Sargan Media Network

Sargan Media Network Fast Growing Digital Media Network Of Gilgit Baltistan

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنانقلاب نگر کے بانی مرحوم سید سعادت علی شاہ کاظمی کے بڑے فرزند، معروف عالم دین ا...
20/04/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انقلاب نگر کے بانی مرحوم سید سعادت علی شاہ کاظمی کے بڑے فرزند، معروف عالم دین اور خطیب سید زاہد علی شاہ کاظمی ساکن ہھکر نگر قضاء الٰہی سے وفات پاچکے ہیں
اللّٰہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائیں اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
21/03/2024

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

21/03/2024

ایس سی او کی بے حسی
واٹر اینڈ پاور نگر نے تقریباً 14 لاکھ کے واجبات کی عدم ادائیگی پر SC0 ڈیجیٹل ایکسچینجز اور کمیونیکیشن ٹاورز کو بجلی سپلائی منقطع کردی۔
ضلع بھر میں کمیونیکیش سروس درہم برہم

گلگت کے نواحی علاقے سلطان آباد سے اغوا ہونے والی 11 سالہ فلک نور کو اغوا ہوئے 51 دن گزر گئے۔والدین غم سے نڈھال۔بیٹی کی و...
18/03/2024

گلگت کے نواحی علاقے سلطان آباد سے اغوا ہونے والی 11 سالہ فلک نور کو اغوا ہوئے 51 دن گزر گئے۔والدین غم سے نڈھال۔
بیٹی کی واپسی کا انتظار۔
اب تک کوئی نامزد ملزم گرفتار نہیں ہو لواحقین کا گلگت بلتستان پولیس پر عدم اعتماد

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَگلگت بلتستان بونجی سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے کرنل لطیف الرحمن ڈپٹی کمانڈنٹ...
11/03/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
گلگت بلتستان بونجی سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے کرنل لطیف الرحمن ڈپٹی کمانڈنٹ بلوچ سینٹر ایبٹ آباد سی۔ایم۔ایچ۔راولپنڈی میں انتقال فرما گئے۔
اللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور تمام لوحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲

11/03/2024

مذاقستان کی پوری ٹیم کی طرف سے رمضان مبارک! 🌙اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ اُمت مسلمہ کے لیے امن، خوشحالی اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔ 🤲
آئیے، سب مل کر اللہ تعالی سے اُس کی رحمتیں اور برکتیں طلب کریں اور اِس رمضان اپنی روحانی ترقی کے لیے بھی کوشش کریں۔✨
اپنی دعاؤں میں اُن سب فلسطین کے مسلمان بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھیے گا جو ظلم اور جبر کا شکار ہیں، اللہ اُن کی آزمائشوں کو آسان فرمائے اور ان کی مشکلات کا خاتمہ کرے۔
(آمین)🙏

09/03/2024

ایس کام انٹرنیٹ سروس کا انتقال ہو چکا ہے. ویسے بھی اس سروس نے لوگوں کو مریض بنا کے رکھا ہوا ہے

31/01/2024

میاں بولے کہ ہم کو کیا ملا ہے؟
جنابِ شیخ سے دھوکہ ملا ہے

بنا کر روٹیاں بیگم یہ بولی
نگر والوں سے یہ تحفہ ملا ہے

ارے اللہ کے نا شُکر بندے
تیرا چھینا گیا کوٹہ ملا ہے

شوہر مزید بحث کرنے لگا تھا، بیوی کا میٹر ایسا گھوما
کہ پھر اُس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
(منقول)

22/01/2024

🔴🔴🔴🔴🔴کراچی الرٹ 🔴🔴🔴🔴🔴
این اے 248 اور پی ایس 125 کے پی ٹی آئی کیمپ پر نامعلوم افراد اور ایم کیو ایم کارکنان کا مشترکہ حملہ
امیدوار پی ٹی آئی این اے 248 ارسلان خالد شدید زخمی جبکہ خاتون امیدوار فوزیہ صدیقی بھی حملے کی ضد میں آئیں۔

PTI PTI Karachi Imran Khan
Sargan Media Network

تھانہ ٹی ائی پی پولیس کو ایک لڑکی  ملی ہے جو اپنا نام آسیہ ولد نثار سکنہ گلگت بتلا رہی ہے ۔جس کو دارالامان ہری پور میں د...
20/01/2024

تھانہ ٹی ائی پی پولیس کو ایک لڑکی ملی ہے جو اپنا نام آسیہ ولد نثار سکنہ گلگت بتلا رہی ہے ۔جس کو دارالامان ہری پور میں داخل کروادیا گیا ہے ۔کوئی اس کو جانتا ہو یا اس سے متعلق معلومات ہوں تو زیل نمبرات پر رابطہ کریں ۔
احمد علی شاہ : 03008331672
تھانہ سٹی :0995.920113
پولیس کنٹرول روم نمبر:0995.920109

Address

Gilgit

Telephone

+923052699139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargan Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share