Tasshayyo gilgit baltistan

Tasshayyo gilgit baltistan Shia news gilgit baltistan
(3)

01/08/2024

قاتلان حسین ابن علی کون تھے ؟ کوفی؟ یا صحابہ اور صحابہ زادے؟
کوفہ والوں کی وفا پر اکثر انگلیاں اٹھتی رہیں مگر یہ کسی نے بھی نہ پوچھا کہ جب يزيد ابن معاویہ نے جبر ظلم طاقت سے ہر قیمت پر حسین ابن علی ع سے اپنی بیعت لینے کا حکم دیا تو مکہ اور مدینہ کے کتنے صحابہ کرام ان کی اولادوں اور مسلمانوں نے اس مشکل وقت رسول اللہ کی آل کو کیوں تنھا چھوڑ دیا ؟؟؟ یہ بات تاریخ کے اوراق پر ابھی ادھار ہے جو سامنے آئے گی اہل کوفہ پر بہتان کا جملہ ھے کہ كوفى لا يوفی ہیں

حضرت علی (ع) کے دور خلافت میں آپ کے اہم ساتھی

عمار ابن ياسر ......... مدینہ
مالک اشتر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ
میثم تمار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوفہ
کمیل اسدی . کوفہ
صحصہ بن صوحان ... کوفہ
سلیم بن قيس کوفہ
عدي بن حاتم . کوفہ
حجر بن عدی ....... كوفه

اسی طرح حضرت امام حسین ع کے ساتھیوں میں جن نے جنگ میں ساتھ دیا صرف 8 یا 9 کا تعلق مدینہ اور مکہ سے ہے باقیوں کا تعلق کوفہ، شام اور بصرہ سے ہیں
اس سے سمجھانا یہ مقصود ھے کہ کربلا میں نواسہ رسول کے ساتھ ان کے اپنے اعزاء و اقارب کے علاوہ شہید ہونے والوں کی اکثریت کوفہ سے تعلق رکھتی تھی۔ یہ پروپیگنڈہ بنو امیہ کے حامی مؤرخوں نے بنو امیہ کے اس بدترین ظلم و بربریت اور حیوانیت و سفاکیت کو چھپانے کے لئے کیا کہ کوفیوں نے خود کوفہ بلا کر بیوفائی کی تاکہ صحابہ زادوں کی قیادت میں شامی یزیدی فوج نے کربلا میں جس ظلم سے نبی کے گھر کو تخت و تاراج کیا وہ بیان نہ ھو۔ کوفہ والوں میں سے جو محبان اهلبیت تھے انکی کثیر تعداد کو ریاستی مشینری نے یا تو سانحہ کربلا سے پہلے قید و بند میں ڈال دیا تھا یا گھروں میں محصور کر دیا تھا یا پھر شہید کر دیا تھا۔ ماں کوفہ والوں نے ہی امام کو خط لکھے تھے اور خط لکھنے والے لشکر شام میں بھی شامل تھے اور جب امام نے کربلا میں انکو مذکورہ خطوط دکھائے تو وہ خاموش تھے گویا کہ یہ خط لکھ کر بلانے والے کوفی بھی ڈر خوف مجبوراً دنیاوی لالچ یا دیگر وجوہات کی بنا پر یزید کے حامی بن چکے تھے اور اسی کے اشاروں پہ چل رھے تھے
یہ ایک تاریخی حقیقت ھے کہ اھلبیت محمد
مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ساتھ کوفہ کے محبان اهلبیت نے ہی دیا جبکہ مکہ و مدینہ جیسی مراکز اسلامی کا رویہ شرمناک حد تک معاندانہ رها۔

تحریر عارف حسین

22/07/2024

Tasshayyo gilgit baltistan

18/07/2024

22 لاکھ مربع میل پر پھیلے ھوئے اسلام کو جب 10 محرم الحرام میں نچوڑا گیا تو صرف 72 جانثار نکلے!💔

11/07/2024

جس شام غریباں کو تمہارے بزرگوں نے جھوٹ فریب کے ذریعے بدنام کیا آج ساری دنیا شام غریباں کی مجالس لائو دیکھتے ہیں۔
رسوائی مقدر ہے تمہارا

خطبہ جمعہ 2 فروری 2024 سے اقتباس
03/02/2024

خطبہ جمعہ 2 فروری 2024 سے اقتباس

02/01/2024
14/11/2023

🛑 *گلگت بلتستان میں پہلی بار پورے ملک سے مذہبی, سماجی, سیاسی, صحافتی و علمی شعبوں کے ماہرین ۔و دردمند علماء, دانشورز اور جوانوں سے وحدت امت ویکجہتی فلسطین کانفرنس میں شرکت کی . *🟢خصوصی خطاب* *🟢استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ*
*🟢رمادا ہوٹل شاہراہ قائد اعظم سکوار گلگت*
*تحریک بیداری امت مصطفی ص گلگت بلتستان*

‏یہ تمام قُربانیاں ضائع نہیں ہونگی۔ ہمارے پاس کوئ چارہ نہیں سواۓ جنگ کے۔ خامُوشی کوئ آپشن نہیں۔ نصراللہ
03/11/2023

‏یہ تمام قُربانیاں ضائع نہیں ہونگی۔ ہمارے پاس کوئ چارہ نہیں سواۓ جنگ کے۔ خامُوشی کوئ آپشن نہیں۔

نصراللہ

01/09/2023

بنو امیہ کے دفاع میں قاضی نثار نے آل رسول نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسن عسکری ع کو بھرے مجموعے میں جعلی کہا۔۔۔ نواسہ رسولﷺ کے دفاع کے لئے ایک شخص بھی کھڑا نہیں ہوا

Address

Gilgit

Telephone

+923555915576

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasshayyo gilgit baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category