Shia stuff

Shia stuff YouTube channel link
https://youtube.com/

01/07/2025
01/07/2025

Ya Ali madad

01/07/2025

Nara Haider Ali as

Quotes ✨             شخص تو بس پیدا ہوا ہےشخصیت تو آلِ محمّد ع عطا کرتے ہیں 💯💙💞❤❤                                 •   ...
06/04/2024

Quotes ✨









شخص تو بس پیدا ہوا ہے
شخصیت تو آلِ محمّد ع عطا کرتے ہیں 💯💙💞
❤❤





















.

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2024 2025 ipl 2024 LIVE 🇵🇰





21 ramazan shab e shadat imam Ali as 😭😭😭😭😭😭😭✨             دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَ...
31/03/2024

21 ramazan shab e shadat imam Ali as 😭😭😭😭😭😭😭










دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









PAKISTAN SUPER LEAGUE 2024 2025 ipl 2024 LIVE 🇵🇰





لکھی گئی مُقدمے میں وجہِ قتل یہ !! مقتول کو نبیؐ کے نواسےؑ سے پیار تھا💔😭▪️  *16 رمضان المبارک شہادت عاشق محمد و آل محمد ...
27/03/2024

لکھی گئی مُقدمے میں وجہِ قتل یہ !!
مقتول کو نبیؐ کے نواسےؑ سے پیار تھا💔😭

▪️ *16 رمضان المبارک شہادت عاشق محمد و آل محمد ص امجد صابری

15 رمضان 🌹🌹آمد امام حسن ع مبارک🌹اسلام علیکم یا امیر المؤمنین امام علی علیہ سلام فالو کردیں شکریہ.                       ...
26/03/2024

15 رمضان 🌹
🌹آمد امام حسن ع مبارک🌹
اسلام علیکم یا امیر المؤمنین امام علی علیہ سلام
فالو کردیں شکریہ.





Vital words of imam Ali as
25/03/2024

Vital words of imam Ali as

14/02/2024

🌹🌹 *میلاد مسعود نواسہ رسول ، فرزند علی و فاطمہ س ، وازث اسلام شہنشاہ صبر و رضا، سبط اصغر سید الشھداء حضرت امام حسین علیہ السلام آپ سبکو بہت بہت مبارک ھو*

*☀بسمِْ ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ☀*
*🌸 حُسینی کیلنڈر 🌸*
*🌹أَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَةَ الْحُسَیْنِ یَومَ الْوُرُودِ*
*🌼درُود بَر مُحَمد وَ آل مُحَمد صَلواۃ🌼*
*‏💜 آج کا دن : بدھ*
*💜 03 شعبان المعظم 1445ھ*
*💜 14 فروری 2024ء*
*💜 03 پھاگن 2080 بکرمی*
*💛 نسبت روز : آج کا دن امام موسی کاظم علیہ السّلام ، امام رضاعلیہ السّلام ، امام جواد علیہ السّلام ، امام هادی علیہ السّلام سے منسوب ھے*
*❤️ آج کے اذکار*
*💥یا حَیّ یا قَیّوم 💯مرتبہ*
*💥 حسبی الله و نعم الوکیل 1000 مرتبہ*
*💥 یا متعال541 مرتبہ*
*💠آج بدھ کے دن چار رکعت نماز دو دو رکعت کرکے بجالائے جسکی ھر رکعت میں سورہ حمد ایک مرتبہ و سورہ اخلاص ایک مرتبہ و سورہ قدر ایک مرتبہ تلاوت کرے تو رب العزت ھر گناہ پر اسکی توبہ قبول فرمائیگا اور بہشت میں ایک حور سے اسکی ترویج کردیگا* *(فرمان امام حسن عسکری ع)*

*🌹حسین ع ہدایت کا چراغ*
*🌹اور نجات کی کشتی ھے*

💛💛 *آج کی تاریخ نیک ھے*

💛💛 *مجرب آزمودہ عمل برائے حاجات و مشکلات*

💛 *👈 ھر بدھ کے دن*

💛 *👇100مرتبہ اول آخر درود کیساتھ پڑھیں*

💛 *👈"ياسيدي يامولائ ياموسى ابن جعفر باب الحواءج ادركنى ادركنى ادركنى"*

*الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم*🍀 *[ا ل م]*

*🔵💥حسینی کیلنڈر 💥🔵*

12/02/2024

🌹🌹 *میلاد مسعود حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا آپ سبکو بہت بہت مبارک ھو*

*☀بسمِﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ☀*
*السَّلام ُ عَلیکَ یَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَانِ السَّلامُ عَلیکَ یَا خَلِیْفَةَ الرَّحْمٰنِ السَّلامُ عَلیکَ یَا امامَ الاِنْسِ وَالجَانِّ السَّلامُ عَلیکَ یَامَظْھَرَ الْاِیْمٰانِ السَّلامُ عَلیکَ یَا شَرِیْکَ الْقُرْآنِ السَّلامُ عَلیک یَا اِمامَ زَمَانِنَا ھٰذا عَجَّلَ اللّہُ تَعٰالیٰ فَرَجَکَ وَسَھَّلَ اللّہُ مَخْرَجَکَ اَلسَّلامُ عَلیکَ وَ رَحْمَةُ اللّہِ وَبَرکَاتُہ۔*

*🌷 أَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَةَ الْحُسَیْنِ سومَ الْوُرُودِ*
*🌹حسین ع ہدایت کا چراغ*
*🌹اور نجات کی کشتی ھے*
*💠 آج کا دن : پیر*
*💠 01 شعبان المعظم 1445ھ*
*💠 12 فروری 2024 ء*
*💠 01 پھاگن 2080 بکرمی*
*💥مناسبت روز : پیر کا دن* *امام حسن وامام حسین علیھما السلام سے منسوب ھے*
*💥ذکر روز: یا قاضی الحاجات💯مرتبہ۔*
*💥 ورد روز : یا لطیف 129 مرتبہ*
*💠آج سموار کے دن دس رکعت نماز دو دو رکعت کرکے ھر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ توحید پڑھے تو اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے لیے ایک نور مقرر فرمائیگا جو اسکے کھڑےھونے کی جگہ کو روش کردیگا* *(فرمان امام حسن عسکری ع)*


