
16/11/2024
حال ہی میں ایک ویڈیو وائرال ہوئی ہےجس میں گلگت نزد لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک ٹک ٹاکر جس کا نام امشا ہے اور اس کے والد کا تعلق گلگت بلتستان کی وادی پھنڈر سے ہے مگر اس کی پیدائش لاہور میں ہوئی ہے اور ایبٹ اباد میں پلی بڑی ہے۔ مگر اس دفعہ بھی گلگت بلتستان کے کچھ شر پسند اور نام نہاد صحافی ہمیشہ کی طرح ایک مخصوص کمیونٹی کو ٹارگٹ کر رہے ہیں ، اچھے برے لوگ ہر معاشرے،ہر گاوں،ہر شہر اور ہر علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ہر برائی کے خلاف سب مل کر آواز بلند کرنا چائیے اور اس میں ملوٽ افراد کے خلاف کاروائی کرنے پر زور دینا چائیے بجائی کسی ایک کی غلطی کی وجہ سے سب کو ٹارگٹ کرے، گلگت بلتستان میں بہت سے برائیوں کا جڑ کون لوگ ہے اور کس مکتب فکر سے ہے سب جانتے ہے قتل و غارت ،چوری ڈکیتی ،فراڈ ،کرپشن اور زنا ان سب میں ملوث وہی لوگ ہے جو ہنزہ کو آج درس دے رہے ہیں ہنزہ والوں نے کبھی بھی کسی مکتب فکر کو ٹارگٹ کرنے کے بجائے ہمیشہ عملی جرم کرنے والوں کی مذمت کیا ہے،اگر سوشل میڈیا پر کسی کو ٹارگٹ کرنے پر ائے تو ہنزہ والے آپ کے نانی یاد دلائینگے کیونکہ آپ سے زیادہ پڑھے لکھے ہنزہ والے ہے آپ سے زیادہ اور بہتر ہنزہ والے لکھ سکتے ہے،ہنزہ والوں نے اپنے بہن بیٹیوں کو اعلی تعلیم دے کر معاشرے میں ایک باوقار زندگی گزرنے کا قابل بنایا ہے نہ کہ آپ کے عورتوں کی طرح سڑک پر کھڑی ہو کر بھیگ مانگنا ،دوسروں کے گھروں میں جھاڈوں پونچھا اور فحشی کے اڈوں پر کام کرنے پر مجبور نہیں کیا۔ہاں ایک دو کیسز سامنے ائے ہے ان کا ہم بھر پور مذمت کرتے ہے اور اگر ان کیسز کا باریکی سے study کرے تو معلوم ہوتا ہے ان لوگوں کی پرورش بھی ہنزہ میں نہیں بلکہ اس علاقے یا معاشرے میں ہوئی ہے جہاں آپ کے برداری کے لوگ رہتے ہے ۔کسی بھی مکتب فکر کو ٹارگٹ کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا ضروری ہے،کیا پاکستان میں %99۰9 فحاشی پھیلانے ولالے لوگ کس مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہیں اس پر تحقیق کرے پھر کسی اور کو ٹارگٹ کرے۔ بغیر تحقیق کسی کمیونٹی کو ٹارگٹ کرنے سے پہلے اور سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال اور اسلامی اقدار کی پاسداری کی ضرورت کو اجاگر کرنا چاہیے۔
وادی ہنزہ گلگت بلتستان کا ایک خوبصورت خطہ ہے اور ایک ترقی یافتہ اور تعلیم یافتہ ضلع، اپنی دلکش خوبصورتی، بھرپور ثقافت اور آزادی گلگت بلتستان کا سب سے نمایان کردار ادا کرنے کے لیے مشہور ہے۔
بہت سے گلگت بلتستان کے دوسرے علاقوں کے لوگ خود کو مشہور کرنے کےلیے اپنے شناخت کو ہنزہ سے منسلک کرتے ہے ، یہ نہ صرف ہنزہ کو غلط انداز میں پیش کرتا ہے بلکہ گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں کی صداقت کو بھی مجروح کرتا ہے۔ ہر علاقے کی الگ الگ خصوصیات کو پہچاننا اور ان کا احترام کرنا ضروری ہے۔ نجیب ھنزائی