06/11/2025
ٹیم یاسین کا باقاعدہ اعلان
جشنِ آزادی پولو ٹورنامنٹ گلگت کے لیے ٹیم ہیڈکوارٹر یاسین سلیکٹ جو یاسین میں چترال کے مقابلے فائنل میں پہنچی تھی ، اس ٹیم میں ٹیم ہیڈکوارٹر نے کچھ کھلاڑیوں کا اضافہ کیا تا کہ ایک مظبوط ٹیم تشکیل پائے ۔
ٹیم ہیڈکوارٹر یاسین
1. راجہ بشارت
2. مقبول حسین
3. رانا وسیم
4. مہراج علی
5. عزت ولی
6. شاہ فراز
7. منظور پختون
ٹیم کوچ محمود عالم