11/08/2026
سالانہ شب بیداری نگر خاص
13 اگست بروز جمرات شب 8:30 بجے
بمناسبت : شہادت رسول خدا و شہادت امام حسن مجتبیٰ ع
ہر سال کی طرح اس سال بھی دستہ حضرت علی اکبر ع نگر کے زیر اہتیمام شب بیداری کا انعقاد کیا گیا ہے جس سے ملک پاکستان کے مشہور و معروف نوحہ خواں و ماتمی انجمنیں نوحہ خوانی و ماتم داری کر کے بی بی پاک سیدہ کو انکے مظلوم لال کا پرسہ پیش کرنگیں ..آپ سب مومنین سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے .شکریہ