09/06/2026
آخیر کار حاجی حمید ہار گئے اور حاجی انور جیت گئے کیونکہ چھوربٹ کے چند مفاد پرست لوگوں نے منگول کو بیٹھا کر حاجی حمید صاحب کو لانے کے بعد حاجی کے ساتھ بھی وفاداری نہیں کیا تیں سے چار چھوربٹ کے نمائندوں نے جان بوجھ کے حاجی صاحب کو لا کے ہارا دیا بغیرتو لایا تو کوشش کر کے مقابلا تو کرتے