
29/05/2025
حراموش ناقابل فراموش یوم تکبیر کا نام رکھنے والا انجینئر یاسر عرفات کا تعلق گلگت کے نواحی علاقہ حراموش داسو سے ہیں لیکن بدقسمتی سے اس بندے کا کہیں ذکر نہیں نہ حکومت گلگت بلتستان میں نہ حکومت پاکستان میں نہ کسی سوشل پلیٹ فارم میں نہ کسی ٹی وی شو میں میرا گزارش ہے مقامی چینلز کے ایڈمن حضرات اور مختلف پیجزز کے ایڈمن صاحبان سے گزارش ہے انجینئر یاسر عرفات بھائی کا رابط نمبر دیتا ہوں اس سے ملے ان سے پوچھیں نام کب رکھا کیسے رکھا بتاتا چلوں اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے یوم تکبیر نام رکھنے پر بھائی کو ایوارڈ سے بھی نوازا ہے دیکھ سکتے ہیں