Eman

Eman کارکن بنت کارکن

17/01/2026

‏مریم بی بی کے گھر خوشیاں دیکھ کے انتہائی خوشی ہو رہی ہے اللہ اس گھرانے کو ہمیشہ ہنستا بستا رکھے آمین 🤲

یہ ہوتا ہے وژن اور اسی کو کہتے ہیں عوامی حکومتحکومت کا 2026 میں 8 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کے لیے بیرونِ ملک بھیجنے کا ...
17/01/2026

یہ ہوتا ہے وژن اور اسی کو کہتے ہیں عوامی حکومت
حکومت کا 2026 میں 8 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کے لیے بیرونِ ملک بھیجنے کا ہدف...
وفاقی حکومت نے سال 2026 میں 8 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کے لیے بیرونِ ملک بھجوانے کا ہدف مقرر کیا ہے، جبکہ گزشتہ سال یہ تعداد تقریباً 7 لاکھ 40 ہزار رہی تھی۔
وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ چوہدری سالک حسین نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستانی ہنرمند افرادی قوت کی طلب میں اضافہ ہو رہا ہے، خاص طور پر خلیجی ممالک (GCC)، کوریا، جاپان اور دیگر عالمی منڈیوں میں روزگار کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
حکومت نے اس مقصد کے لیے نئی حکمتِ عملی متعارف کرائی ہے جس کے تحت کوریا اور جاپان کے تعاون سے سافٹ اسکلز تربیتی پروگرام شروع کیے جا رہے ہیں تاکہ پاکستانی ورکرز کو عالمی معیار کے مطابق تیار کیا جا سکے اور ان کی مسابقتی صلاحیت میں اضافہ ہو۔
ایک اہم فیصلے کے تحت بیرونِ ملک ملازمت کی خواہشمند خواتین کے لیے کم از کم عمر کی حد 35 سال سے کم کر کے 25 سال کر دی گئی ہے، جس سے خواتین کے لیے روزگار کے مزید مواقع پیدا ہوں گے۔
وفاقی وزیر کے مطابق حکومت بیرونِ ملک روزگار کے عمل کو محفوظ، منظم اور باوقار بنانے کے لیے اصلاحات پر بھی کام کر رہی ہے تاکہ پاکستانی ورکرز کو بہتر سہولیات اور قانونی تحفظ فراہم کیا جا سکے۔



17/01/2026

تو مجھے قبول میں تجھے قبول اس بات کا خدا گواہ ۔۔ خدا گواہ خدا گواہ۔۔۔۔

Congratulations Maryam Nawaz Sharif
17/01/2026

Congratulations Maryam Nawaz Sharif

حسن کی دیوی Maryam Nawaz Sharif ❣️
17/01/2026

حسن کی دیوی Maryam Nawaz Sharif ❣️

نواز شریف کی سیاست ختم کرنے والے آج سارے کوڈے والے بالٹی میں پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ایمان انصار
17/01/2026

نواز شریف کی سیاست ختم کرنے والے آج سارے کوڈے والے بالٹی میں پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔۔
ایمان انصار

ماشاء اللّٰہ دولہے کی ماں روپ کی رانی ،چمکتا چاند
17/01/2026

ماشاء اللّٰہ
دولہے کی ماں روپ کی رانی ،چمکتا چاند

17/01/2026

ہماری گڑیا Maryam Nawaz Sharif

Extream pretty cm 🥀❣️
17/01/2026

Extream pretty cm 🥀❣️

Address

Gilgit

Telephone

+15236798549

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eman:

Share