27/11/2025
علی 🌙علیہ السلام ہن
abbas
ثقلین عباس کی بہت ہی پیارےی منقبتِ مولا علی علیہ السلام بہت جلد آپ تک پہنچنے والی ہے۔
یہ خوبصورت کلام استاد سفر علی نگری کے قلم سے لکھا گیا ہے، جو سننے والے کے دل میں محبت اہلبیت عقیدت پیدا کرتا ہے۔
اس منقبت کی آڈیو ریکارڈنگ 🎤 اور مکسنگ مکمل ہو چکی ہے۔
Audio Recording
Audio Mixing
🎤 ADSGB Studio
اس کی ویڈیو شوٹنگ 🎥 نہایت خوبصورت مقام نومل میں کی گئی ہے، جہاں خزاں کے موسم میں درختوں اور باغات کے دلکش مناظر ویڈیو کو اور بھی حسین بناتے ہیں۔
Video Shooting
🎥 ADSGB
یہ خصوصی منقبت بہت جلد ہمارے آفیشل یوٹیوب چینل 📺 ADSGB سے ریلیز کی جائے گی۔
YouTube Channel
📺 ADSGB