16/06/2025
◀️اعلان برائے داخلہ !
◀️ تعلیمی سال 2025/27
ضلع غذر( پونیال ،اشکومن،گوپس- یاسین) کے وہ تمام طلباء وطالبات جنھوں نے سائنس و آرٹس میں میٹرک کا امتحان دیا ہے ان کے لیے غذر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ،میڈیکل فیلڈ میں پیشہ ورانہ تعلیم حاصل کرنے کا سنہرا موقع فراہم کرنے میں اپنی خدمات پیش کررہا ہے۔اس سلسلے میں انسٹیٹیوٹ ھذا نے میڈیکل لیبارٹریز کو جدید خطوط پر استوار کرنے سمیت طلباء وطالبات کو ایک بہترین تدریسی ماحول کی فراہمی کو یقینی بنانے کے بعد نئے تعلیمی سال کے لیے پہلے آئے پہلے پائے کی بنیاد پہ پہلی بار فیڈرل بورڈ اسلام آباد کی طرف سے اعلان کردہ بنیادی2 سالہ نرسنگ ( F.SN )پروگرام سمیت مندرجہ ذیل میڈیکل ٹیکنالوجیز میں داخلوں کا آغاز کیا ہے
* 2 سالہ ایف ایس سی نرسنگ
* 2 سالہ میڈیکل لیب ٹیکنالوجی
* 2 سالہ سالہ آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی
* 2 سالہ ایف ایس سی ڈسپنسنگ/ فارمیسی ٹیکنالوجی
* 2 سالہ ایف ایس سی ایکس رے/الٹراساؤنڈ ٹیکنالوجی
* 2سالہ ایف ایس سی کارڈئیک ٹیکنالوجی
* 2 سالہ ایف ایس سی ڈینٹل ہائجین ٹیکنالوجی
* 2 سالہ ایف ایس سی آئ کیر ٹیکنالوجی
* 2 سالہ ایف ایس سی فزیوتھراپی ٹیکنالوجی
اور عنقریب بی کیٹیگری (فارمیسی ٹیکنشئین )
◀️اہلیت ۔میٹرک سائنسز/آرٹس پاس-کم از کم 45 فیصد
◀️ یتیم ، نادار اور مالی طور پر کمزور طلباء و طالبات کو داخلہ و ماہانہ فیس میں خصوصی رعایت دی جائے گی ۔
مندرجہ بالا کورسز میں دلچسپی رکھتے والے تمام خواہشمند طلباءو طالبات مزید تفصیل و تسلی بخش معلومات کے لیے
ادارہ ھذا نزد ایس پی ھاؤس نادرا روڈ صبح 9 بجے تا سہ پہر 3 بجے تک تشریف لا سکتے ہیں ۔