Path of Life

Path of Life Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Path of Life, Digital creator, Gilgit, .

🌿 Path of Life 🌿
Exploring the journey of life, one step at a time.
✨ Inspiration | Motivation | Positivity | Wisdom
Join us to find insights, guidance, and stories that light up your path.
“Every path has a purpose, every step has meaning.” Talent hits a target no one else can hit. ...
“Believe in yourself. ...
“Everyone has talent. ...
“When I stand before God at the end of my life, I would hope that I would not have a single bit of talent left, and could say, 'I used everything you gave me.”

18/05/2026
18/05/2026

عید کے تعطیلات میں گلگت بلتستان سفر کرنے والوں کے لیے اہم ٹریول گائیڈ
عید کی چھٹیوں میں ہزاروں سیاح گلگت بلتستان کا رخ کرتے ہیں۔ خوبصورت موسم اور دلکش وادیوں کے ساتھ سفر کے دوران احتیاط بھی انتہائی ضروری ہے۔ اگر آپ پنجاب، اسلام آباد، کراچی یا KPK سے گلگت بلتستان آ رہے ہیں تو یہ چند اہم باتیں ضرور ذہن میں رکھیں۔

کوشش کریں کہ پہاڑی علاقوں کا سفر دن کے وقت کریں۔
رات کے وقت لینڈ سلائیڈ، پتھر گرنے اور کم visibility کی وجہ سے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
بشام، داسو، پٹن اور بابوسر روٹ پر دن کا سفر نسبتاً محفوظ سمجھا جاتا ہے۔
سفر سے پہلے۔۔۔۔
✔️ روڈ اسٹیٹس
✔️ موسم کی صورتحال
✔️ گاڑی کی حالت
✔️ فیول اور بریک سسٹم
✔️ ہوٹل بکنگ
✔️ شناختی دستاویزات
سارا کچھ چیک کریں

روڈ اپڈیٹس کے لیے گلگت ٹرانسپورٹ پیج ایف ڈبلیو اور این ایچ اے کی اپڈیٹس لیتے رہیں۔اور موسم کی صورتحال کے لیے ویدر فورکاسٹ لازمی چیک کریں۔

احتیاطی مشورے

تیز رفتاری سے گریز کریں
بارش یا شدید دھند میں غیر ضروری سفر avoid کریں
بچوں کے ساتھ سفر میں وقفے ضرور کریں
رات گئے غیر محفوظ مقامات پر گاڑی نہ روکیں
پانی، dry fruits اور basic medicines ساتھ رکھیں

سیاحوں کے لیے مشہور مقامات

📍 ہنزہ
📍 نگر
📍 اسکردو
📍 دیوسائی
📍 عطاآباد جھیل
📍 فیری میڈوز
📍 نلتر ویلی

اہم پیغام

گلگت بلتستان خوبصورت ضرور ہے، مگر پہاڑی سفر احتیاط مانگتا ہے۔ موسم اور روڈ کی صورتحال دیکھ کر سفر کریں اور انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔

17/05/2026

اہم پیغام

علاقے کے باوقار اور مخلص عوام سے اپیل ہے کہ ڈاکٹر علی محمد الکشین کا ساتھ دیں، جو عوامی حقوق، تعلیم، نوجوانوں کے مستقبل اور علاقے کی ترقی کے لیے میدان میں نکلے ہیں۔
آئیں ایک ایسے نمائندے کا انتخاب کریں جو آپ کی آواز بن سکے اور خدمت کو سیاست سے اوپر رکھے۔

آپ کا ایک ووٹ علاقے کی تقدیر بدل سکتا ہے۔
ڈاکٹر علی محمد الکشین کو کامیاب بنائیں، ترقی اور خوشحالی کا ساتھ دیں۔ ✌️

حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستان کی عوام کے لئیے برداشت کارڈ کا اجراء کر دیا گیا ہے کارڈ ایکٹیوٹ کرنے پر آپکو روزانہ (میر...
12/05/2026

حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستان کی عوام کے لئیے برداشت کارڈ کا اجراء کر دیا گیا ہے کارڈ ایکٹیوٹ کرنے پر آپکو روزانہ
(میری قوم برداشت کرو) کا میسج آئے گا جس سے غریب عوام کو حوصلہ ملے گا 🫴

شیخ محمد ادریس صاحب کی شہادت کی خبر سن کر دل انتہائی غمگین ہے۔ یہ ایک بہت بڑا سانحہ ہے جس نے دلوں کو رنجیدہ کر دیا ہے۔شی...
05/05/2026

شیخ محمد ادریس صاحب کی شہادت کی خبر سن کر دل انتہائی غمگین ہے۔ یہ ایک بہت بڑا سانحہ ہے جس نے دلوں کو رنجیدہ کر دیا ہے۔
شیخ محمد ادریس صاحب کی شہادت نے دلوں کو گہرے دکھ میں مبتلا کر دیا ہے۔ یہ صرف ایک فرد کا نقصان نہیں بلکہ پوری انسانیت کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔
ایسے نیک اور بااصول انسان کا اس طرح ہم سے جدا ہو جانا یقیناً بہت تکلیف دہ ہے، لیکن ان کی قربانی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ حق کا راستہ ہمیشہ قربانی مانگتا ہے۔
اور جہاں تک ظالموں کا تعلق ہے، تو یاد رکھنا چاہیے کہ ظلم کبھی دائمی نہیں ہوتا۔ ظالم وقتی طور پر خود کو طاقتور سمجھتے ہیں، مگر سچ یہ ہے کہ ان کا انجام ہمیشہ عبرتناک ہوتا ہے۔ اللہ کی عدالت میں نہ کوئی طاقت کام آتی ہے اور نہ کوئی بہانہ۔ ہر ظلم کا حساب ہونا ہے، اور مظلوم کی آہ کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شیخ محمد ادریس صاحب شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
اللہ ہمیں حق کے ساتھ کھڑے ہونے اور ہر قسم کے ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کی توفیق دے۔ آمی

04/05/2026
04/05/2026





Address

Gilgit

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923465499603

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Path of Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Path of Life:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share