Keys of success

Keys of success Candle life

23/09/2024

گلگت-بلتستان پولیس کے افسران کو تربیت کے لیے چین بھیجنے کا فیصلہ ھوگیا ۔

چلاس۔ علمائے کرام اور۔تمر خیل یوتھ ویلفئیر آرگنائزیشن کی جانب سے منشیات کے خلاف آگاہی واک
23/09/2024

چلاس۔ علمائے کرام اور۔تمر خیل یوتھ ویلفئیر آرگنائزیشن کی جانب سے منشیات کے خلاف آگاہی واک

23/09/2024

زراٸع کے مطابق۔ گلگت شہر میں پاگل کتوں کے کاٹنے سے 7 بچے اور ایک خاتون جاں بحق۔

23/09/2024

A

23/09/2024

گلگت۔ سونیکوٹ میں کتوں کا خواتین ,بچوں پر حملے کی اطلاع

(امیر صاحب) امیر اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان و کوہستان و خطیب مرکزی جامع مسجد گلگت حضرت مولانا قاضی نثار احمد دامت برکا...
23/09/2024

(امیر صاحب)
امیر اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان و کوہستان و خطیب مرکزی جامع مسجد گلگت حضرت مولانا قاضی نثار احمد دامت برکاتہم العالیہ نے جوٹیال میں جامع مسجد ایوب کا افتتاح کیا.

گلگت کتا مار مہم ۔۔ گلگت بلتستان حکومت / انتظامیہ اس کتے کے بچوں کا کیا قصور اب اس کتے کے بچوں کے بارے میں آپ ہی بتائیں ...
23/09/2024

گلگت کتا مار مہم ۔۔
گلگت بلتستان حکومت / انتظامیہ اس کتے کے بچوں کا کیا قصور اب اس کتے کے بچوں کے بارے میں آپ ہی بتائیں ، ماں کے گود میں بچے اگر اس طرح تمہارے ساتھ ھوجاتے تب کیا گزرے گی؟ 😭

23/09/2024

دنیا بھر میں اور پاکستان کے دیگر صوبوں میں آوارہ کتوں سے بچاو کیلیے (TNBR )تکنیک کے تحت کتوں کی وکسینیشن کی جاتی ہے یعنی انجیکشن کے ذریعے ان کی نس بندی کر کے آفزائش نسل کو روک دیا جاتا ہے۔۔
جی بی حکومت کو چاہیے کہ اس غیر انسانی اور فرسودہ عمل کے بجائے جدید ساینسی طریقے سے آوارہ کتوں کا مسئلہ حل کریں۔ بجائے اتنی بے رحمی سے گولیاں برسانے کے

23/09/2024

#گلگت
شاہین کمپنی کا ملازم دوران کام بجلی کے کرنٹ لگنے سے زخمی ہسپتال منتقل.
زراٸع

عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ PHQ ہسپتال کے میڈیکل سٹور میں اینٹی ریبیز اور اینٹی سینیک ویکسین Anti Rabies and Anti ...
23/09/2024

عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ PHQ ہسپتال کے میڈیکل سٹور میں اینٹی ریبیز اور اینٹی سینیک ویکسین Anti Rabies and Anti snake Venom سال بھر دستیاب ہوتی ہے اگر کسی کو کتا یا سانپ کاٹے تو ہسپتال کے میڈیکل سٹور سے اور دو بجے کے بعد ایمرجنسی سے رابطہ کریں۔انٹی ربیبز ویکسین فرسٹ ڈوز ایمرجنسی میں لگائی جائے گی مزید ڈوز کے لیے دفتری اوقات میں ڈی ایم آفس سے رابطہ کریں کسی مشکل کی صورت میں ہسپتال کے وارڈ سے 03469747770 پر رابطہ کریں

ناران سے بابو سر ٹاپ تک موبائل ٹاورز کی تنصیبات کا کام شروع کر دیا گیا ھے۔ اب سیاحوں کو جھیل سیف الملوک، سہوچ، بٹہ کنڈی ...
23/09/2024

ناران سے بابو سر ٹاپ تک موبائل ٹاورز کی تنصیبات کا کام شروع کر دیا گیا ھے۔ اب سیاحوں کو جھیل سیف الملوک، سہوچ، بٹہ کنڈی ،بوڑاوئی،جھلکڈ ، بیسر ،
لولوسر جھیل ،گیٹی داس اور بابوسر ٹاپ تک جاز نیٹ ورک کی سروس ملے گی

ظفروقار تاج کی ݰینا شاعری کی دو کتابوں کی تقریب رونمائی ہوئی، سونچے مورئیے اور مہ گہ تھئی چگا منظر عام پر آچکی ہیں تقریب...
23/09/2024

ظفروقار تاج کی ݰینا شاعری کی دو کتابوں کی تقریب رونمائی ہوئی، سونچے مورئیے اور مہ گہ تھئی چگا منظر عام پر آچکی ہیں

تقریب رونمائی میں حاذ کے روح رواں عبدالخالق تاج، آمین ضیا ٴ ، بہرام خان شاد کے ساتھ کئی اہم شخصیات شریک ہوئیں، ݰینا کی جان جان علی استاد اور استاد بابرخان بھی سٹیج پر براجماں تھے

سابق کمانڈر ایف سی این اے ڈاکٹر احسان محمود کی خصوصی شرکت

گلگت (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان کے نامور شاعر و ادیب ظفر وقار تاج کے دو کتاب بیک وقت میں تقریب رونمائی کے بعد منظر عام پر آگئی ہیں۔ اتوار کے روز گلگت کے ایک مقامی ہوٹل میں گلگت بلتستان کے ممتاز شاعر و ادیب ظفر وقار تاج جو کہ اس وقت سیکریٹری سروسز و جنرل ایڈمنسٹریشن کے قلمندان سنبھال رہے ہیں کے دو شنا شعری مجموعے 'سونچے مورئیے' اور مہ گہ تھئی چگا' کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی، جس میں گلگت بلتستان کے معروف ادیب و شعراء ، سیاسی اور سماجی رہنماوں سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور ظفروقار تاج کی شاعری، نثر نگاری اور شنا زبان کے فروغ کیلئے بیش بہا خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ واضح رہے کہ شاعر ظفر وقار تاج گلگت بلتستان کے شینا زبان پر شاعری لکھتے ہیں ان کا تعل

Address

10
Gilgit

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Keys of success posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share