
23/07/2025
احتجاج احتجاج احتجاج
25 جولائی بروز جمعہ مبارک نماز جمعہ کے بعد احتاجی مظاہرہ ہوگا مرکزی امام بارگاہ اثنا عشریہ کلاں میکانگی روڈ کوئٹہ میں
غیور مومنین سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
منجانب:- مومنین کوئٹہ
بے جرم بے گناہ گرفتاری نا منظور
حکومت سعودی عرب نے کوئٹہ کے عالم دین کو تین ماہ سے زیادہ نا معلومات وجوہات کی بنا پر گرفتار کیا ہوا ہے
رہا کرو رہا کرو علامہ غلام حسنین وجدانی کو رہا کرو