
15/07/2025
حکومت جان بھوج پاکستان کا متنازہ علاقہ اور پاک چین کو اپس میں ملانے والا آئین سے خالی واحد خطہ گلگت بلتستان کے نوجوان تاجروں سے زبردستی ان کا روزگار چھین کر خود سوزی کرنے پر مجبور کر دیا ہےحکومت ہوش کے ناخن لیں جان بھوج کر گلگت بلتستان کو بھی بلوچستان بنانے سےگریز کرے حکومت کو معلوم ہونا چاہیےجب ایک بندہ زندگی سے تنگ اتا ہے حالات سے تنگ اتا ہے غربت اور بے روزگاری سے تنگ اتا ہے ناانصافی سے تنگ اتا ہے تو اس وقت اس کے سامنے قانون اور تہزیب کوئی معنہ نہیں رکھتا اس وقت اس کے سامنے صرف اس کی مجبوری نظر اتی ہےجب ایک انسان غربت کے ہاتھوں مجبور ہوکر خودکشی کرنے پہ اترتا ہے تو وہ بندہ کسی کی جان لینے سے بھی گریز نہیں کرتا ہے انصاف کا تقاضہ ہےگلگت بلتستان کے نوجوان تاجر پچھلے ایک سال سے سوست میں کسٹم کی زیادتیوں کے شکار ہو کر دیوالیہ ہوچکے ہیں بنکوں کے مقروض بن چکے ہیں ان بچارہ تاجروں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے حکومت ٹس سے مس نہیں ہے حکومت کو یہ بات یاد رکھ لینی چاہیے غربت کفر ہے غربت تہزیب کے اداب بلا دیتا ہے تنگ امد بہ جنگ امد اخر ایک دن گلگت بلتستان کے تاجر ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہونگے اس وقت حکومت کے لیے بہت مشکلات پیدا ہونگے سی پیک خطرے میں پڑھ جاے گا پاک چین تعلقات خراب ہونگے پاک چین سرحد غیر محفوظ ہوجاےگا حکومت کو شرم انی چاہیے اگر حکمران ملک اور عوام کی اتنی ہی خیر خواں ہیں تو ملک سے بےروزگاری ختم کیوں نہیں کرتی اپنی عیاشیاں کم کیوں نہیں کرتی کرپشن رشوت کمیشن لینا ختم کیوں نہیں کرتی پاکستان کے کرپٹ حکمران خود دونوں ہاتھوں سے ملک لوٹ رہے ہیں ان کے لیےکوئی قانون نہیں ہے صرف سوست پورٹ پہ گلگت بلتستان کے تاجروں پہ ملک کا سارا قانون لاگو ہوناکہاں کا انصاف ہے
ہم پاکستانی حکومت اور مقتدر اداروں کے ساتھ چائینہ حکومت سے بھی اپیل کرتے ہیں چائنہ حکومت بھی حکومت پاکستان سے مل کر فلفور گلگت بلتستان کے تاجروں کے ساتھ انصاف کرکے سوست پورٹ پرگلگت بلتستان کے تاجروں کو خصوصی پکیچ دےکرگلگت بلتستان کے تاجروں کو دیوالیہ ہونے سے بچایا جاۓ ورنا حکومت کو معلوم ہونا چاہیے اس وقت گلگت بلتستان کے تاجر اس نہج پر پہنچ چکے ہیں تنگ امد بہ جنگ امد تاجر کسی اور کو بھی سکون سے تجارت کرنے نہیں دینگے اگر کسٹم کی طرف سے سوست میں یہ زیادتی جاری رہی حکومت اس مصلے کو حل کرنے میں دلچسپی لینے سے قاصر رہی تو گلگت بلتستان کے تاجروں کی طرف سے سوست پورٹ اور راستے میں کوئی بھی لا این ارڈر کا مصلہ پیدا ہوا کوئی مال بردار کنٹینر جل گیا یا لوٹ گیا تو اس کی تمام تر زمداری کسٹم پہ عائید ہوگی تاجروں پہ نہیں حکومت اور مقتدر اداروں سےاپیل ہے سوست پورٹ میں کسٹم اور تاجروں کے درمیان اس مصلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کرے ورنا بہت دیر ہو جاے گی
رجب علی سماجی کارکن گلگت بلتستان