Waqas Reporter

Waqas Reporter حالات سے آگاہی

Permanently closed.
27/12/2023
09/11/2023

ہم نے پورے لاہور میں پول کروایا ن لیگ کے ووٹ زیادہ نکلے۔ غریدہ فاروقی

میری صحافت میری مرضی
😅

09/11/2023

صرف چھٹی کے لئے علامہ اقبال ہے ۔
باقی اس کی فیملی ممبرز کی عزتیں تار تار ہوگئ ۔
😭

ٹائیگر خان
19/02/2023

ٹائیگر خان

ہمیں اپنے اردگرد نظر رکھنا چاہیے
19/02/2023

ہمیں اپنے اردگرد نظر رکھنا چاہیے

I love you Imran Khan 💜
19/02/2023

I love you Imran Khan 💜

18/11/2022

پاک چین سرحدی علاقے سوست میں ٹائیگر کے شکار کا منظر

01/11/2022

ایسا لانگ مارچ ہوگا لوگ ترکی کی مثال بھول جائینگے✊

انشاءالــلّہ ✌

نیچرل اسٹیڈیم نگر گلگت
11/10/2022

نیچرل اسٹیڈیم نگر گلگت

31/08/2022

اللہ تعالی نے انسان سے لیکر چرند و پرند تک اپنے ماحول میں اچھی زندگی بسر کرنے کی صلاحیت پیدا کی ہے اور ایک دوسروں کے لیے خدمت كا جنون بھی

Rakaposhi GB Nagar Minapin comping site
21/08/2022

Rakaposhi GB Nagar Minapin comping site

18/08/2022

سب سے اہم کےٹُو مشن 😯☝💥⛳
ءMost Impressive K2 Mission ء

قراقرم اور ہمالیہ کی چوٹیوں پر ڈرامے باز فاتحین کلائمبرز کی چکاچوند اتنی زیادہ ہے کہ سب سے حیرت انگیز اصیل مہمات پس منظر میں جا چکی ہیں۔ آج مَیں اصل بہادر جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں۔ یہی وہ بہادر جوان ہیں جن کو ماؤنٹینز آر کالنگ ورنہ دوسرے شہرت کے بھوکے اور ایک نمبر کے ڈرامے باز کلائمبرز تو زبردستی گھس رہے ہیں۔

ذرا یہ تصاویر دیکھیے۔ آپ کو پتا چلے گا کہ بلند چوٹیوں اور اُن کے کیمپس میں جتنا گند ڈرامے باز کلائمبرز ڈال کے جاتے ہیں، اُن پر کیس ہونا چاہیے۔ جھیل سیف الملوک پر گند مچانے والوں کے متعلق تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ بے چارے جہالت کے مارے ہوئے ہیں، جبکہ کلائمبرز تو ہر چیز کی ٹریننگ لے کر جاتے ہیں، پھر بھی جاہلوں سے بھی بدتر رویہ رکھتے ہیں... اور ٹشن چیک کریں اِن کے۔

گلگت-بلتستان میں ’سینٹرل قراقرم نیشنل پارک‘ کا عملہ آٹھ ہزاری چوٹیوں کی کلائمب کر کے ڈرامے باز کلائمبرز کا چھوڑا ہوا گند بلا اُٹھاتے ہیں اور چوٹیوں کو صاف کرتے ہیں۔ اگر گہرائی میں سوچیں گے تو یہ معرکہ سے کم نہیں۔ ظاہر ہے اِس کام کے لیے آپ کو نہ صرف اصیل کلائمبر ہونا چاہیے بلکہ فطرت کے لیے دردِ دل بھی رکھنا چاہیے۔ کیا آپ نے کبھی سُنا کہ کلائمبرز نے چوٹی فتح کرنے کے بعد صفائی کا مشن بھی ترتیب دیا ہو؟ جی نہیں، وہ اگلے شکار کی جانب جا چکے ہوتے ہیں۔

ہمیں کون بتائے گا کہ کےٹُو پر دھڑا دھر کلائمبرز کی ٹریفک نے شدید گند مچایا تھا۔ تب نیچے اتر کر تیار شیار ہو کر میڈیا پر مشہور ہو گئے، اور اس دوران سینٹرل قراقرم نیشنل پارک کے صفائی مشن نے کےٹو کلائمب کر کے ہر کیمپ اور راستوں سے کئی کئی من وزنی گند اٹھایا اور نیچے لے آئے۔ یہ مشن 19 جولائی 2022ء کو شروع ہوا تھا اور 18 اگست 2022ء کو اختتام کو پہنچنا ہے۔ اِس مشن کے دوران انہوں نے 8 ہزار میٹر تک کھانے پینے کی اشیاء کے ریپرز، ناکارہ ہو چکی رسیاں، اور دیگر پھٹا ہوا کیمپنگ سامان جمع کیا اور کےٹو کو صاف کیا۔ بھل صفائی ٹیم دوسری چوٹیوں کو بھی صاف کرتی رہتی ہے۔

ففٹی ففٹی کا ایک کلپ یاد آ رہا ہے جس میں ایک پہلوان بمشکل ویٹ راڈ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے۔ بعد میں ایک صفائی والا آتا ہے اور ایک ہاتھ سے ویٹ راڈ اٹھا کر سائیڈ پر کرتا ہے اور صفائی کر کے راڈ واپس رکھ دیتا ہے۔ یقین کیجیے یہی صورتحال ہے۔ یا جیسے مسجد الحرام میں کعبہ کی صفائی والا عملہ ہوتا ہے۔ زارئین تو وہاں پہنچ کر چند سیکنڈ میں سیلفی بنا کر پوسٹ کر دیتے ہیں مگر وہاں کا عملہ وہیں گھنٹوں لگا کر صفائی کرتا رہتا ہے۔ اُس عملہ سے زیادہ محرم کون ہو گا۔

مَیں سینٹرل قراقرم نیشنل پارک صفائی مشن کے انچارج کلائمبر یاسر عباس کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جو ایکالوجِسٹ بھی ہیں اور محض پہاڑوں سے محبت ہی نہیں کرتے بلکہ اُنہیں صاف شفاف بھی کرتے ہیں۔ یہ پہاڑ ایسے مردوں کو ہی کال کرتے ہیں جو چوٹیوں کے والی وارث ثابت ہوں۔ یقین کیجیے نیپالی شرپاؤں اور اُن کے امیر کلائنٹس نے پاکستانی شمال کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ جانے کب ہمیں ہوش آئے گا۔

بہ صد شکریہ اور پیار
#مسافرِشَب

For more info, click below
Central Karakuram National Park - CKNP

K2
11/08/2022

K2

Ufff
11/08/2022

Ufff

Address

Gilgit Nagar
Gilgit

Telephone

+923111776626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Reporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like