Bol Gilgit media network documentary

Bol Gilgit media network documentary Information documentary

27/01/2025

Majestic winter in Gilgit-Baltistan: snow-capped peaks, frozen rivers, and serene valleys—a paradise wrapped in white.

10/07/2022
12/06/2022

Our Educational System

2-6-2022گلگت گزشتہ دنوں   حراموش رینج گلگت میں کٹائی اور ڈوھلائی میں ملوث ملزمان کوپولیس  رینج فارسٹ آفیسر  منور علی اور...
03/06/2022

2-6-2022
گلگت گزشتہ دنوں حراموش رینج گلگت میں کٹائی اور ڈوھلائی میں ملوث ملزمان
کوپولیس رینج فارسٹ آفیسر منور علی اور بلاک آفیسر کامران رشیداور فارسٹ فلیڈ سٹاف نے گرفتار کرکے ڈی ایف او گلگت/ فارسٹ مجسٹریٹ درجہ اول مجیب سردار کے عدالت میں پیش کیا جہاں پر سماعت کے بعد ملزمان نے اقرار جرم کرنے کے بعد فارسٹ مجسٹریٹ درجہ اول نے
ملزم نمبر ایک
۱-شفاعت علی ولد منظور حسین ساکن حراموش کو ایک ماہ جیل 20000/-روپے اور عدم ادائیگی جرمانہ مزید پندرہ دن جیل
۲-طفیل عباس ولد طارق حسین ساکن جوٹیال حراموش کو دس دن جیل
۳-سخاوت علی ولد گلاب شاہ ساکن کھلتارو حراموش کو ایک ماہ جیل 50000/- روپےعدم ادائیگی کی صورت میں مزید پندرہ دن جیل
۴-محمد عالم ولد عبدالوہاب ساکن کھلتارو حراموش کو پندرہ دن جیل اور 20000/- روپےجرمانہ اور عدم ادائیگی کی صورت میں مزید پانچ دن جیل کا کی سزا سنائی گئ
فیصلہ برسرئے اجلاس سنایا گیا

24/05/2022
22/05/2022

وزیراعلی خالد خورشید صاحب آپ اور محترم ترجمان صاحب کے مشترکہ حکم کے 48 گھنٹے پورے ہوگئے ۔ مبینہ خودکشی یا مبینہ تشدد سے قتل سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ اب تک لاپتہ ہے ۔ وجہ ؟؟؟ یہ سیاسی بیان ہے کیا ؟
سینئر صحافی منظرشکری کا سوال ۔۔۔۔
Khursheed Official

21/05/2022

*🎙️تازہ ترین🎙️*

*📌حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، پنجاب میں اس وقت کوئی حکومت نہیں: تجزیہ کار*

*📌الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف 25 ارکان پنجاب اسمبلی کی رکنیت ختم کردی*

*📌اتنی ڈرپوک حکومت ہے کہ پیٹرول اورڈیزل کی قیمت بڑھانے سے ڈررہی ہے، عمران خان*

*📌مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا*

*📌تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتے دیکھ کر عمران خان نے پٹرول سستا کیا، وزیراعظم*

*📌پنجاب اسمبلی میں کسی جماعت کے پاس اکثریت نہیں رہی*

*📌پی ٹی آئی کے منحرف رکن راجہ ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب*

*📌عمران خان نے کہا تو آدھے گھنٹے میں پنجاب اسمبلی توڑ دوں گا، پرویز الہٰی*

*📌خوراک کی شدید قلت کے باعث ہم بھوک سے مرنے والے ہیں، سری لنکن وزیراعظم*

*📌پاکستان اور ایران باہمی تعاون سے دہشتگردی کو شکست دے سکتے ہیں، ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان*

*📌انتشار اور افراتفری نہیں، امن و سلامتی اور استحکام کی بات کی جائے، علامہ شہنشاہ نقوی*








Address

Gilgit
AGA1125

Telephone

+923109151936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Gilgit media network documentary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share