*🍂🔑سعادت کی کنجی🔑🍂*

*⭐ بیوی کی مدد کرنے کا ثواب ⭐*

*🌹 اميرالمومنین امام علی عليه‌ السلام فرماتے ہیں:*

*🍁 عن عَلِيٍّ ع قَالَ دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ ص وَ فَاطِمَةُ جَالِسَةٌ عِنْدَ الْقِدْرِ وَ أَنَا أُنَقِّي الْعَدَسَ قَالَ يَا أَبَا الْحَسَنِ قُلْتُ لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ اسْمَعْ مِنِّي وَ مَا أَقُولُ إِلَّا مَنْ أَمَرَ رَبِّي مَا مِنْ رَجُلٍ يُعِينُ امْرَأَتَهُ فِي بَيْتِهَا إِلَّا كَانَ لَهُ بِكُلِّ شَعْرَةٍ عَلَى بَدَنِهِ عِبَادَةُ سَنَةٍ- صِيَامٍ نَهَارُهَا وَ قِيَامٍ لَيْلُهَا وَ أَعْطَاهُ اللَّهُ تَعَالَى مِنَ الثَّوَابِ مِثْلَ مَا أَعْطَاهُ اللَّهُ الصَّابِرِينَ وَ دَاوُدَ النَّبِيَّ وَ يَعْقُوبَ وَ عِيسَى ع*

*🍁 میں ایک روز حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے پاس بیٹھا ہوا تھا اور مسور صاف کررہا تھا، اتنے میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم وارد ہوئے۔*

*🍁 آپ نے فرمایا: اے اباالحسن! میں نے عرض کیا لبیک یا رسول اللہ، آپ نے فرمایا: اے علی جو میں کہتا ہوں سنو! اور میں جو بھی کہتا ہوں اس کا مجھے پروردگار کی طرف سے حکم ہوتاہے، جو شوہر گھر کے کاموں میں اپنی بیوی کی مدد کرے، خدا وندعالم اس کو، اس کے بدن کے ہر بال کے بدلے میں ایک سال کی عبادت کا ثواب عطا کرتا ہے...*

*🍁 جو دن میں روزے اور راتوں کو نماز میں کھڑے ہوکر کی ہو، خداوند عالم اس کو صابرین، حضرت یعقوب، داوو، اور عیسیٰ علیہم السلام کی طرح ثوب عطا فرمائے گا۔*

*📚 جـامـع الأخـبـار، ص 103 - 102*

*🌸سوموار کے دن کی دعاء🌸*

*بِسْمِ اللّهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ*

*🍒خدا کے نام سے ﴿شروع کرتا ہوں﴾ جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔*

*🍒الْحَمْدُ لِلّٰہِِ الَّذِی لَمْ یُشْھِدْ أَحَداً حِینَ فَطَرَ السَّمٰوَاتِ وَالاََرْضَ، وَلاَ اتَّخَذَ مُعِیناً*

*🍒حمد اس خدا کے لیے ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرتے وقت کسی کو اپنے ساتھ نہیں ملایا اور جانداروں کو پیدا*

*🍒حِینَ بَرَأَ النَّسَمَات، لَمْ یُشَارَکْ فِی الْاِلھِیَّۃِ، وَلَمْ یُظاھِرْ فِی الْوَحْدَانِیَّۃِ، کَلَّتِ*

*🍒کرنے میں کسی سے مدد نہیں لی اس کے معبود ہونے میں کوئی شریک نہیں اور نہ اس کی یکتائی میں کوئی معاون ہے۔ زبانیں اس*

*🍒الاََلْسُنُ عَنْ غَایَۃِ صِفَتِہِ، وَالْعُقُولُ عَنْ کُنْہِ مَعْرِفَتِہِ، وَتَوَاضَعَتِ الْجَبابِرَۃُ لِھَیْبَتِہِ*

*🍒کی تعریف کرنے سے قاصر ہیں اور عقلیں اس کی ذات کو سمجھنے سے عاجز ہیں اور بڑے بڑے سرکش اس کی ہیبت سے سرنگوں ہیں*

*🍒وَعَنَتِ الْوُجُوہُ لِخَشْیَتِہِ، وَانْقَادَ کُلُّ عَظِیمٍ لِعَظَمَتِہِ، فَلَکَ الْحَمْدُ مُتَواتِراً مُتَّسِقاً*

*🍒اور چہرے اسکے خوف سے جھکے ہوئے ہیں اور اس کی عظمت کے سامنے ہر عظیم مطیع ہے پس تیرے لیے حمد ہے لگاتار اور سلسلہ وار*

*🍒وَمُتَوالِیاً مُسْتَوْسِقاً وَصَلَوَاتُہُ عَلَی رَسُو لِہِ أَبَداً، وَسَلامُہُ دَائِماً سَرْمَداً، اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ*

*🍒اور بار بار استوار اور اس کے رسول(ص) پر دائمی رحمت اور سرمدی سلام ہو۔ اے معبود! میرے لیے آج کے*

*🍒أَوَّلَ یَوْمِی ھذَا صَلاحاً، وَأَوْسَطَہُ فَلاحاً، وَآخِرَہُ نَجَاحاً، وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ یَوْمٍ*

*🍒دن کے پہلے حصے کو بھلائی ، درمیانی حصے کو فائدہ وبخش اور آخری حصے کو کامیابی کا حامل بنا دے اور اس دن سے تیری پناہ لیتا ہوں*

