Sub News GB

Sub News GB سب کی خبر ۔۔سب پہ نظر

https://dailysubnews.com/cm-gilgit-3/
05/10/2023

https://dailysubnews.com/cm-gilgit-3/

Daily Sub News گلگت بلتستان سردیوں میں عوام کو بجلی کی فراہمی ایک بڑا چیلنج ہے:وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان - 5 October, 2023

05/10/2023

#گلگت:-
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے گلگت، سکردو اور دیامر کے علمائے کرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ تین دنوں سے علمائے کرام کی محنت اور تعاون کی وجہ سے گلگت بلتستان گزشتہ ایک مہینے سے پائے جانے والا کشیدہ ماحول کاخاتمہ ہوا ہے۔

امن وامان کے حوالے سے علمائے کرام نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے جس کیلئے حکومت علمائے کرام کے کردار کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ خصوصاً جو علماء سکردو اور دیامر سے گلگت تشریف لائیں ہیں ہم ان کے مشکور ہیں جنہوں نے امن کیلئے اپنے حصے کا کردار ادا کیا ہے۔ کسی بھی علاقے کی ترقی کا خواب امن کے بغیر پورا نہیں ہوسکتا۔ حکومت آئندہ بھی امن کی فضاء برقرار رکھنے کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ علمائے کرام اور حکومتی اقدامات کی وجہ سے امن کیخلاف سازشیں کرنے والوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

گلگت بلتستان کیخلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور ہمیشہ کیلئے گلگت بلتستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔

23/05/2023
04/05/2023

Address

Daily SubNews Gb, , Aamir Shah Market , Shahra-e-Qaid Azam Jutail Gilgit
Gilgit
15150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sub News GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share