گلگت میں بھی رجیم چینج کی تیاری عروج پر ہے
وزیراعلی خالد خورشید کی ڈگری کا جعلی قرار دینا
سابقہ اپوزیشن لیڈر اور کرنٹ ممبر حاجی شابیگ کی ووٹ کاونٹنگ
سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کے خلاف عدم اعتماد
یہ سب کچھ ہو گا مگر پاکستان میں الیکشن نہیں ہو گا
ریلیز عمران ریاض آزاد صحافت کے نعرے مارنے والے اب ڈر گئے ہیں یہ بک گئے ہیں
28/05/2023
اپوزیشن لیڈر کا وکالت نامہ منسوخ کرنے کی درخواست سماعت کے لئیے منظور
عبدالواحد صدر قومی مومنٹ نے امجد حسین ایڈووکیٹ صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے وکالت نامہ لائسنس کو معطل کرنے کی درخواست دائر کردی، دائر کردہ درخواست کو سماعت کے لئیے منظور کرلیا گیا۔
عبدالواحد صاحب کا مزید کہنا ہیکہ امجد ایڈووکیٹ عدالتی معملات سے لیکر دیگر اہم سرکاری امور میں بطور اپوزیشن لیڈر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہیں۔
انہوں نے عدالت سے استدعا کی ہیکہ جب تک امجد ایڈووکیٹ اپوزیشن لیڈر کے عہدہ پر ہیں تب تک بطور وکیل ان کا لائسنس منسوخ کردیا جائے۔
نمائندہ خصوصی دیامر عبدالرحمن آی این این ۔عوامی رہبر
فنانس سیکرٹری دیامر سٹی پریس کلب
20/05/2023
سابقہ امیدوار گلگت بلتستان حلقہ ون دیامر حاجی محمد امین نے جنگلات کے کٹاؤ کے روک تھام اور حکومت کی طرف سے ورکنگ پلان جنگلات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے 28 تاریخ کو ڈی ایف او کے عملے کو دفتروں سے نکال کر دفتر کی تالا بندی کے بعد شاہراہ قراقرم کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے حاجی صاحب کے ساتھ پورے دیامر کے عوام کا سپورٹ ہے اور علاقائی ترقی میں روکاوٹ پیدا کرنے والے عناصر کو ختم کرینگے
19/05/2023
💥پی ٹی آئی 72 رہنماؤں کی قومی اسمبلی کی حیثیت بحال ہوگئی
💥 *سینئیر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب ریاض فتیانہ کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ*
عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کو بحال کر دیا
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو اب اراکین کی رکنیت کو بحال کرنا ہو گا۔۔
18/05/2023
عمران خان نے 9 مئی والے دن میں ہونے والی تباہی پر کمیشن بنانے کی درخواست کی ہے تاکہ جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کی پہچان ہو سکے
جو بھی پارٹی ارکان پارٹی چھوڑ رہے ہیں ان سے کوئی گلہ نہیں میں جانتا ہوں کہ ان پر سخت پریشر ہے میں اکیلا بھی رہا تو حقیقی آزادی کی تحریک چلاتا رہونگا
17/05/2023
بریکنگ نیوز
بنگلہ دیش اور سری لنکا نے پاکستان میں ایشیا کپ کھیلنے کا اعلان کردیا ہے
29/03/2023
ہمارے دوست سید افتخار شاہ نے جو چھاپہ مار کر گندم سمگلر کو گرفتار کروایا تھا مگر انتظامیہ نے بڑی خوبصورتی کے ساتھ اس کو ڈڈوشال کا بتا کر نہ صرف گندم چوروں کو بچایا بلکہ عوام کا مال کھانے پر ان کو شاباش بھی دی دیامر کی جو بوریاں گلگت دی جاتی ہیں ان کو بند کریں نہیں اک چوری بھی گلگت نہیں جانے دینگے
گندم دیامر کا چوری اب نہیں کرنے دینگے
26/03/2023
چلاس شہر میں بھی مافیاز کا راج
سبزی اور فروٹ کا ریٹ آسمان سے لگائے
ڈپٹی کمیشنر صاحب کیا یہ لوگ آپ کی پہنچ سے دور ہیں تو آپ عوام دیامر کو اجازت دیں دے یا خود بھی کچھ کریں عوام سے آپ ایسی چیز کی تو تنخواہ لیتے ہو
مافیاز مردہ باد
11/02/2023
نیاٹ روڈ کمپنسیشن میں بہت سے لوگوں کے ساتھ زیادتی ۔متاثرین سیاسی ہتھکنڈوں کی وجہ بے بس ہیں۔جن کو چنا تھا ووٹ دے کر انھوں نے ہی ان کا کھا گئے ہیں
نہ کوئی حکومت ہے یہاں نہ انصاف
جس کی لاٹھی اس کی بھیس کی مثال کو اگر سمجھنا چاہتے ہوں تو دیامر کا رخ کریں
30/10/2022
آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کا لانگ مارچ میں دوران ڈیوٹی شہید ہونے والے کانسٹیبل لیاقت علی کو خراج تحسین، شہید کانسٹیبل حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جاملے۔ شہید 3 بیٹوں اور 1 بیٹی کے باپ تھے۔ آئی جی پنجاب کی ڈی پی او شیخوپورہ کو شہید کی فیملی کی دیکھ بھال کی ہدایت۔
Be the first to know and let us send you an email when GAN-Gilgit Area News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.