K2 TV

K2 TV Page to explore

07/06/2026
07/06/2026

ٹکرز

شگر۔ جی بی اے 12 شگر کے 10 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج موصول

شگر۔ پاکستان پیپلز پارٹی کےعمران ندیم 1541 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر موجود

شگر۔ مسلم لیگ ن کے طاہر شگری 875 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر

شگر۔ اسلامی تحریک کے راجہ اعظم 865 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر

شگر۔ مزید پولنگ اسٹیشنز کے نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری، حتمی نتائج کا انتظار

02/06/2026

آخر کار تحریک انصاف کو بھی گلگت بلتستان کے عوام سے بات کرنے کا موقع مل ہی گیا ۔
چیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا شگر میں کارنر میٹنگ سے خطاب

02/06/2026

سکردو: پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما آصفہ بھٹو زرداری انتخابی مہم میں حصہ لینے سکردو پہنچ گئیں۔

سکردو ایئرپورٹ پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاو بھٹو زرداری، گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ اور پارٹی رہنماؤں نے آصفہ بھٹو زرداری کا استقبال کیا۔

سکردو: آصفہ بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم میں حصہ لیں گی۔

01/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں ہونے والے انتخابی جلسے میں شرکت کے لئے اسکردو سے روانہ

01/06/2026

شیر کی دھاڑ مرہ پی میں
چیرمین ہاؤس مرہ پی میں مسلم لیگ ن کی بڑی بیٹھک متعدد گھرانوں نے شمولیت اختیار کی۔ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کا کامیاب کرنے کی یقین دہانی

چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سکردو پہنچ گئے۔  آج وہ شگر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
01/06/2026

چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سکردو پہنچ گئے۔ آج وہ شگر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

30/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کل شگر میں پاور شو کرے گی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری خصوصی خطاب کریں گے

28/05/2026

شگرگلاب پور سے تعلق رکھنے والے شہید علی احمد کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔
شہید علی احمد بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے وطن پر قربان ہوئے۔
نمازِ جنازہ میں عوام، عسکری و سول حکام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

25/05/2026

حسن شگری ایڈوکیٹ کا دورہ نیا سلو
نوجوانوں اور اہلیان نیا سلو کا بھرپور استقبال اور حمایت کا اعلان

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K2 TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share