17/05/2026
سابق وزیر اعلیٰ نے شائد اس تناظر میں کہا تھا ہم گلگت بلتستان کو لاہور بنائیں گے
سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کو سلجھا ہوا سیاستدان سمجھتے تھے لیکن پچھلے چند دنوں میں انکے بیانات کچھ جارحانہ دکھائی دے رہے ہیں دنیور جلسے میں کسی نابالغ بچے کو بھرے مجمع میں باپ کی گالی کا جواب اور گزشتہ روز کیپٹن صفدر کا ایک چلاس کے شہری کو تھپڑ مارنا۔ اقتدار میں آنے سے پہلے انکی یہ اکڑ ہے تو اقتدار میں آنے کے بعد کیا صورتحال ہوگی۔