Fast News GB

Fast News GB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fast News GB, News & Media Website, GB, Gilgit.

گوپس: تحصیل گوپس کے علاقے ینگل میں اونچے درجے کے سیلاب کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے باعث دریائے غذر کا بہاؤ عارضی طور پ...
22/07/2026

گوپس: تحصیل گوپس کے علاقے ینگل میں اونچے درجے کے سیلاب کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے باعث دریائے غذر کا بہاؤ عارضی طور پر رک گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے کی شدت کے باعث ملبہ دریا میں آ گیا، جس سے پانی کا بہاؤ متاثر ہوا۔ تاحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم متعلقہ ادارے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں

غذر میں ایک ہی دن دو افسوسناک واقعاتپنگل اور راوشن  میں تیرتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کر جان کی بازی  ہار گئے۔ریسکیو آپریشن ج...
21/07/2026

غذر میں ایک ہی دن دو افسوسناک واقعات
پنگل اور راوشن میں تیرتے ہوئے دو نوجوان ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔
ریسکیو آپریشن جاری

19/07/2026

Yasin valley

روسی میڈیا کے مطابق ایران کے نئے میزائل انتہائی تیز رفتاری سے ہدف کی جانب بڑھتے ہیں اور ہدف کو نشانہ بنانے سے پہلے اپنی ...
19/07/2026

روسی میڈیا کے مطابق ایران کے نئے میزائل انتہائی تیز رفتاری سے ہدف کی جانب بڑھتے ہیں اور ہدف کو نشانہ بنانے سے پہلے اپنی پوزیشنز کو مختلف انداز سے تبدیل کرتے ہیں، پینٹاگون تشویش میں مبتلا ہے کہ تہران کس طرح حساس اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنارہا ہے۔

سوات کے علاقے کالام میں گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد اس کی زد میں آ گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے 6 افراد کو بچا لیا، جبکہ 3 زخمیوں ک...
18/07/2026

سوات کے علاقے کالام میں گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد اس کی زد میں آ گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے 6 افراد کو بچا لیا، جبکہ 3 زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایک لاپتا شخص کی تلاش جاری ہے۔

18/07/2026

مولانا فضل الرحمٰن کے ہر مؤقف کی مکمل تائید کرتے ہیں، جماعت متحد ہے اور قیادت کے فیصلوں کے ساتھ کھڑی ہے، جمعیت علمائے اسلام گلگت بلتستان کی صوبائی قیادت کی گلگت پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس

پرودگار تمام شہدائے پاکستان شہدائے اسلام کے درجات بلند فرمائے  اور تمام لواحقین کو صبرِجمیل دے۔ آمین ثم آمین 🤲🏻 #اسلام  ...
18/07/2026

پرودگار تمام شہدائے پاکستان شہدائے اسلام کے درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِجمیل دے۔ آمین ثم آمین 🤲🏻
#اسلام #پاکستان

یاسین: شہید نصرت کی آخری آرام گاہ۔ پاکستان کی حفاظت کے لئے اس علاقے نے ایسے بہت سے جوان بیٹے قربان کئے ہیں۔ اللّٰہ پاک ج...
18/07/2026

یاسین: شہید نصرت کی آخری آرام گاہ۔ پاکستان کی حفاظت کے لئے اس علاقے نے ایسے بہت سے جوان بیٹے قربان کئے ہیں۔ اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

آج گلگت سوئی ناردرن کے قریب موٹر سائکل حادثے کے نتیجے میں جان سے ہاتھ دھونے والے نوجوانوں کی فائل فوٹو۔
15/07/2026

آج گلگت سوئی ناردرن کے قریب موٹر سائکل حادثے کے نتیجے میں جان سے ہاتھ دھونے والے نوجوانوں کی فائل فوٹو۔

Address

GB
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast News GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share