Infotainment Pak

Infotainment Pak https://www.facebook.com/Infotainment-Pak-103040358814633/. Hi Frndz Like Our New Page For News Updates, information and Entertainment

🤲🙏دیوسائی سڑک کی بندش کے باعث سدپارہ میں پھنسے 💥🙏🌴🤝✊😍تمام سیاحوں کو مقامی لوگوں نے گھروں اور 🏝️🕌امام بار گاہوں میں منتقل...
22/07/2025

🤲🙏دیوسائی سڑک کی بندش کے باعث سدپارہ میں پھنسے 💥🙏
🌴🤝✊😍تمام سیاحوں کو مقامی لوگوں نے گھروں اور
🏝️🕌امام بار گاہوں میں منتقل کر کے کھانے اور رہائش کی سہولیات فراہم کی الحمداللہ 🤝✊🤝✊🇵🇰
🇵🇰✊🤝THE REAL PICTURE OF REAL PAKISTAN WE LOVE EACH OTHER😍😍🇵🇰✊الحمداللہ

22/07/2025

دنیور اور جوتل نالے میں خطرناک سیلابی ریلے ہر طرف تباہی
اللہ پاک رحم فرمائے🤲


21/07/2025

تانگیر میں غیرت کے نام پر چار بچوں کی ماں قتل۔ گھر کے دروازے پہ لڑکے کو بھی مار گیا ۔ مقامی لوگوں کے مطابق کہنا ہے کہ تانگیر میں پانی کے حوالے ایک کمیٹی بنائی گئی ہے جسے شینا زبان میں "زیتو" کہا جاتا ہے۔ میں سے ایک بندے نے گھر کا دروازہ نوک کیا ہے گھر میں مرد نہ ہونے کی وجہ سے دروازے پہ خاتوں نے بات کی اتنے میں غیرت مند مرد نے آکر چار بچوں کی ماں کو قتل کر دیا ساتھ کمیٹی
کی موجودگی میں آدمی کو بھی قتل کر دیا ہے
ارشد جگنو کی وال سے

21/07/2025

گلگت بلتستان سپریم کونسل کااہم اجلاس دفتر چیمبرآف کامرس میں جاری جس میں تنظیم اہلسنت گلگت امامیہ کونسل گلگت اسماعیلی ریجنل کونسل گلگت کےنمائندوں کی شرکت سست باڈر کےحالات اور تاجروں کےڈیمانڈ پہ مشاورت جاری

*چھموگڑھ میں پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے ڈی سی امیر اعظم اور ایس پی گلگت ظہور کا تباد...
21/07/2025

*چھموگڑھ میں پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے ڈی سی امیر اعظم اور ایس پی گلگت ظہور کا تبادلہ مسترد کرتے ہیں۔ واقعہ اور حقائق کو مسخ کرکے حکومت اپنے آپ کو بچانا چاہتی ہے۔ شفاف تحقیقات کے لئے دونوں افسران کا تبادلہ منسوخ کیا جاۓ،جو موقعے پر موجود تھے۔ دونوں افسران کی سربراہی میں کمیشن قائم ہو جو وقعے کی تہہ تک پہنچنے میں اسانی ہو۔* مولانا اکبر حسین وزیری چئیر مین یوتھ اینڈ سول سوسائٹی حلقہ٣*

20/07/2025

ڈی سی گلگت امیر اعظم تبدیل ، عارف احمد نئے ڈی سے گلگت تعینات
نوٹیفکیشن جاری

20/07/2025

ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس یکم اگست سے 300 روپے سے بڑھا کر 1200 روپے ہو گی۔۔ موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے صرف 11 دن باقی رہ گئے ہیں

انجمن امامیہ دنیور کے لیے صدارتی الیکشن 2025 مکمل  عارف حسین صدر منتخبدنیور:انجمن امامیہ دنیور کے صدارتی الیکشن 2025 مکم...
20/07/2025

انجمن امامیہ دنیور کے لیے صدارتی الیکشن 2025 مکمل عارف حسین صدر منتخب

دنیور:
انجمن امامیہ دنیور کے صدارتی الیکشن 2025 مکمل ہوگئے۔ ووٹنگ کا عمل پُرامن ماحول میں اختتام پذیر ہوا، جس میں ارکان نے جوش و خروش سے حصہ لیا۔

الیکشن میں عارف حسین نے 45 ووٹ حاصل کرکے واضح برتری حاصل کی اور مرکزی امامیہ جامع مسجد دنیور کے نئے صدر منتخب ہوئے۔ ان کے مدمقابل فدا حسین نے 33 ووٹ حاصل کیے اور دوسرے نمبر پر رہے۔

نومنتخب صدر عارف حسین نے کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انجمن کے تمام ارکان کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے، دینی و سماجی سرگرمیوں کو وسعت دینے اور اتحاد و بھائی چارے کے فروغ کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔

علاقے کے عمائدین، نوجوانوں اور دینی حلقوں کی جانب سے بھی نومنتخب صدر کو مبارکباد پیش کی گئی اور امید ظاہر کی گئی کہ ان کی قیادت میں انجمن امامیہ دنیور مزید فعال کردار ادا کرے گی۔

19/07/2025

گلگت
خومر، دنیور، اشکھنداس ، جلال آباد ، مچھور چوک میں احتجاجی دھرنے...

جلال آباد، گلگت بلتستان —جبری گرفتاریوں کے خلاف جلال آباد میں احتجاجی دھرنا جاری۔جلال آباد میں حالیہ دنوں  بے گناہ افراد...
18/07/2025

جلال آباد، گلگت بلتستان —
جبری گرفتاریوں کے خلاف جلال آباد میں احتجاجی دھرنا جاری۔

جلال آباد میں حالیہ دنوں بے گناہ افراد کی مبینہ جبری گرفتاریوں کے خلاف عوامی ردعمل شدت اختیار کرگیا ہے۔ مقامی عمائدین، نوجوان اور بزرگوں کی بڑی تعداد نے مرکزی چوک میں دھرنا دے رکھا ہے۔

احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ پُرامن ماحول کو سبوتاژ کرنے کے لیے بے گناہ افراد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ:

تمام بے گناہ افراد کو فوری طور پر رہا کیا جائے

غیر قانونی چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیا جائے

علاقے میں امن و انصاف کی بحالی یقینی بنائی جائے

اسکند آباد تھانے کے باہر احتجاج کی وجہ سے پھنسے سیاحوں کا احتجاج راستہ کھلوانے یا پھر سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے کا مط...
18/07/2025

اسکند آباد تھانے کے باہر احتجاج کی وجہ سے پھنسے سیاحوں کا احتجاج راستہ کھلوانے یا پھر سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ

17/07/2025

گوریکوٹ ٹو شغر تھنگ روڈ قوم خالد خورشید کو سلام پیش کرتی ہے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Infotainment Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Infotainment Pak:

Share