جب کوئی پرندہ تمہارے گھر کی چھت کو اپنا ٹھکانہ
بنائے تو سمجھ لو کہ اس جگہ کی فضا صاف ہے..
اور تمہارے گھر کی فضا میں سکون ،سکھ
چین اور خیر ہے...
پرندے وہاں نہیں رُکتے جہاں بے چینی ہو،
بلکہ وہ امن نرمی اور پاکیزگی کو پہچانتے ہیں,
اور وہی جگہ اپنا مسکن بناتے ہیں......🪺🐦🕊️
Copied
31/05/2025
27/05/2025
شہادت دلبرِ رضا۴ ،شہیدِ زہرِ جفا ،جواد الائمہ 💔
ؑ
26/05/2025
عشق حسین ع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️🩹🩵💙💚💛
25/05/2025
کس نے سوچا ہوگا کہ یہ چھوٹا بچہ ایک دن دنیا کا سب سے بڑا لیڈر بن جائے گا جسے دنیا ہزاروں سال یاد کرے گی اسلام اور مسلمانوں کے رہبر آیت اللہ جناب علی الحسینی الخامنائی حفظ اللہ 💚💗💗
Be the first to know and let us send you an email when wazir danish gilgiti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.