Jago Ghizer

Jago Ghizer Jago Ghizer Social Network, JGSN a multi languages and multi platform Media page

Heartiest congratulations to all the selected students for OMLAS Fellowship 2024  from Gilgit Baltistan. A total of 176 ...
17/03/2024

Heartiest congratulations to all the selected students for OMLAS Fellowship 2024 from Gilgit Baltistan.
A total of 176 students from 24 Asian countries including 5 students from Gilgit Baltistan made it to 2nd Cohort of OMLAS 2024.
The participants will receive a brief training of three months and then they will start working on sustainable projects in their respective countries.
NELIs will mentor overall project and will support financially till the end the project.
We wish them all the best of luck 🤞

تحصیلدار پھنڈر آسیہ وہاب صاحبہ ، نائب تحصیلدار آدینہ جان تحصیل عملہ اور پولیس کے ہمراہ مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔  دورے ...
17/03/2024

تحصیلدار پھنڈر آسیہ وہاب صاحبہ ، نائب تحصیلدار آدینہ جان تحصیل عملہ اور پولیس کے ہمراہ مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد نرخ ناموں پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ، گراں فروشوں ، غیر معیاری ، مضر صحت چیزوں کی خرید وفروخت کے حوالے جائزہ لینا اور مناسب قانونی کاروائی عمل میں لانا۔ اس دوران دوکانوں سے زائد المعیاد اور غیر میعاری چیزیں برآمد ہوئے جنہیں سر عام بازار میں تلف کیا گیا۔ ساتھ ہی تمام دوکانداروں کو تنبیہ کیا گیا کہ وہ عوام کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے غیر میعاری اجناس کی خرید وفروخت نہ کریں خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائی گی۔ ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائی گی ۔
عوام گراں فروشوں اور زائد المعیاد اشیاء فروخت کرنے والوں کی شکایت کریں ۔ اور ریٹ نامہ کے بغیر خریداری نہ کریں ۔

انا اللہ وانا الیہ راجعونشمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی ج...
17/03/2024

انا اللہ وانا الیہ راجعون
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے

جب کہ کلیئرنس آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا
۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس میں دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرادی جب کہ گاڑی کی چیک پوسٹ کو ٹکر کے بعد متعدد خودکش حملے کیے گئے ، ان خودکش حملوں کے نتیجے میں عمارت کا ایک حصہ گرگیا جس کے نتیجے میں 5 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔

18/12/2023

عمران خان کا پی ٹی آئی کے ورچوئل جلسہ سے جیل سے خطاب (پیغام)۔


Pakistan Tehreek-e-Insaf PTI Gilgit Baltistan PTI Punjab PTI Khyber Pakhtunkhwa Imran Khan

Disclaimer: The Views and Content of this video don't reflect jago Ghizer policies.

سترہ گریڈ سے اوپر کا افسر گلگت بلتستان کی سیٹ پر منتخب ہوتا ہے، ایسے میں گلگت، اسکردو ،خپلو، ہنزہ،غزر، استور وغیرہ سے گن...
18/12/2023

سترہ گریڈ سے اوپر کا افسر گلگت بلتستان کی سیٹ پر منتخب ہوتا ہے، ایسے میں گلگت، اسکردو ،خپلو، ہنزہ،غزر، استور وغیرہ سے گنتی کرنے کی نوبت کیوں آ رہی ہے ؟ کیا یہاں بھی نو سال میں دولہا بننے والا کارنامہ انجام تو نہیں دیا کہ ننا دولہا اور جدید اینکر بننے کی ضرورت پیش آگئی ؟ مبارکباد کے بعد تمام نو منتخب افسر صاحبان سے گزارش ہے کہ وہ وی آئی پی کلچر کو ختم کرنے اور نو آبادیاتی نظام کو رد کرنے سے متعلق بھی ضرور سوچیں گے کیونکہ اس دفعہ عوام نے پھول بھی بہت پھینکے ہیں اور دعائیں بھی بہت دی ہیں۔

تحریر: ڈاکٹر اعجاز ایوب

Mighty k2 😍
18/12/2023

Mighty k2 😍

12/12/2023

تمام اسماعیلی مسلمانوں کو ختم نبوت کے بعد امام علی علیہ السلام سے شروع ہونے والا سلسلہ امامت کے انچاس وے امام شاہ کریم الحسینی کا 87 واں یوم پیدائش بہت بہت مبارک ہو۔

10/12/2023

گلگت بلتستان کے حقوق کے لئے قومی پارٹی بنانے کا اعلان کردیا

Ghizer Dahimal Valley, Gilgit Baltistan (Pakistan)
10/12/2023

Ghizer Dahimal Valley, Gilgit Baltistan (Pakistan)

08/12/2023

برف دنیا کو کیسے بدلتی ہے؟ سردیوں کا ونڈر لینڈ۔

Address

21
Gilgit
15300

Telephone

+923489941096

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jago Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jago Ghizer:

Share

Category