Gitco Gas Pvt Ltd

Gitco Gas Pvt Ltd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gitco Gas Pvt Ltd, Gilgit.

21/12/2025

🔥8 Liters golden fuji instant geyser

اہل وطن کو جشن آزادی گلگت بلتستان بہت بہت مبارک ہو۔
31/10/2025

اہل وطن کو جشن آزادی گلگت بلتستان بہت بہت مبارک ہو۔

20/08/2025

پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کے سینئر حکام نے حال ہی میں کراچی سے گلگت کا دورہ کیا، جہاں PSO اور GITCO GAS کے مابین Blue LPG Hospitality Agreement کے امکانات پر ایک اہم ملاقات ہوئی۔
یہ اجلاس GITCO GAS کے چیف ایگزیکٹیو جناب عبد العلیم کی میزبانی میں منعقد ہوا، جس میں منیجنگ ڈائریکٹر جناب شبیر احمد بھی شریک تھے۔ ملاقات میں باہمی اشتراک، شمالی علاقہ جات میں ایل پی جی سروسز کے فروغ، اور مستقبل کے ممکنہ معاہدے سے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی۔
یہ پیش رفت علاقائی ترقی اور توانائی کے شعبے میں مضبوط شراکت داری کی جانب ایک مثبت قدم ہے۔"

19/01/2025

GITCO GAS is launching 10KG LPG Cylinder ♥️

18/11/2023

سردیاں شروع ہو چکی ہیں سونے سے پہلے گیس ہیٹر گیزر , چولہے بند کر کے سویئں کمرے میں ہوا کے لیے مناسب آمدورفت کا انتظام ہونا لازمی ہے اپنا خیال رکھیں یہ زندگی بہت قیمتی ہے.

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gitco Gas Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share