Wcsdo wildlife Napoura Baseen Gilgit

Wcsdo wildlife Napoura Baseen Gilgit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wcsdo wildlife Napoura Baseen Gilgit, Media/News Company, Gilgit.

01/02/2026
بسین اسٹیشن میں موجود عملہ بجلی کو مقرر ٹائم پر تقسیم کرنے میں ناکام۔  صبح شفٹ چینچ کرتے وقت نئے شفٹ کو جھوٹ بول کے کہتے...
19/01/2026

بسین اسٹیشن میں موجود عملہ بجلی کو مقرر ٹائم پر تقسیم کرنے میں ناکام۔ صبح شفٹ چینچ کرتے وقت نئے شفٹ کو جھوٹ بول کے کہتے ہیں نپورہ کو ابھی 7 بجے لوڈ شیڈنگ کیا ہے۔ جبکہ نپورہ کو رات کے 3 بجے سے ہی بجلی نے ہے ابھی 11 بجے ائی گی کہتے ہیں ۔ ہم جناب ایکسئن واٹر اینڈ پاور سے گذارش کرتے ہیں ایسے اسٹاف کو فل فور ٹرانسفر کیا جائے۔
24 گھنٹے میں 4 گھنٹہ صحیح سے بجلی نے دے کر بجلی کو فلور ملذ اور سٹیل فیکٹریوں کو دے کر ان سے روپے کھاتے ہیں۔
جن کے وجہ سے ڈیپارٹمنٹ بھی بدنام ہوتا ہے۔

17/01/2026

نپورہ بسین بدھا کے اوپر داس میں أج 5 دن سے دن رات کو غیر قانونی کھدائ جاری حکومت تماشائ بیٹھی ہے جب کہ ان معدنیات کی نگرانی کیلۓ 3 بندے تنخواہ لے رہے ہیں

نپورہ بسین کنذروینسی ایریا پہ غیر قانونی شکار کے خفیہ اطلاع پہ فوری ایکشن لیا گیا ۔RFO وائلڈ لائف ہیڈ کواٹر نے فیلڈ اسٹا...
04/02/2025

نپورہ بسین کنذروینسی ایریا پہ غیر قانونی شکار کے خفیہ اطلاع پہ فوری ایکشن لیا گیا ۔RFO وائلڈ لائف ہیڈ کواٹر نے فیلڈ اسٹاف کے جوانوں کے ساتھ مشترکہ ایکشن۔ نپورہ سے تعلق رکھنے والا شکاری۔ (محب اللہ ولد مصطفی ) 7mm رائفل کے ساتھ شکار کا گوشت 3 ذندہ روند ایک کلہاڑی سمیت گرفتار۔
ملزم کو درجہ اول مجسٹریٹ وائلڈ لائف گلگت کے عدالت میں زمرہ ٹرائل کیلئے پیش کیا گیا۔ جہاں دوران سماعت ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کیا گیا۔عدالت نے ملزم کا بیان اور ملزم سے ملنے والے شواہد کی بنیاد پہ سمری ٹرائل مکمل کرتے ہوئے ملزم
(محب اللہ ) کو دو لاکھ روپے جرمانہ اور دو سال قید کا سزا سنا کر جیل بھیجا گیا۔

21/12/2024
13/12/2024
نامعلوم شکاری نے ننھے مارخور کا شکار کرنے کی کوشش کی لیکن ننھا مارخور اپنی جان بچاتے ہوئے زخمی حالت میں پہاڑوں سے اُتر ک...
13/12/2024

نامعلوم شکاری نے ننھے مارخور کا شکار کرنے کی کوشش کی لیکن ننھا مارخور اپنی جان بچاتے ہوئے زخمی حالت میں پہاڑوں سے اُتر کر نپور بسین کی آبادی میں پہنچ گیا، مقامی لوگوں نے ننھے مارخور کو ریسکیو کیا، مرہم پٹی لگائی اور محکمہ Wild Life کو سونپ دیا۔

Address

Gilgit

Telephone

+923125129826

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wcsdo wildlife Napoura Baseen Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share