The Juglote times

  • Home
  • The Juglote times

The Juglote times ہر وقت باخبر

06/06/2025

جگلوٹ مرکزی عید گاہ میں نماز عیدالاضحٰی07:45 پر ادا کی جائے گی

بابوسر ٹاپ پر ٹینکر کی رینٹ اے کار کو ٹکر،کار کا ڈرائیور جان بحق ،4مسافرزخمی ہوگئے۔حادثہ رات کو 2بجے ہوا ہے #
05/06/2025

بابوسر ٹاپ پر ٹینکر کی رینٹ اے کار کو ٹکر،کار کا ڈرائیور جان بحق ،4مسافرزخمی ہوگئے۔حادثہ رات کو 2بجے ہوا ہے #



ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ" کے زیرِ اہتمام سپانسر شدہ خاندانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم کیے گئے۔ اس تقریب میں اسسٹنٹ...
04/06/2025

ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ" کے زیرِ اہتمام سپانسر شدہ خاندانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم کیے گئے۔ اس تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر جگلوٹ حسن سلیم بٹ صاحب مہمان خصوصی تھے اور محمد جہان ریجنل کوآرڈینیٹر HHRD گلگت بلتستان نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں مستحق خاندانوں کو آئیل چاول، چینی، دالیں اور دیگر ضروری اشیائے خوردونوش پر مشتمل فوڈ پیکجز دیے گئے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے ہیلپنگ ہینڈ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے فلاحی اقدامات معاشرے کے محروم طبقے کے لیے حوصلہ افزا ہیں اور ان سے غربت میں کمی لانے میں مدد ملتی ہے۔

جگلوٹ، جیمو چڑھائی کے قریب ٹرک اور کوسٹر میں ٹکرحادثہ رات 2 بجے ہوا۔کوئی جانی نقصان نہیں لیکن کوسٹرکوکادی نقصان پہنچا ہے...
03/06/2025

جگلوٹ، جیمو چڑھائی کے قریب ٹرک اور کوسٹر میں ٹکر
حادثہ رات 2 بجے ہوا۔کوئی جانی نقصان نہیں لیکن کوسٹرکوکادی نقصان پہنچا ہے
#جگلوٹ
#گلگت

22/04/2025

گلگت،سب ڈویژن جگلوٹ سئ، اہچ ٹی سرکٹ پول بلوچی جگوٹ کے قریب گر گیا ہے اور جگلوٹ کی بجلی کی سپلائی 3 بجے سے معطل ہے۔
ڈبلیو اینڈ پی ٹیم کو متحرک کر دیا گیا ہے اور بحالی کا کام جاری ہے۔
#جگلوٹ

گلگت،سب ڈویژن جگلوٹ پیدن میں باولے کتے نے ایک مردایک خاتون اور 3 بکریوں کوکاٹ لیا ، کل سے کتامار مہم شروع کی جائے گی،اسس...
21/04/2025

گلگت،سب ڈویژن جگلوٹ پیدن میں باولے کتے نے ایک مردایک خاتون اور 3 بکریوں کوکاٹ لیا ، کل سے کتامار مہم شروع کی جائے گی،اسسٹنٹ کمشنر وسیم عباس۔



#گلگت
#جگلوٹ

انتہائی افسوس ناک واقعہ,جگلوٹ پیدن میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئیں  گلگت(TJT)  سب ڈویژن جگلوٹ کے گ...
19/04/2025

انتہائی افسوس ناک واقعہ,جگلوٹ پیدن میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئیں
گلگت(TJT) سب ڈویژن جگلوٹ کے گاؤں پیدان میں شدید بارش کے باعث عمارت کی دیوار گرنے سے تقریباً 8 سال کی دو کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق دونوں لڑکیاں پیدان داس جگلوٹ کے رہائشی تھے جو کہ شدید بارش کی وجہ سے گرنے والی دیوار کے نیچے آگئیں۔
زخمی لڑکیوں کو ابتدائی علاج کے بعد جگلوٹ اسپتال سے ایس ایس جی اسپتال لایا گیا۔
جگلوٹ ہسپتال کی ایمبولینس میں میتوں کو گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Gilgit-Baltistan



سب ڈویژن جگلوٹ سئ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ،چکن ،انڈوں ،سبزی اور پھلوں کی قیمتیں #گلگت  #جگلوٹ
18/04/2025

سب ڈویژن جگلوٹ سئ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ،چکن ،انڈوں ،سبزی اور پھلوں کی قیمتیں
#گلگت
#جگلوٹ

چلاس میں طوفانی ہواؤں کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں گھروں کی دیواریں گر گئیں، 2 الگ الگ واقعات میں ایک بچے کی جانبحق ہوئی،...
16/04/2025

چلاس میں طوفانی ہواؤں کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں گھروں کی دیواریں گر گئیں، 2 الگ الگ واقعات میں ایک بچے کی جانبحق ہوئی، 2 افراد زخمی ہوگئے۔ 🏠😢

گلگت بلتستان ؛16 سے 20 اپریل تک ہواوں اوربارشوں کا امکان   #گلگت
16/04/2025

گلگت بلتستان ؛16 سے 20 اپریل تک ہواوں اوربارشوں کا امکان


#گلگت

12/04/2025

اطلاع عام
محکمہ برقیات کی جانب سےعوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ phase 3 پاور ھاوس پائپ ویلڈنگ اور مشینوں کی صفائ کی وجہ سے 13اپریل 2025کی صبح 10 بجے سے دن دو بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
براہ کرم اس دوران محکمے کے ساتھ تعاون کریں تاکہ مرمت کا عمل محفوظ اور بروقت مکمل ہو سکے۔ بحکم ایس ڈی او واٹر اینڈ پاور سب ڈویژن جگلوٹ( سئ)
#جگلوٹ



#گلگت

11/04/2025

گلگت،سب ڈویژن جگلوٹ پیدن میں جھگڑا،فائرنگ،2افراد زخمی
گلگت(TJT)سب ڈویژن جگلوٹ سئ پیدن میں جھگڑااور فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق واقعہ پیدن داس میں پیش آیا ہے جہاں 2 فریقین میں لڑائی ہوئی اورفائرنگ سے مسمی عباس ولد ابراہیھم سکنہ داس ٹانگ پر گولی لگنے سے جبکہ اسکا بھائی بشیر سر پر پتھر لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق اس فریق کا جگلوٹ ڈروٹ کے ایک فریق کےدرمیان گزشتہ ماہ جھگڑا ہواتھا۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال جگلوٹ میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سٹی ہسپتال گلگت ریفر کر دیا گیا ہے
#جگلوٹ
#گلگت
#فائرنگ
#جھگڑا

Address


Telephone

+923555355305

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Juglote times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Juglote times:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share