BNF Yasin

BNF Yasin True Struggle For Balawar Nation ✌️

24/02/2024

سابقہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن نے بھی AJK طرزِ Setup کا مطالبہ کر دیا عبوری صوبہ کوئی حل نہیں
قوم پرستوں کی فتح یقینی ہے✌️

24/02/2024

عوامی ایکشن کمیٹی والوں کا احتساب کچھ اس طرح کرنا چاہیے کہ اُن کو موقع دیا جائے کہ اپریل میں چارٹر آف ڈیمانڈ کے بقایا مطالبات کے لیے دو الگ الگ جگہوں پہ دھرنوں کا اہتمام کرے۔ اتحاد چوک پہ ایک گروپ کو موقع دیا جائے اور گھڑی باغ میں دوسرے گروپ کو موقع دیا جائے۔ جس جگہ پہ زیادہ لوگ جمع ہونگے وہ اصل لوگ ہونگے۔

یہ چیلنج دونوں گروپ قبول کر لیں اور ابھی سے کوششیں جاری رکھے۔ 😃 قبول چیلنج کرنے کے لیے یقیناً پروفیسر گروپ طیار نہیں ہوگا۔ یہ میں وثوق سے کہتا ہوں۔

ایک قوم پرست✊
Mehboob Alam ✍️❤️

جلنے والو کیلئے یہ ایک تصویر کافی ہے❤️❤️Long live Gilgit Baltistan ✌️
19/02/2024

جلنے والو کیلئے یہ ایک تصویر کافی ہے❤️❤️

Long live Gilgit Baltistan ✌️

موسمی پرندےعوام ان پہ بھروسہ نہیں کرتے خاص طور پہ نوجوان نسل ۔۔۔۔گلگت بلتستان کے لیے جن لوگوں نے حقیقی معنوں میں جہدوجہد...
18/02/2024

موسمی پرندے
عوام ان پہ بھروسہ نہیں کرتے خاص طور پہ نوجوان نسل ۔۔۔۔
گلگت بلتستان کے لیے جن لوگوں نے حقیقی معنوں میں جہدوجہد کی ہے وہ کوئی اور لوگ ہیں یہ تو مفاد پرست عناصر ہیں

18/02/2024

احسان ایڈووکیٹ کے بغیر ہم کسی جعلی ایکشن کمیٹی کو نہیں مانتے اور ہم احسان ایڈووکیٹ کی مکمل حمایت کرتے ہیں

15/02/2024

‏ہمیں عظیم لیڈر کی تلاش ہے مگر عظیم قوم بننے کی تلاش نہیں۔ معاشرہ افراد سے ھے۔فرد کی تبدیلی کے بنا کوئی تبدیلی ممکن نہیں۔

14/02/2024

گلگت بلتستان کے لوگوں کو اپنی آیئنی حیثیت کا پتہ ہی نہیں ہے۔
قاضی فائز عیسی۔
(سستا آٹا مل رہا ہے اس سے زیادہ کیا چاہیئے بھکاریوں کو)

گلگت بلتستان اور گلگت بلتستانداخلی خودمختاری واحد حل ہےآج کا پاکستان کے سپریم کورٹ کا ریماکس چیک کرے عبوری ساتھیوں 🤣😝😝😝
14/02/2024

گلگت بلتستان اور گلگت بلتستان
داخلی خودمختاری واحد حل ہے
آج کا پاکستان کے سپریم کورٹ کا ریماکس چیک کرے
عبوری ساتھیوں 🤣😝😝😝

ملا جی آپ کی کوئی حثیت نہیں گلگت بلتستان کے متنازعہ حیثیت کے حوالے سے بات کرنے کی وہ بھی بغیر اجازت کے ۔ گلگت بلتستان گل...
13/02/2024

ملا جی آپ کی کوئی حثیت نہیں گلگت بلتستان کے متنازعہ حیثیت کے حوالے سے بات کرنے کی وہ بھی بغیر اجازت کے ۔

گلگت بلتستان گلگت بلتستان کے لوگوں کی جاگیر ہے کسی مولوی ،شیخ،اسلام آباد نواز جماعتوں کے کرپٹ ،چور ،فراڈی لوگوں کی جاگیر نہیں ۔۔۔

ان ملاؤں نے ہمشہ پانچویں صوبے کے نام پہ گلگت بلتستان کے لوگوں کو بےقوف بنانا کر خود حکومت کے ساتھ مل کر اپنے مفادات حاصل کرتے رہے ہیں. ان مفاد پرست لوگوں سے دور رہنے میں ہی گلگت بلتستان کے لوگوں کی بھلائی ہے

یہ وطن ہمارا ہے
اس پہ حکمرانی ہم کرینگے
Long live Gilgit Baltistan ✌️

10/02/2024

پی ایچ کیو ہسپتال میں نہ آکسیجن نہ ایکسرے نہ لیبارٹری ثیسٹ نہ دواٸی ہے سکریٹری ہیلتھ کا فنڈز دینے سے انکار حکومت خاموش کوٸی بندہ مرا تو ایف آٸی آر سیکریٹری ہیلتھ کے خلاف درج ھوگی

08/02/2024

اسلام آباد نواز جماعتیں گلگت بلتستان کے لوگوں کا کبھی بھی خیرخواہ نہیں ہوسکتے ان سے امیدیں وابستہ رکھنے والے لوگ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔

08/02/2024

پاکستان کے اندار GB کے رہنے والے کسی بھی پاکستانی پارٹی کے امیدوار کو ووٹ دے تو اس ووٹ سے نہ تو GB صوبہ بن سکتا ہے نہ پاکستان کے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں کوئی GB کا ممبر جاسکتا ہے 😝

Address

Ghizer Ishkoman
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNF Yasin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category