MEDIA Coordinator PPP Gilgit Baltistan

MEDIA  Coordinator PPP Gilgit Baltistan politician . love ppp aman bunjivi media coordinator PPP gilgit baltistan .

19/04/2026

گلگت بلتستان میں حکومت پیپلز پارٹی بنا دے گی امجد ایڈوکیٹ کی قیادت میں پیپلز پارٹی لیڈ کرے گی

19/04/2026

ن لیگ کے پاس اب تک امیدوار نہیں ہیں صوبائی صدر ن لیگ کو اپنی شکست پہلے سے نظر آرہی ہے

12/04/2026

امجد ایڈوکیٹ ، جمیل احمد اور آفتاب حیدر کی جیت کنفرم
جئیے بھٹو

12/04/2026

ن لیگ کے پاس امیدوار نہیں باتیں حکومت بنانے کی کر رہی ہے بھائی گھوڑے ہیں تو میدان میں لاؤں ہوا میں فائرنگ نہیں کرو

12/04/2026

2015 سے 2026 تک گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے دروازے بند ہوئے ہیں اب وقت اس کا ازلہ کیا جائے پیپلز پارٹی عوام کو روزگار دے گی

12/04/2026

گلگت بلتستان کے عوام اور نوجوان پیپلز پارٹی ساتھ دے وعدہ کرتے ہیں ایک لاکھ نوجوانوُں کو سرکاری روزگار دینگے

12/04/2026

ن لیگ سمیت دیگر پارٹیاں 7جون کو گلگت بلتستان میں دفن ہوں گے امجد ایڈوکیٹ وزیراعلی ہوگا

10/04/2026

گلگت بلتستان کے الیکشن میں ہرگز فارم 47 چلنے نہیں دینگے پیپلز پارٹی امجد ایڈوکیٹ کی قیادت میں حکومت بنا رہی ہے

10/04/2026

گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کی ہی حکومت بن جائے گی ن لیگ سمیت دیگر پارٹیوں کا زبردستی وجود عوام میں بنانے کی ناکام کوشش جاری ہے

23/03/2026

ن لیگ تحریک انصاف اور ایم ڈبیلو ایم گلگت بلتستان سیاسی ایجنڈا ایک جیسا دونوں عوام کو اداروں سے لڑا کر اپنا سیاسی مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں عوامُ نفرت اور تقیسم کی سیاست اب مسترد کرینگے

Address

Five
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MEDIA Coordinator PPP Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MEDIA Coordinator PPP Gilgit Baltistan:

Share