Naveed Akhter

Naveed Akhter Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naveed Akhter, Digital creator, Gilgit.

15/08/2024
06/12/2023

‏آج ٹی وی پر جیو نیوز چینل لگایا تو یوں لگا پاکستان قائد آعظم نے نہیں نواز شریف نے بنایا ہے🤣

04/12/2023

‏پاکستان وہ ملک ہے جہاں چاہت فتح علی خان کو موسیقار میاں نواز شریف کو ایماندار سمجھا جاتا ھے ۔😁🤗🙊

04/12/2023

تھپڑ کی گونج🤣😁
😜

01/12/2023

شاباش آج شٹرڈون کر کےمحکمہ فوڈ میں اپنی اندراج کرا لیں۔🤪👋

My heartbeat is 2 ❤️
28/01/2023

My heartbeat is 2 ❤️

تمہاری مشکل آسمان جتنی بڑی کیوں نہ ہواگر تمہارا یقین اللہ پر ہے تو کوئی بھی تم کو ہرا نہیں سکتا
14/01/2023

تمہاری مشکل آسمان جتنی بڑی کیوں نہ ہو
اگر تمہارا یقین اللہ پر ہے تو کوئی بھی تم کو ہرا نہیں سکتا

‏ابھی پھر سے پھوٹے گی یادوں کی کونپل ابھی رگ سے جاں ہے نکلنے کا موسم ابھی خوشبو تیری مرے من میں ہمدم صبح شام تازہ توانا ...
08/12/2022

‏ابھی پھر سے پھوٹے گی یادوں کی کونپل
ابھی رگ سے جاں ہے نکلنے کا موسم
ابھی خوشبو تیری مرے من میں ہمدم
صبح شام تازہ توانا رہے گی
ابھی سرد جھونکوں کی لہریں چلی ہیں
کہ یہ ہے کئی غم پنپنے کا موسم
سسکنے سلگنے تڑپنے کا موسم
دسمبر دسمبر دسمبر دسمبر

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Akhter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share