گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا نوجوان کو مینگورہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ق ت ل کردیا
#گلگت_بلتستان__ 😓
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا نوجوان کو مینگورہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ق ت ل کردیا اس سے پہلے بھی گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سٹوڈنٹ پر شہروں میں ق ت ل کرنا تشدد کرنا عام ہے ہم جی بی گورنمنٹ مطالبہ کرتے ہیں اس چیز کا نوٹس لے مجرموں کو کڑی سےکڑی سزا دلوانے میں اپنا رول ادا کریں تمام لوگوں سے گزارش ہے ویڈیو کو شیئر کرے تاکہ ہم لوگوں کو انصاف مل جائیں🙏🙏🙏
2nd snow Fall at Gilgit baltistan New vlog_____😍😍😍
2nd snow Fall at Gilgit baltistan
New vlog_____😍😍😍
#گلگت_بلتستان__
#SkarduValley
#beautiful_moment_of_my_life
#myyoutubechannel 👇👇
https://www.youtube.com/@nasirmehdivlogs
#گنگچھے_بلتستان
سلیم ویلفیٸر ٹیم کی جانب سے گنگچھے بلتستان کا ہر دل عزیز ، لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکیھرنے والا اپو یوسف کوروی کی گھر کے تعمیرات کا کام تیزی سے جاری ہے اور ہم پورا کورو والوں کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہے آپ لوگوں کا اور تمام تعاون کرنے والوں کا جس جس نے سپورٹ کی___
#myyoutubechannel 👇
https://www.youtube.com
#گلگت_بلتستان__
آج کل ہمارے معاشرے میں باہر سے لوگ آکر شادی کا جھانسہ دیکر لوگوں کو شہر میں لے جایا جا رہا ہے بچوں کو چوری کرنے کا سلسلہ شروع ہوا ہے حال ہی میں ایک گروپ کو پکڑا بہت سارے انکشاف_ ہمارے حساس اداروں کو لوگوں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے
#بے_آئین_گلگت_بلتستان_میں
آٹھویں روز بھی گلگت بلتستان کے عوام اپنے حقوق کے لئے دھرنے میں شریک اس وقت پورے بلتستان میں ہر جگہ جگہ احتجاج بھرپور انداز میں جاری ہے لوگوں کی کثیر تعداد میں جمع ۔اور ایک جگہ احتجاج اور دوسری سائیڈ پے فیسٹیول انڈین میڈیا مصروف اپنے چینل پے بلتستان میں ہو رے احتجاج کو دکھانے میں ان سب کے حوالے سے آج کی اس ولوگ میں______
بلتستان کی برف باری چار سال بعد دیکھ رہا ہوں__❤
#The_first_snow_of_2022_Captured_the #beautiful_moment_of_my_life ۔❣
#firstsnowfall #winter2022 #Baltistan #firstsnowoftheseason
#گلگت_بلتستان
گنگچھے ڈی ایچ کیو ہسپتال خپلو میں گائناکالوجسٹ کی عدم موجودگی ایک اور حوا کی بیٹی کی جان لے گئی اس سے پہلے بھی بہت ساری بیٹی اس دنیا سے جا چکی ہے میں لعنت✋🏿 بھجتا ہوں ایسی سیاسی نمائندے کو جو ایک ہسپتال کو ٹھیک سے چلا نہیں سکتا باقی کام تو دور کی بات ہے دو سال سے برا ہال ہے ایک ڈاکٹر کو نہیں لاسكتا اپنے ایریا میں آئس ہاکی ٹورنامنٹ جیسا فضول چیز میں کروڑ روپے خرچہ کرتے ہے لیکن عوام کی جان کا پروہ ہی نہیں ڈوب مرنے کا مقام ہے سیاسی نمائندے کو چار چار نمائندے ہونے کے باوجود بھی ٹس سے مس نہیں
ویڈیو کو شیر کرے شکریہ
#گلگت_بلتستان
ضلع گنگچھے میں پچھلے کچھ دنوں سے #SCO ایس سی او کی بدترین سروس سے صارفین کو شدید مشکلات|||📞📱📲آج کل نہ بجلی نہ انٹر نیٹ نہ دن کو سکوں نہ رات کو آرام لوڈ شیڈنگ نے عوام کو پریشان کر دیا ہے ایس کم والوں کی الگ پورا دن کھبی E کھبی Rسیاسی جماعتوں ناکام بہت جلد سیاسی تبدیلی نظر آیا گا عوام کو سیا چن روڈ میں نکلنے کی ضرورت ہے
جشن مے فنگ مے فنگ بلتی زبان کا لفظ ھے جسکے معنی آگ پھنکنا ھے
جشن مے فنگ
مے فنگ بلتی زبان کا لفظ ھے جسکے معنی آگ پھنکنا ھے یہ بلتستان کے قدیم تہواروں میں سے ایک تہوار ھے یہ تہوار بلتستان بھر میں جوش خروش سے منایا جاتا ھے یہ ہر سال آج کی اس میں ویڈیو میں جشن مے فنگ کے حوالے سے بات کرے گے تفصیل سے اس میں کیا کیا ہوتا ہے
#گلگت_بلتستان
آئیے آپکا انتظار تھا
دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے ہو۔اللہ کی قدرت دیکھیں کہ یہ لڑکا امجد ولد تقی ساکن سکویو روندو چار سال کی عمر میں اگست2008 میں مبینہ طور پر لا پتا ہوا تھا 14سال بعد آج دسمبر 2022 میں کوئٹہ سے بازیاب ہوا ہے۔❤معزرت آپ لوگوں سے تقی والد کا نام ہے غلطی سے نام اگے پیچھے ہو گیا🙏🏼🙏🏼ویڈیو بناتے وقت
#گانچھے_کندوس
کندوس پُل شدید خستہ حالی کا شکار، کسی بھی قسم کی حادثے سے پہلے پاک فوج اور محکمہ تعمیرات عامہ گانچھے پُل کی فوری طور پر مرمت کریں۔ورنہ کسی بڑے کا حادثے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
#لیڈی_ہیلتھ ورکرز کی بھرتیوں میں کیا ڈنڈیاں ماری گئی؟ عدالت جانے کا فصیلہ لیڈی ہیلتھ میں کامیاب ہونے والوں کی طرف سے ----