*🍒أَوَّلُہُ فَزَعٌ، وَأَوْسَطُہُ جَزَعٌ، وَآخِرُہُ وَجَعٌ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْتَغْفِرُکَ لِکُلِّ نَذْرٍ نَذَرْتُہُ، وَکُلِّ*

*🍒جس کا اول فریاد، اوسط بے تابی اور آخر تکلیف دہ ہو۔اے اﷲ وہ نذریں جو میں نے کیں، وہ تمام وعدے جو*

*🍒وَعْدٍ وَعَدْتُہُ، وَکُلِّ عَھْدِ عَاھَدْتُہُ ثُمَّ لَمْ أَفِ بِہِ، وَأَسْأَلُکَ فِی مَظَالِمِ*

*🍒میں نے کیے اور وہ ذمہ داریاں جو میں نے قبول کیں اور انہیں پورا نہیں کر سکا، ان پر تجھ سے بخشش کا طالب ہوں اور تجھ سے سوال*

*🍒عِبَادِکَ عِنْدِی، فَأَ یُّما عَبْدٍ مِنْ عَبِیدِکَ أَوْ أَمَۃٍ مِنْ إمَائِکَ، کَانَتْ لَہُ قِبَلِی مَظْلِمَۃٌ*

*🍒کرتا ہوں کہ تیرے بندوں کے جو حقوق مجھ پر رہ گئے کہ تیرے بندوں میں سے کسی بندہ یا تیری کنزوں میں سے کسی کنیز سے میں*

*🍒ظَلَمْتُھَا إیَّاہُ، فِی نَفْسِہِ، أَوْ فِی عِرْضِہِ، أَوْ فِی مَالِہِ، أَوْ فِی أَھْلِہِ وَوَلَدِہِ، أَوْ غَیبَۃٌ*

*🍒نے ناانصافی و زیادتی کی ہو۔چاہے وہ اسکی جان یا اسکی عزت یا اسکے مال یا اسکے اعزّہ اور اولاد کے بارے میں ہے یامیں*

*🍒اغْتَبْتُہُ بِھَا أَوْ تَحَامُلٌ عَلَیْہِ بِمَیْلٍ أَوْ ھَوَیً أَوْ أَنَفَۃٍ أَوْ حَمِیَّۃٍ أَوْ رِیَائٍ أَوْ عَصَبِیَّۃٍ غَائِباً*

*🍒نے اسکی غیبت کی یا اپنی خواہش کے تحت ان پر دبائو ڈالا یا خودپسندی یا بیزاری یا خودنمائی یا تعصب کا برتائو کیا وہ*

*🍒کَانَ أَوْ شَاھِداً وَحَیّاً کَانَ أَوْ مَیِّتاً فَقَصُرَتْ یَدِی وَضَاقَ وُسْعِی عَنْ رَدِّھَا إلَیْہِ*

*🍒غائب ہے یا حاضر ہے۔ زندہ ہے یا مردہ ہے تو اب اس کا حق دینا ۔یا معاف کرانا میری طاقت سے بالاتر اور دسترس سے*

*🍒وَالتَّحَلُّلِ مِنْہُ فَأَسْأَلُکَ یَا مَنْ یَمْلِکُ الْحَاجَاتِ وَھِیَ مُسْتَجِیبَۃٌ لِمَشِیَّتِہِ وَمُسْرِعَۃٌ*

*🍒باہر ہے پس اے حاجات کے مالک کہ وہ حاجات تیری مشیت میں قبول ہیں اور جلد تیرے ارادے میں آنے والی ہیں*

*🍒إلَی إرادَتِہِ أَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَأَنْ تُرْضِیَہُ عَنِّی بِمَا شِئْتَ*

*🍒میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمد (ص)وآل محمد(ع) پر رحمت فرما اور ان لوگوں کو جیسے تو چاہے مجھ سے راضی فرما اور مجھ*

*🍒وَتَھَبَ لِی مِنْ عِنْدِکَ رَحْمَۃً إنَّہُ لاَ تَنْقُصُکَ الْمَغْفِرَۃُ وَلاَ تَضُرُّکَ الْمَوْھِبَۃُ یَا أَرْحَمَ*

*🍒پر مہربانی فرما۔ بے شک بخش دینے سے تیرا کوئی نقصان نہیں اور عطا کرنے میں تجھے کوئی ضرر نہیں ہوتا۔اے سب سے*

*🍒الرَّاحِمِینَ اَللّٰھُمَّ أَوْ لِنِی فِی کُلِّ یَوْمِ اثْنَیْنِ نِعْمَتَیْنِ مِنْکَ ثِنْتَیْن سَعادَۃًفِی أَوَّلِہِ*

*🍒زیادہ رحم کرنے والے۔ اے معبود! ہر سوموار کو مجھے دونعمتیں اکٹھی عطا فرما کہ اس دن کے پہلے حصے میں مجھے اپنی اطاعت کی*

*🍒بِطَاعَتِکَ، وَنِعْمَۃً فِی آخِرِہِ بِمَغْفِرَتِکَ، یَا مَنْ ھُوَ الْاِلٰہُ، وَلاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ سِوَاہُ۔*

*🍒سعادت عنایت فرما اور اسکے دوسرے حصے میں مغفرت کی نعمت دے اے وہ جو معبود ہے اور جسکے سوا کوئی گناہ معاف کرنے والا نہیں.*

*🌱سوموار کے دن کی زیارت🌱*

*✍پیر امام حسن(ع) و امام حسین (ع)کا دن ہے*

*زیارت حضرت امام حسن علیہ السلام*

*🌹اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ رَسُولِ رَبِّ الْعَالَمِینَ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ ٲَمِیرِ الْمُوَْمِنِینَ*

