Iqra Jadeed Welfare Foundation اقراءجدید ویلفیئر فاؤنڈیشن گلگت
Education is the key to Success.
25/04/2025
الحمدللہ علی کل حال....
جس قوم کے بچے نہ ہوں تعلیم سے آراستہ
وہ قوم کبھی بھی نہیں ہو سکتی سرفراز۔۔۔
تعلیم سے ہی بنتی ہے تقدیر ہر بشر کی
ہے زیورِ تعلیم زینت ہر بشر کی ۔۔۔۔
اُستاد کی عزت سے بڑھ کر نہیں کوئی شے
یہ وہ چراغ ہے جو ہر دل کو منور کر دیتا ہے۔۔۔
۔۔۔
کامیابی ہر اس قدم کا نام ہے جسکے پیچھے سب سے پہلے اساتذہ کرام کا نام پھر ادارے کا نام اور والدین کی شبانہ روز کی توجہات کار فرما ہوتی ہیں، ہمیں یہ بات لکھتے ہوئے از حد خوشی محسوس ہوتی ہے کہ کم ہی عرصے میں اقرا جدید روضۃ الاطفال پڑی بنگلہ نیشنل سطح پر وطن عزیز کے مختلف نامور انسٹیٹیوٹ ، انٹلیکٹ کیڈٹ کالج تلہ گنگ ، امہ اکیڈمی رجسٹرڈ انگلینڈ ،ڈاکٹر عبد القدیر خان اکیڈمی جیسے عظیم درسگاہ میں سکالرشپس حاصل کر کے اپنا نام اور تعلیمی سکہ منوا چکا ہے ، اسی کامیابی کا ایک کڑی آج الحمدللہ ایک اور طالب علم محمد کاشف بن عبد القدیر نے نشاط کیڈٹ کالج اسلام آباد کیمپس میں سکالرشپ حاصل کی ہے جسکا اظہار کرتے ہوئے طالب علم خود میں خوشی محسوس کرتے ہوئے ، آخر میں ایک دفعہ پھر الحمدللہ ثم الحمدللہ ۔
اقراء جدید روضتہ اطفال پڈی بنگلہ کے طالب علم موٹر وے پولیس کی اچھی ڈیوٹی کرنے پر ان کی شکریہ ادا کرہا ہے ،،یاد رہے کہ جب سے موٹر وے پولیس 👮 اپنے خدمات سر انجام دے رہے ہیں تب سے الحمدللہ ہمارے علاقے میں کوئی بھی ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا ہے ،،،ہم اہلیان پڑی بنگلہ آئی جی پولیس گلگت بلتستان سے درخواست کرتے ہیں کہ ان موٹر وے پولیس کی حوصلہ افزائی کیا جائے،
24/02/2025
اقراء جدید روضتہ اطفال پڈی بنگلہ کے ننھے منے طالبہ روبی ،کیا یہ قائد اعظم کے پاکستان ہے ،کہےعنوان پر تقریر پیش کر رہی ہے،،،
23/02/2025
ڈاکٹر عبد القدیر خان سکالر شپ انٹری ٹسٹ میں اقرا جدید روضتہ الاطفال پڑی بنگلہ کے طالبعلم نے میدان مار لیا۔ طالبعلم حافظ رضوان اللہ ولد بدر زمان نے انٹری ٹسٹ میں نمایاں نمبر حاصل کر کے اپنے ادارے اور والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔یاد رکھیں طالبعلم رضوان اللہ نےکلاس روضہ سے کلاس ہشتم تک اقرا جدید روضتہ الاطفال پڑی بنگلہ میں تعلیم حاصل کی اور اب وہ ڈاکٹر عبد القدیر خان میں اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو (سکالرشپ پر) جاری رکھیں گے۔ تمام اساتذہ کی طرف سے طالبعلم رضوان اللہ اور انکی فیملی کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ انشااللہ یہی بچے کل اس قوم کے لیڈر بن کر علاقے کی تعمیر وترقی کیلۓ دن دگنی رات چگنی محنت کرینگے۔
اللہ تعالی اقرا جدید روضتہ الاطفال کو نظر بد سے بچاۓ اورادارے کے ساتھ مخلص لوگوں کو اس سے بڑھ کر محنت،جدوجہد اور مخلصی کے ساتھ جڑے رہنے کی توفیق عطا فرماۓ۔آمین
21/02/2025
اقرا جدید روضۃ الاطفال پڑی بنگلہ کے طالب علم کفایت اللہ تعلیم کے اہمیت کے حوالے سے اپنے خیالات کے اظہار کررہا ہے ،،،
Be the first to know and let us send you an email when Iqra Jadeed Welfare Foundation اقراءجدید ویلفیئر فاؤنڈیشن گلگت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Iqra Jadeed Welfare Foundation اقراءجدید ویلفیئر فاؤنڈیشن گلگت: