ɴᴏʀᴛʜ ʙᴜʟʟᴇᴛɪɴ

ɴᴏʀᴛʜ ʙᴜʟʟᴇᴛɪɴ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ɴᴏʀᴛʜ ʙᴜʟʟᴇᴛɪɴ, Digital creator, Gilgit.

11/01/2025

بروشسکی منقبت | التوچقر ذولفقار🥀❤️

02/01/2025
نئے سال کے دن  حکومت نے پیٹرول  56 پیسہ مہنگا کر دیا
31/12/2024

نئے سال کے دن حکومت نے پیٹرول 56 پیسہ مہنگا کر دیا

سیکورٹی اداروں ، انٹیلیجنس ایجنسیوں اور الیکشن کمیشن کے افسران کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عدالت انسداد دہشتگری کے جج ر...
31/12/2024

سیکورٹی اداروں ، انٹیلیجنس ایجنسیوں اور الیکشن کمیشن کے افسران کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عدالت انسداد دہشتگری کے جج رحمت شاہ نے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو مجموعی طور 34 سال قید ، 6 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دے دی ۔
خالد خورشید کا قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔
آئی جی پولیس کو خالد خورشید کو گرفتار کر کے جیل منتقل کرنے کا حکم ۔

کراچی میں شہید ہونے والا جوان کی فوٹو ۔اللہ آپکو جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور خانوادہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب ...
31/12/2024

کراچی میں شہید ہونے والا جوان کی فوٹو ۔
اللہ آپکو جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور خانوادہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین 😭😭

31/12/2024

🚨کراچی نمائش چورنگی میں دوبارہ دھرنا شروع
شرکاء کے لبیک یا زینب لبیک یا زینب کے فلک شگاف نعرہ ۔۔۔۔

31/12/2024

اہم پیغام
چلو چلو گلگت ضمیر چوک چلو
اگر ہم حسینی اور کربلاٸی ہے تو ہمیں مظلومین پارچنار کربلا کا ساتھ ہمدردی کرتے ہوۓ دھرنے میں جاکر حمایت کرسکتے ہے

31/12/2024

🚨نمائش پر دوبارہ دھرنا شروع ہوگیا
علمائ و مؤمنین کی کثیر تعداد موجود

31/12/2024

🚨ملیر نیشنل ہائی وے زخمی ہونے والے جوانوں میں سے ایک شہید

مظاہرین کی حکومت کے خلاف  رد عمل
31/12/2024

مظاہرین کی حکومت کے خلاف رد عمل

31/12/2024

آج نمائش چورنگی کراچی میں سندھ پولیس کی جانب سے پاراچنار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے کئے گئے دھرنے میں اندھا دھن جلاؤ گھراؤ مظاہرین پر لاٹھی چارج اور مولانا حسن ظفر پر حملہ کیا گیا۔۔۔

نمازِعشقعلامہ سید شہنشاہ نقوی مولا سلامت رکھے ❤️ شب حیات میں تاثیر روشنی کیا ہے۔    چلو حسین ع سے پوچھیں کہ زندگی کیا ہے...
27/12/2024

نمازِعشق
علامہ سید شہنشاہ نقوی مولا سلامت رکھے ❤️
شب حیات میں تاثیر روشنی کیا ہے۔
چلو حسین ع سے پوچھیں کہ زندگی کیا ہے۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ɴᴏʀᴛʜ ʙᴜʟʟᴇᴛɪɴ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share