*🌹آپ پر سلام ہو اے عالمین کے رب کے رسول(ص) کے فرزند! آپ پر سلام ہو اے امیرالمومنین(ع) کے فرزند*

*🌹اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ فاطِمَۃَ الزَّھْرَائِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا حَبِیبَ اللّهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ*

*🌹آپ پر سلام ہو اے فاطمہ زہرا (ع)کے فرزند آپ پر سلام ہو اے خدا کے ولی، آپ پر سلام ہو*

*🌹یَا صِفْوَۃَ اللّهِ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ٲَمِینَ اللّهِ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا حُجَّۃَ اللّهِ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ*

*🌹اے خدا کے برگزیدہ ،آپ پر سلام ہو اے خدا کے امانتدار، آپ پر سلام ہو اے خدا کی حجت ،آپ پر سلام ہو*

*🌹یَا نُورَ اللّهِ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا صِرَاطَ اللّهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا بَیَانَ حُکْمِ اللّهِ اَلسَّلاَمُ*

*🌹اے خدا کے نور، آپ پر سلام ہو اے خدا کی راہ ،آپ پر سلام ہو اے حکمِ خدا کے مظہر، آپ پر*

*🌹عَلَیْکَ یَا نَاصِرَ دِینِ اللّهِ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَ یُّھَا السَّیِّدُ الزَّکِیُّ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَ یُّھَا الْبَرُّ*

*🌹سلام ہو اے دین خدا کے مددگار، آپ پر سلام ہو اے پاک سردار ،آپ پر سلام ہو اے نیکوکار*

*🌹الْوَفِیُّ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَ یُّھَا الْقَائِمُ الْاَمِینُ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَ یُّھَا الْعَالِمُ بِالتَّٲْوِیلِ*

*🌹و وفادار، آپ پر سلام ہو اے قائم و امین، آپ پر سلام ہو اے تاویل قرآن کے عالم ،*

*🌹اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَ یُّھَا الْھَادِی الْمَھْدِیُّ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَ یُّھَا الطَّاھِرُ الزَّکِیُّ، اَلسَّلاَمُ*

*🌹آپ پر سلام ہو اے ہدایت دینے والے ہدایت یافتہ ،آپ پر سلام ہو اے پاک و پاکیزہ، آپ پر*

*🌹عَلَیْکَ ٲَیُّھَا التَّقِیُّ النَّقِیُّ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَیُّھَا الْحَقُّ الْحَقِیقُ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَیُّھَا الشَّھِیدُ*

*🌹سلام ہو اے پرہیزگار و پاک دامن، آپ پر سلام ہو اے حق کے لائق، آپ پر سلام ہو اے شہید*

*🌹الصِّدِّیقُ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ٲَبَا مُحَمَّدٍ الْحَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ وَرَحْمَۃُ اللّهِ وَبَرَکاتُہُ۔*

*🌹و صدیق، آپ پر سلام ہو اے ابو محمد حسن(ع) بن علی(ع) آپ پر خدا کی رحمتیں اور برکتیں ہوں۔*

*✍زیارت حضرت امام حسین علیہ السلام*

*🌹اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ رَسُولِ اللّهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ ٲَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ، اَلسَّلاَمُ*

*🌹آپ پر سلام ہو اے رسول(ص) خدا کے فرزند آپ پر سلام ہو اے امیر المومنین(ع) کے فرزند آپ پر*

*🌹عَلَیْکَ یَا ابْنَ سَیِّدَۃِ نِسائِ الْعالَمِینَ ۔ ٲَشْھَدُ ٲَ نَّکَ ٲَقَمْتَ الصَّلاَۃَ، وَآتَیْتَ الزَّکَاۃَ،*

*🌹سلام ہو اے زنان عالم کی سردار کے فرزند میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے نماز قائم کی زکوۃ ادا فرمائی*

*🌹وَٲَمَرْتَ بِالْمَعْرُوفِ، وَنَھَیْتَ عَنِ الْمُنْکَرِ، وَعَبَدْتَ اللّهَ مُخْلِصاً، وَجَاھَدْتَ فِی اللّهِ*

*🌹آپ نے نیکی کا حکم دیا اور برائی سے منع کیا خدا کی پر خلوص عبادت کی اور خدا کی راہ میں جہاد کیا*

*🌹حَقَّ جِہادِھِ حَتَّی ٲَتَاکَ الْیَقِینُ، فَعَلَیْکَ اَلسَّلاَمُ مِنِّی مَا بَقِیتُ وَبَقِیَ اللَّیْلُ وَالنَّھَارُ،*

*🌹جس طرح جہاد کا حق ہے یہاں تک کہ شہادت کو پہنچے پس آپ پر میرا سلام ہو جب تک میں زندہ ہوں اور شب وروز کا سلسلہ قائم*

*🌹وَعَلَی آلِ بَیْتِکَ الطَّیِّبِینَ الطَّاھِرِینَ۔ ٲَ نَا یَا مَوْلاَیَ مَوْلیً لَکَ وَ لاَِلِبَیْتِکَ، سِلْمٌ*

*🌹ہے اور آپ کے پاکیزہ اہل خاندان پر بھی سلام ہو اے میرے آقا میں آپ کا اور آپ کے خاندان کا غلام ہوں میری صلح ہے اس*

*🌹لِمَنْ سَالَمَکُمْ وَحَرْبٌ لِمَنْ حَارَبَکُمْ مُوَْمِنٌ بِسِرِّکُمْ وَجَھْرِکُمْ وَظَاھِرِکُمْ وَبَاطِنِکُمْ*

*🌹سے جس سے آپ کی صلح اور میری جنگ ہے اس سے جس سے آپ کی جنگ ۔میں آپ کے نہاں اور عیاںاور آپ کے ظاہر و باطن*

