SMN GB vice of gilgit Baltistan

SMN GB vice of gilgit Baltistan گلگت بلتستان کی آواز ہر دل تک۔ خبر جو سچ کہے۔جہاں بات ہو صرف گلگت بلتستان کی۔۔
آپ کا بااعتماد نیوز پارٹنر۔

29/11/2025

سینئر صحافی منظور حسین نے سابق حکومت کی کارکردگی کے تمام دعووں کی حقیقت عوام کے سامنے بے نقاب کر دی ہےانہوں نے واضح کیا کہ سابق حکومت عوام کو مسائل اور پریشانیوں کے بھنور میں چھوڑ کر رخصت ہوئی اب سوال یہ ہے کہ جب وہ دوبارہ الیکشن کے دوران عوام کے پاس جائیں گے تو کس جواز کے تحت ووٹ مانگیں گے اور اپنی کارکردگی کی ناکامیوں کا کیا جواب دیں گے؟

28/11/2025

‎عوام لوٹوں کو ووٹ ہرگز نہ دیں خالد خورشید

سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ یار محمد ناصر اور پی ٹی آئی سے نکالے گئے حاجی گلبر سمیت ان کے ساتھیوں کے بارے میں اہم بیان دے دیا۔

خالد خورشید کا کہنا ہے کہ عوام ایسے افراد کو ووٹ نہ دیں جو اصولوں کے بجائے مفادات کی سیاست کرتے ہیں۔ ان کے مطابق لوٹوں کی سیاست نے گلگت بلتستان کے سیاسی ماحول کو نقصان پہنچایا ہے اور عوام کو باشعور فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔

‎ Part 33

‎ Part 32

‎ Part 26

گلگت میں شدید اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف نیو نگر محلہ خومر کی خواتین اور بچوں نے سڑک پر نکل کر احتجاج کیا۔ مظاہرین...
28/11/2025

گلگت میں شدید اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف نیو نگر محلہ خومر کی خواتین اور بچوں نے سڑک پر نکل کر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے روڈ کے دونوں اطراف ٹریفک بند کر دیاجس کے باعث ٹریفک کی روانی معطل رہی۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقے میں بجلی کی طویل بندش نے روزمرہ زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ ان کا مطالبہ تھا کہ فوری طور پر بجلی کی فراہمی بحال کی جائے اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم کیا جائے۔

28/11/2025
27/11/2025

‎وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے گلگت میں قائم ہونے والے ریجنل گرڈ گلگت بلتستان کا دورہ کیا جہاں انہیں پراجیکٹ ڈائریکٹر نے منصوبے کی تازہ ترین پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ دی۔

وفاقی وزیر نے اس اہم میگا پراجیکٹ کی خطے کی ترقی میں کلیدی حیثیت کو اجاگر کرتے ہوئے اس کی بروقت اور معیاری تکمیل پر زور دیا۔

‎ Part 10

‎ Part 9

‎ Part 8

‎ Part 7

‎ Part 6

‎ Part 5

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMN GB vice of gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SMN GB vice of gilgit Baltistan:

Share

Category