Asif mehmood

Asif mehmood Asif official

علی امین گنڈا پور فارغ ، نئے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ۔۔سلمان اکرم راجہ کابڑا بیان
08/10/2025

علی امین گنڈا پور فارغ ، نئے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ۔۔سلمان اکرم راجہ کابڑا بیان

08/10/2025

علیمہ خان ملاقات نہ ہونے کی صورت میں اپنا مقدمہ عوام کے سامنے لے آئیں جب وہ اڈیالہ روڈ سے ریلی...See more

07/10/2025

‏دولت ایک جھٹکے میں
اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے

06/10/2025

تھانہ خیرپورٹامیوالی کے ایس ایچ او اور اسکی ٹیم میت کی بے حرمتی کے ساتھ ساتھ عورتوں کو بالوں سے پکڑ کر تھپڑ اور مکے مار کر خواتین کی بھی تذلیل کررہے ہیں۔ حکومت اسکا فوری نوٹس لے۔

05/10/2025

ایسے فراڈیوں نوسربازوں سے ہوشیار رہیں جو دن کے وقت اتے ہیں جب مرد حضرات کام کاج کے لئے نکلے ہوتے ہیں ، اور اہل خانہ کو بھی سمجھائیں کہ ایسے دروازہ نہیں کھولا کریں یہ کوئی نہ کوئی واردات ڈالنے آتے ہیں ۔

05/10/2025

قاضی نثار احمد پر حملہ سازش ہے
جب بھی حقوق کے لیے اکٹھے ہو جاتے ہیں تو کسی نہ کسی مزہبی شخصیات پر حملے کیئے جاتے ہیں
عوام پرامن رہیں

05/10/2025
04/10/2025
‏مہاجرین کے نام پر آزاد کشمیر اسمبلی کی 12 نشستیں… کیا واقعی عوام کی خدمت کے لیے ہیں؟1️⃣ عبدالماجد خان – وزیر خزانہ، پشا...
04/10/2025

‏مہاجرین کے نام پر آزاد کشمیر اسمبلی کی 12 نشستیں… کیا واقعی عوام کی خدمت کے لیے ہیں؟

1️⃣ عبدالماجد خان – وزیر خزانہ، پشاور
2️⃣ جاوید بٹ – وزیر ٹرانسپورٹ، راولپنڈی
3️⃣ محمد اکمل سرگلہ – وزیر جنگلات، نارووال
4️⃣ محمد اکبر چوہدری – وزیر خوراک، گجرات
5️⃣ محمد عاصم شریف – وزیر سپورٹس، ملتان
6️⃣ محمد احمد رضا قادری – وزیر مذہبی امور، راولپنڈی
7️⃣ راجہ محمد صدیق – وزیر صنعت و تجارت، اٹک
8️⃣ عامر عبدالغفار لون – وزیر انوریمنٹ، شادمد ٹاؤن
9️⃣ غلام محی الدین دیوان – ممبر پبلک اکاونٹنٹ کمیٹی، لاہور
🔟 چوہدری محمد اسماعیل – قاہر والی، گوجرانوالہ
1️⃣1️⃣ مقبول احمد – کوٹلی فقیر چند، سیالکوٹ
1️⃣2️⃣ حافظ حامد رضا – سیالکوٹ

❗ 9 میں سے 12 کے ٹوٹل ووٹ 1000 سے بھی کم۔
❗ اربوں کا بجٹ قومی خزانے سے لگایا جاتا ہے، اور ہر عوامی حکومت کو بلیک میل کیا جاتا ہے۔
❓ سوال یہ ہے: کیا یہ علاقے واقعی کشمیر کے ترقیاتی بجٹ کے مستحق ہیں؟
شفافیت، عوامی مفاد اور جمہوریت کی خاطر، یہ نظام ختم ہونا ضروری ہے۔

(سہراب برک)

03/10/2025

جب محافظ محافظ نہ رہے تو یہ حال ہوتا ہے

02/10/2025

گلگت بلتستان والو کشمیریوں سے سیکھو اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے کا طریقہ

Address

Street 28 D 12/3
Gilgit
4800

Telephone

+923436631876

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif mehmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asif mehmood:

Share