*🌹لَعَنَ اللّهُ ٲَعْدائَکُمْ مِنَ الْاَوَّلِینَ وَالاَْخِرِینَ وَٲَنَا ٲَبْرَٲُ إلَی اللّهِ تَعالی مِنْھُمْ یَا مَوْلاَیَ*

*🌹کا معتقد ہوں خدا لعنت کرے آپکے دشمنوں پر جو اگلے اور پچھلے لوگوں میں سے ہیں اور میں خدا کے سامنے ان سے بیزاری ظاہر*

*🌹یَا ٲَبا مُحَمَّدٍ، یَا مَوْلاَیَ یَا ٲَبا عَبْدِاللّهِ، ہذا یَوْمُ الاثْنَیْنِ وَھُوَ یَوْمُکُما وَبِاسْمِکُما*

*🌹کرتا ہوں اے میرے آقا اے ابو محمد ﴿حسن(ع)﴾اے میرے آقا اے ابو عبداللہ ﴿حسین (ع)﴾ یہ سوموار کادن ہے جو آپ دونوں کا دن اور*

*🌹وَٲَ نَا فِیہِ ضَیْفُکُما، فَٲَضِیفانِی وَٲَحْسِنا ضِیَافَتِی، فَنِعْمَ مَنِ اسْتُضِیفَ*

*🌹آپ دونوں کے نام سے منسوب ہے اس دن میں آپ دونوں بھائیوں کا مہمان ہوں مجھے مہمان کر کے اچھی ضیافت کیجیے کتنا خوش*

*🌹بِہِ ٲَ نْتُمَا، وَٲَ نَا فِیہِ مِنْ جِوارِکُما فَٲَجِیرانِی، فَ إنَّکُمَا مَٲمُورانِ*

*🌹نصیب ہے وہ جو آپ کا مہمان ہو اور آج کے دن میں آپ کی پناہ میں ہوں*🌼

_*الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم*_🍀 *[ا ل م]*

*🔵💥 راہ روشن 💥🔵*

*ہارون رشید نے 23 رجب کو اپنے ایک غلام کے زریعے زندان میں امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام کو زہر میں بجھے خرمے بھیجے ،، جسے...
06/02/2024

*ہارون رشید نے 23 رجب کو اپنے ایک غلام کے زریعے زندان میں امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام کو زہر میں بجھے خرمے بھیجے ،، جسےکھا کر امام عالی مقام تین دن تک تڑپتے رہے یہاں تک کے 25 رجب کو شہید ہوگئے*

05/02/2024

🪻🪻🪻 *یوم فتح جنگ خیبر بدست علی ابن ابی طالب علیہ السلام*

*☀ِبسْمِ ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ☀*
*السَّلام ُ عَلیکَ یَا صَاحِبَ الْعَصْرِ وَالزَّمَانِ السَّلامُ عَلیکَ یَا خَلِیْفَةَ الرَّحْمٰنِ السَّلامُ عَلیکَ یَا امامَ الاِنْسِ وَالجَانِّ السَّلامُ عَلیکَ یَامَظْھَرَ الْاِیْمٰانِ السَّلامُ عَلیکَ یَا شَرِیْکَ الْقُرْآنِ السَّلامُ عَلیک یَا اِمامَ زَمَانِنَا ھٰذا عَجَّلَ اللّہُ تَعٰالیٰ فَرَجَکَ وَسَھَّلَ اللّہُ مَخْرَجَکَ اَلسَّلامُ عَلیکَ وَ رَحْمَةُ اللّہِ وَبَرکَاتُہ۔*

*🌷 أَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَةَ الْحُسَیْنِ یَومَ الْوُرُودِ*
*🌹حسین ع ہدایت کا چراغ*
*🌹اور نجات کی کشتی ھے*
*💠 آج کا دن : پیر*
*💠 24 رجب المرجب 1445ھ*
*💠 05 فروری 2024ء*
*💠 24 ماگھ 2080 بکرمی*
*💥مناسبت روز : پیر کا دن* *امام حسن وامام حسین علیھما السلام سے منسوب ھے*
*💥ذکر روز: یا قاضی الحاجات💯مرتبہ۔*
*💥 ورد روز : یا لطیف 129 مرتبہ*
*💠آج سموار کے دن دس رکعت نماز دو دو رکعت کرکے ھر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ توحید پڑھے تو اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے لیے ایک نور مقرر فرمائیگا جو اسکے کھڑےھونے کی جگہ کو روش کردیگا* *(فرمان امام حسن عسکری ع)*

*🔑سعادت کی کنجی🔑*

_*🌸ضرورت مندوں کی مدد کرو🌸*_

_*🌸 حضرت عیسی (ع) کچھ لوگوں کے ساتھ ایک جگہ تشریف فرما تھے، ایک لکڑہارا خوشی کے عالم میں روٹی کھاتے ہوئے جا رہا تھا، حضرت عیسی (ع) نے اپنے ساتھیوں سے فرمایا: کیا آپ کو تعجب نہیں ہوگا کہ یہ شخص ایک گھنٹے سے زیادہ نہیں جِئِے گا*_

_*🌸 لیکن اسی دن کے آخر میں اس کو دیکھا کہ لکڑیوں کے بوجھ کے ساتھ چلا آرہا ہے، سب کو تعجّب ہوا اور حضرت عیسی(ع) سے اس کے نہ مرنے کا سبب دریافت کیا۔ آپ(ع) نے لکڑہارے سے خیریت دریافت کرنے کے بعد فرمایا: اپنی لکڑیوں کے گٹھری کھولو، جب اس نے لکڑیاں کھولیں تو ان لکڑیوں کے درمیان ایک کالا سانپ دیکھا، آپ(ع) نے فرمایا: اس سانپ کو تو اسے ڈس لینا چاہئے تھا لیکن تونے کیا کام کیا جو اس عظیم خطرے سے نجات پاگیا؟*_

