
02/05/2024
کوہ سلیمان میں مختلف جگہ ایسی Stone Stacking نظر آتی ہیں ۔ (جو ضرور دوسرے پہاڑی علاقوں میں بھی ہوتی ہوں گی)
ان کی سب سے نمایاں خوبصورتی ترتیب ہوتی ہے ۔ اس سٹیکنگ کا مقصد میری سمجھ کے مطابق نشاندہی یا سنگ میل ہے ۔ جبکہ اسکے حسن ترتیب نے اس کو مزید نمایاں کر دیا ہے ۔ شاید کوئی
اور مقصد بھی ہو ان کے بنانے کا ۔۔۔۔۔ اس بارے علاقائی لوگ بہتر
راہنمائی کر سکتے ہیں
(یکبائی ٹاپ)