Gilgit-Baltistan Broadcast

Gilgit-Baltistan Broadcast گلگت بلتستان سے متعلق تمام شعبوں اور عنوانات سے متعلق مستند خبریں آپ تک پہنچانے کا مقصد۔

31/01/2024
30/01/2024

آئینی حقوق اور خودمختاری اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں قبول ہیں ، اگر اس بار بھی صرف گندم پہ وڑ گئے تو سمجھ لو اگلے پچھتر سال بھی وڑتے ہی رہو گے۔۔

میری دھرتی کو تم گندم نہیں بس مرتبہ دے دو
یہاں گندم بھی اگتی ہے یہاں سونا بھی ملتا ہے🌹

#خودمختار

United Nations

16/01/2023

خبر
پرویز الہی آج شام 6 بجے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے

25/10/2022

جمعے کو لانگ مارچ کا اعلان کروں گا،عمران خان

25/10/2022

لانگ مارچ کا اعلان کردیا گیا

08/08/2022

ہر خاص وعام کو مطلع کیا جاتا ہےکہ کل بروز منگل مورخہ 9 اگست کو ضلع بھر میں یوم عاشور کے جلوس برآمد ہورہے ہیں۔ اس سلسلے میں KKH صبح 8 بجے سے شام 7 بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔ لہذا عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ مقررہ اوقات میں سفر کرنے سے گریز کرے۔ تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جاسکے.
#عاشورا

گلگت کشیدہ حالات کے پیش نظر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی 12 اگست تک بند رہے گی ۔
31/07/2022

گلگت کشیدہ حالات کے پیش نظر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی 12 اگست تک بند رہے گی ۔

سر اپ ڈیٹ .آج مورخہ 9/5/2022 بوقت تقریبا 6 بجے کے قریب اطلاع ملی کہ جمعہ دللہ  ولد سرور شاہ ساکن استور حال کونوداس مسلم ...
09/05/2022

سر اپ ڈیٹ .
آج مورخہ 9/5/2022 بوقت تقریبا 6 بجے کے قریب اطلاع ملی کہ جمعہ دللہ ولد سرور شاہ ساکن استور حال کونوداس مسلم کالونی نے خود کشی کی ہے .پولیس نے موقع پہ پہنچ کر لاش کو پنکھے سے اتار کر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کر دیا

28/04/2022
21/04/2022

And this is so called! Islamic Republic of Pakistan.
Lanat ho unpay jinho ny Ellan kernay say inkar kerdiya!

16/04/2022

گلگت
سلطان آباد کے قریب ایک ٹی زیڈ گاڑی ہنزہ سے گلگت کی طرف آتے ہوئے اچانک بے قابو ہو کر دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی۔حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔گلگت بلتستان ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کے اہلکاروں کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار ایمبولینسیز سمیت جاٸےحادثے پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے صحت فاؤنڈیشن ہسپتال دنیور منتقل کیا۔ جہاں پر ایک خاتون اور بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے۔جبکہ دو شدید زخمیوں کو پی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit-Baltistan Broadcast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gilgit-Baltistan Broadcast:

Share