_*🌸 اس نے کہا: میں روٹی کھا رہا تھا کہ ایک فقیر میرے سامنے سے گزرا، تھوڑی سی روٹی اسے دے دی اور اس نے میرے لئے دعا کی۔*_

_*🌸 حضرت عیسی(ع) نے فرمایا: اسی ضرورتمند کی مدد کرنے کی وجہ سے ہی اللہ نے اس ناگہانی بلا کو ٹال دیا اور تم اب تم پچاس سال اور جِیو گے۔*_

_*📚 تفسیر نمونه، ج 3، ص 223*_

_*🌸سوموار کے دن کی دعاء🌸*_

_*بِسْمِ اللّهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ*_

_*🍒خدا کے نام سے ﴿شروع کرتا ہوں﴾ جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔*_

_*🍒الْحَمْدُ لِلّٰہِِ الَّذِی لَمْ یُشْھِدْ أَحَداً حِینَ فَطَرَ السَّمٰوَاتِ وَالاََرْضَ، وَلاَ اتَّخَذَ مُعِیناً*_

_*🍒حمد اس خدا کے لیے ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرتے وقت کسی کو اپنے ساتھ نہیں ملایا اور جانداروں کو پیدا*_

_*🍒حِینَ بَرَأَ النَّسَمَات، لَمْ یُشَارَکْ فِی الْاِلھِیَّۃِ، وَلَمْ یُظاھِرْ فِی الْوَحْدَانِیَّۃِ، کَلَّتِ*_

_*🍒کرنے میں کسی سے مدد نہیں لی اس کے معبود ہونے میں کوئی شریک نہیں اور نہ اس کی یکتائی میں کوئی معاون ہے۔ زبانیں اس*_

_*🍒الاََلْسُنُ عَنْ غَایَۃِ صِفَتِہِ، وَالْعُقُولُ عَنْ کُنْہِ مَعْرِفَتِہِ، وَتَوَاضَعَتِ الْجَبابِرَۃُ لِھَیْبَتِہِ*_

_*🍒کی تعریف کرنے سے قاصر ہیں اور عقلیں اس کی ذات کو سمجھنے سے عاجز ہیں اور بڑے بڑے سرکش اس کی ہیبت سے سرنگوں ہیں*_

_*🍒وَعَنَتِ الْوُجُوہُ لِخَشْیَتِہِ، وَانْقَادَ کُلُّ عَظِیمٍ لِعَظَمَتِہِ، فَلَکَ الْحَمْدُ مُتَواتِراً مُتَّسِقاً*_

_*🍒اور چہرے اسکے خوف سے جھکے ہوئے ہیں اور اس کی عظمت کے سامنے ہر عظیم مطیع ہے پس تیرے لیے حمد ہے لگاتار اور سلسلہ وار*_

_*🍒وَمُتَوالِیاً مُسْتَوْسِقاً وَصَلَوَاتُہُ عَلَی رَسُو لِہِ أَبَداً، وَسَلامُہُ دَائِماً سَرْمَداً، اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ*_

_*🍒اور بار بار استوار اور اس کے رسول(ص) پر دائمی رحمت اور سرمدی سلام ہو۔ اے معبود! میرے لیے آج کے*_

_*🍒أَوَّلَ یَوْمِی ھذَا صَلاحاً، وَأَوْسَطَہُ فَلاحاً، وَآخِرَہُ نَجَاحاً، وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ یَوْمٍ*_

_*🍒دن کے پہلے حصے کو بھلائی ، درمیانی حصے کو فائدہ وبخش اور آخری حصے کو کامیابی کا حامل بنا دے اور اس دن سے تیری پناہ لیتا ہوں*_

_*🍒أَوَّلُہُ فَزَعٌ، وَأَوْسَطُہُ جَزَعٌ، وَآخِرُہُ وَجَعٌ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْتَغْفِرُکَ لِکُلِّ نَذْرٍ نَذَرْتُہُ، وَکُلِّ*_

_*🍒جس کا اول فریاد، اوسط بے تابی اور آخر تکلیف دہ ہو۔اے اﷲ وہ نذریں جو میں نے کیں، وہ تمام وعدے جو*_

_*🍒وَعْدٍ وَعَدْتُہُ، وَکُلِّ عَھْدِ عَاھَدْتُہُ ثُمَّ لَمْ أَفِ بِہِ، وَأَسْأَلُکَ فِی مَظَالِمِ*_

_*🍒میں نے کیے اور وہ ذمہ داریاں جو میں نے قبول کیں اور انہیں پورا نہیں کر سکا، ان پر تجھ سے بخشش کا طالب ہوں اور تجھ سے سوال*_

_*🍒عِبَادِکَ عِنْدِی، فَأَ یُّما عَبْدٍ مِنْ عَبِیدِکَ أَوْ أَمَۃٍ مِنْ إمَائِکَ، کَانَتْ لَہُ قِبَلِی مَظْلِمَۃٌ*_

_*🍒کرتا ہوں کہ تیرے بندوں کے جو حقوق مجھ پر رہ گئے کہ تیرے بندوں میں سے کسی بندہ یا تیری کنزوں میں سے کسی کنیز سے میں*_

_*🍒ظَلَمْتُھَا إیَّاہُ، فِی نَفْسِہِ، أَوْ فِی عِرْضِہِ، أَوْ فِی مَالِہِ، أَوْ فِی أَھْلِہِ وَوَلَدِہِ، أَوْ غَیبَۃٌ*_

_*🍒نے ناانصافی و زیادتی کی ہو۔چاہے وہ اسکی جان یا اسکی عزت یا اسکے مال یا اسکے اعزّہ اور اولاد کے بارے میں ہے یامیں*_

_*🍒اغْتَبْتُہُ بِھَا أَوْ تَحَامُلٌ عَلَیْہِ بِمَیْلٍ أَوْ ھَوَیً أَوْ أَنَفَۃٍ أَوْ حَمِیَّۃٍ أَوْ رِیَائٍ أَوْ عَصَبِیَّۃٍ غَائِباً*_

