P-T-I Gilgit Baltistan

P-T-I Gilgit Baltistan The purpose of this page is to support the narrative of PTI and specially chairman PTI imran kahan.

19/01/2025

خوش قسمت ہے کہ تیری دور میں پیدا ہو کے تمہیں دیکھ لیا.
ورنہ ہم بہادرو کے قصے صرف کتابوں میں پڑھے تھے.💝

19/01/2025

سزا بنتی تھی
کیونکہ وہ جہالت کے شہر میں علم کا چراغ جلانا چاہتا تھا

19/01/2025

‏زندگی ہو تو ملک ریاض جیسی۔۔ یعنی کے پورا ملک ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کا حساب کتاب کھول کے بیٹھا ہے۔ اور جس کے پیسے ہیں وہ مزے سے سب کا تماشا دیکھ رہا ہے، کچھ بتاتا ہی نہیں!😂😂

19/01/2025

یہاں دشمن سے زیادہ محافظ سے خطرہ ہے ٬ بیماری سے زیادہ طبیب سے خطرہ ہے ٬ مجرم سے زیادہ مصنف سے خطرہ ہے ۔

14/01/2025

خواجہ آصف کو تو نہ وزیر دفاع اور نہ ہی اس ایوان میں ہونا چاہیے کیونکہ جو شخص ریحانہ ڈار سے بری طرح ہار چکا ہے، اور فارم 47 کے ذریعے جعلی طریقے سے ایم این اے بنایا گیا اسکی بات کی کوئی حثییت نہیں ہے۔ زرتاج گل وزیر

14/01/2025
14/01/2025

ملک کا خیر خواہ جیل میں 🚨
ملک کو لوٹنے والےعیاشیوں میں🔥✊
ہم بولتے ہیں تو کہتے ہیں نوجوان بد تمیز ہوگئے ہیں۔.

07/01/2025

‏2025 حقیقی آزادی کا سال ہے جس میں گھٹنوں پر آئے اس جعلی اور فسطائی نظام کو شکست ہو گی انشاءاللہ۔ عمران خان

‏⁧‫ ‬⁩

07/01/2025

اسلام آباد کے قتل عام کو یہ قوم کبھی نہیں بھولے گی۔ ریاست کے ایک محکمے نے اپنے نہتے لوگوں پر گولیاں چلائیں اور چھ ہفتے گزرنے کے باوجود بھی بیسیوں لوگ گمشدہ ہیں۔ آواز اُٹھائیں، سوال کریں

‏⁦‪

31/12/2024

‏2024 کی آخری شام ہے میرے لیے کوئی ایک جملہ؟ مجھ سے شکایت؟ تنقید؟ تعریف کوئی ایڈوائس؟
لازمی بتائیں کمنٹ میں۔

31/12/2024

بنی گالا میں ہاؤس اریسٹ نہیں ہوں گا، بلکہ مقدمات کا سامنا کروں گا، ڈھائی سال سے مقدمات بھگت رہا ہوں، مجھے ڈیل کی ضرورت نہیں ہے۔ عمران خان

23/12/2024

کس شہر سے آنلاین ہو آپ؟؟

23/12/2024

ذرا سا شور بغاوت اٹھا اور اس کے بعد
وزیر تخت پہ بیٹھے تھے اور جیل میں ہم

مخدوم شاہ محمود قریشی پچھلے 496 دن سے ناحق قید ہیں ان قصور صرف عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔

23/12/2024

‏”لوگوں کے گھروں میں ماتم ہورہا ہے، ہمارے لوگوں کی اگر کوئی مجبوری ہو تو بند کمرے میں مذاکرات کریں، 26 نومبر قتل عام کے قاتلوں اور سہولتکاروں کے ساتھ تصاویر نہیں بنانی چاہیں۔“

‏— عمران خان، 21 دسمبر 2024

Address

Gilgit

Telephone

+923157895842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P-T-I Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to P-T-I Gilgit Baltistan:

Share