_*🍒نے اسکی غیبت کی یا اپنی خواہش کے تحت ان پر دبائو ڈالا یا خودپسندی یا بیزاری یا خودنمائی یا تعصب کا برتائو کیا وہ*_

_*🍒کَانَ أَوْ شَاھِداً وَحَیّاً کَانَ أَوْ مَیِّتاً فَقَصُرَتْ یَدِی وَضَاقَ وُسْعِی عَنْ رَدِّھَا إلَیْہِ*_

_*🍒غائب ہے یا حاضر ہے۔ زندہ ہے یا مردہ ہے تو اب اس کا حق دینا ۔یا معاف کرانا میری طاقت سے بالاتر اور دسترس سے*_

_*🍒وَالتَّحَلُّلِ مِنْہُ فَأَسْأَلُکَ یَا مَنْ یَمْلِکُ الْحَاجَاتِ وَھِیَ مُسْتَجِیبَۃٌ لِمَشِیَّتِہِ وَمُسْرِعَۃٌ*_

_*🍒باہر ہے پس اے حاجات کے مالک کہ وہ حاجات تیری مشیت میں قبول ہیں اور جلد تیرے ارادے میں آنے والی ہیں*_

_*🍒إلَی إرادَتِہِ أَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَأَنْ تُرْضِیَہُ عَنِّی بِمَا شِئْتَ*_

_*🍒میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمد (ص)وآل محمد(ع) پر رحمت فرما اور ان لوگوں کو جیسے تو چاہے مجھ سے راضی فرما اور مجھ*_

_*🍒وَتَھَبَ لِی مِنْ عِنْدِکَ رَحْمَۃً إنَّہُ لاَ تَنْقُصُکَ الْمَغْفِرَۃُ وَلاَ تَضُرُّکَ الْمَوْھِبَۃُ یَا أَرْحَمَ*_

_*🍒پر مہربانی فرما۔ بے شک بخش دینے سے تیرا کوئی نقصان نہیں اور عطا کرنے میں تجھے کوئی ضرر نہیں ہوتا۔اے سب سے*_

_*🍒الرَّاحِمِینَ اَللّٰھُمَّ أَوْ لِنِی فِی کُلِّ یَوْمِ اثْنَیْنِ نِعْمَتَیْنِ مِنْکَ ثِنْتَیْن سَعادَۃًفِی أَوَّلِہِ*_

_*🍒زیادہ رحم کرنے والے۔ اے معبود! ہر سوموار کو مجھے دونعمتیں اکٹھی عطا فرما کہ اس دن کے پہلے حصے میں مجھے اپنی اطاعت کی*_

_*🍒بِطَاعَتِکَ، وَنِعْمَۃً فِی آخِرِہِ بِمَغْفِرَتِکَ، یَا مَنْ ھُوَ الْاِلٰہُ، وَلاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ سِوَاہُ۔*_

_*🍒سعادت عنایت فرما اور اسکے دوسرے حصے میں مغفرت کی نعمت دے اے وہ جو معبود ہے اور جسکے سوا کوئی گناہ معاف کرنے والا نہیں.*_

_*🌱سوموار کے دن کی زیارت🌱*_

*_✍پیر امام حسن(ع) و امام حسین (ع)کا دن ہے*_

*_زیارت حضرت امام حسن علیہ السلام_*

*_🌹اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ رَسُولِ رَبِّ الْعَالَمِینَ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ ٲَمِیرِ الْمُوَْمِنِینَ_*

*_🌹آپ پر سلام ہو اے عالمین کے رب کے رسول(ص) کے فرزند! آپ پر سلام ہو اے امیرالمومنین(ع) کے فرزند_*

*_🌹اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ فاطِمَۃَ الزَّھْرَائِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا حَبِیبَ اللّهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ_*

*_🌹آپ پر سلام ہو اے فاطمہ زہرا (ع)کے فرزند آپ پر سلام ہو اے خدا کے ولی، آپ پر سلام ہو_*

*_🌹یَا صِفْوَۃَ اللّهِ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ٲَمِینَ اللّهِ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا حُجَّۃَ اللّهِ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ_*

*_🌹اے خدا کے برگزیدہ ،آپ پر سلام ہو اے خدا کے امانتدار، آپ پر سلام ہو اے خدا کی حجت ،آپ پر سلام ہو_*

*_🌹یَا نُورَ اللّهِ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا صِرَاطَ اللّهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا بَیَانَ حُکْمِ اللّهِ اَلسَّلاَمُ_*

*_🌹اے خدا کے نور، آپ پر سلام ہو اے خدا کی راہ ،آپ پر سلام ہو اے حکمِ خدا کے مظہر، آپ پر_*

*_🌹عَلَیْکَ یَا نَاصِرَ دِینِ اللّهِ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَ یُّھَا السَّیِّدُ الزَّکِیُّ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَ یُّھَا الْبَرُّ_*

*_🌹سلام ہو اے دین خدا کے مددگار، آپ پر سلام ہو اے پاک سردار ،آپ پر سلام ہو اے نیکوکار_*

*_🌹الْوَفِیُّ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَ یُّھَا الْقَائِمُ الْاَمِینُ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَ یُّھَا الْعَالِمُ بِالتَّٲْوِیلِ_*

*_🌹و وفادار، آپ پر سلام ہو اے قائم و امین، آپ پر سلام ہو اے تاویل قرآن کے عالم ،_*

*_🌹اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَ یُّھَا الْھَادِی الْمَھْدِیُّ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَ یُّھَا الطَّاھِرُ الزَّکِیُّ، اَلسَّلاَمُ_*

*_🌹آپ پر سلام ہو اے ہدایت دینے والے ہدایت یافتہ ،آپ پر سلام ہو اے پاک و پاکیزہ، آپ پر_*

*_🌹عَلَیْکَ ٲَیُّھَا التَّقِیُّ النَّقِیُّ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَیُّھَا الْحَقُّ الْحَقِیقُ اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ ٲَیُّھَا الشَّھِیدُ_*

*_🌹سلام ہو اے پرہیزگار و پاک دامن، آپ پر سلام ہو اے حق کے لائق، آپ پر سلام ہو اے شہید_*

*_🌹الصِّدِّیقُ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ٲَبَا مُحَمَّدٍ الْحَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ وَرَحْمَۃُ اللّهِ وَبَرَکاتُہُ۔_*

*_🌹و صدیق، آپ پر سلام ہو اے ابو محمد حسن(ع) بن علی(ع) آپ پر خدا کی رحمتیں اور برکتیں ہوں۔_*

*_✍زیارت حضرت امام حسین علیہ السلام_*

*_🌹اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ رَسُولِ اللّهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا ابْنَ ٲَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ، اَلسَّلاَمُ_*

*_🌹آپ پر سلام ہو اے رسول(ص) خدا کے فرزند آپ پر سلام ہو اے امیر المومنین(ع) کے فرزند آپ پر_*

*_🌹عَلَیْکَ یَا ابْنَ سَیِّدَۃِ نِسائِ الْعالَمِینَ ۔ ٲَشْھَدُ ٲَ نَّکَ ٲَقَمْتَ الصَّلاَۃَ، وَآتَیْتَ الزَّکَاۃَ،_*

*_🌹سلام ہو اے زنان عالم کی سردار کے فرزند میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے نماز قائم کی زکوۃ ادا فرمائی_*

*_🌹وَٲَمَرْتَ بِالْمَعْرُوفِ، وَنَھَیْتَ عَنِ الْمُنْکَرِ، وَعَبَدْتَ اللّهَ مُخْلِصاً، وَجَاھَدْتَ فِی اللّهِ_*

*_🌹آپ نے نیکی کا حکم دیا اور برائی سے منع کیا خدا کی پر خلوص عبادت کی اور خدا کی راہ میں جہاد کیا_*

*_🌹حَقَّ جِہادِھِ حَتَّی ٲَتَاکَ الْیَقِینُ، فَعَلَیْکَ اَلسَّلاَمُ مِنِّی مَا بَقِیتُ وَبَقِیَ اللَّیْلُ وَالنَّھَارُ،_*

*_🌹جس طرح جہاد کا حق ہے یہاں تک کہ شہادت کو پہنچے پس آپ پر میرا سلام ہو جب تک میں زندہ ہوں اور شب وروز کا سلسلہ قائم_*

*_🌹وَعَلَی آلِ بَیْتِکَ الطَّیِّبِینَ الطَّاھِرِینَ۔ ٲَ نَا یَا مَوْلاَیَ مَوْلیً لَکَ وَ لاَِلِبَیْتِکَ، سِلْمٌ_*

*_🌹ہے اور آپ کے پاکیزہ اہل خاندان پر بھی سلام ہو اے میرے آقا میں آپ کا اور آپ کے خاندان کا غلام ہوں میری صلح ہے اس_*

*_🌹لِمَنْ سَالَمَکُمْ وَحَرْبٌ لِمَنْ حَارَبَکُمْ مُوَْمِنٌ بِسِرِّکُمْ وَجَھْرِکُمْ وَظَاھِرِکُمْ وَبَاطِنِکُمْ_*

*_🌹سے جس سے آپ کی صلح اور میری جنگ ہے اس سے جس سے آپ کی جنگ ۔میں آپ کے نہاں اور عیاںاور آپ کے ظاہر و باطن_*

*_🌹لَعَنَ اللّهُ ٲَعْدائَکُمْ مِنَ الْاَوَّلِینَ وَالاَْخِرِینَ وَٲَنَا ٲَبْرَٲُ إلَی اللّهِ تَعالی مِنْھُمْ یَا مَوْلاَیَ_*

*_🌹کا معتقد ہوں خدا لعنت کرے آپکے دشمنوں پر جو اگلے اور پچھلے لوگوں میں سے ہیں اور میں خدا کے سامنے ان سے بیزاری ظاہر_*

*_🌹یَا ٲَبا مُحَمَّدٍ، یَا مَوْلاَیَ یَا ٲَبا عَبْدِاللّهِ، ہذا یَوْمُ الاثْنَیْنِ وَھُوَ یَوْمُکُما وَبِاسْمِکُما_*

*_🌹کرتا ہوں اے میرے آقا اے ابو محمد ﴿حسن(ع)﴾اے میرے آقا اے ابو عبداللہ ﴿حسین (ع)﴾ یہ سوموار کادن ہے جو آپ دونوں کا دن اور_*

*_🌹وَٲَ نَا فِیہِ ضَیْفُکُما، فَٲَضِیفانِی وَٲَحْسِنا ضِیَافَتِی، فَنِعْمَ مَنِ اسْتُضِیفَ_*

*_🌹آپ دونوں کے نام سے منسوب ہے اس دن میں آپ دونوں بھائیوں کا مہمان ہوں مجھے مہمان کر کے اچھی ضیافت کیجیے کتنا خوش_*

*_🌹بِہِ ٲَ نْتُمَا، وَٲَ نَا فِیہِ مِنْ جِوارِکُما فَٲَجِیرانِی، فَ إنَّکُمَا مَٲمُورانِ_*

*_🌹نصیب ہے وہ جو آپ کا مہمان ہو اور آج کے دن میں آپ کی پناہ میں ہوں_*

_*الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم*_🍀 *[ا ل م]*

_*🔵💥 راہ روشن 💥🔵*_

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia stuff posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shia stuff:

Share