02/12/2025
ہم اس خبر اور اس عمل کی پرزور مذمت کرتے ہیں جس میں بلاوجہ شنگوٹ کا نام استعمال کیا گیا ہے۔ ہم حکومتِ وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس بے بنیاد نسبت پر فوری قانونی کارروائی کی جائے۔ واضح رہے کہ جس لڑکے کی گرفتاری کی پوسٹ سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، اس کا تعلق شنگوٹ سے نہیں ہے۔
براہِ کرم حقائق جانے بغیر کوئی پوسٹ شیئر نہ کریں۔ ایسی غلط اور غیرذمہ دارانہ معلومات نہ صرف پورے دنیور بلکہ خاص طور پر شنگوٹ کی بدنامی کا سبب بنتی ہیں، اور جس علاقے میں ہم سب رہتے ہیں اس کا نام خراب کرنا دراصل ہم سب کی اجتماعی عزت کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔
اگر گرفتار شدہ شخص شاہزیب ہے تو اس کی اصل تفصیلات مکمل لکھیں تاکہ حقیقت سامنے آسکے۔ یہاں اس نام کے کئی افراد موجود ہیں، مگر اس طرح کا کوئی واقعہ اہلِ علاقہ کی نظر سے نہیں گزرا۔ اس لیے سوشل میڈیا پر علاقے کا نام استعمال کرکے پورے علاقے کی ساخت خراب کرنے کی جو کوشش کی گئی ہے، ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ہم نام نہاد صحافیوں اور غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی بھی پرزور اپیل کرتے ہیں، کیونکہ حقائق کے بغیر الزامات لگانا نہ صحافت ہے نہ اخلاق۔
منجانب: شنگوٹ یوتھ، دنیور گلگت
SOCIAL WORKER __ AQIB MIR ♌
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ اس خبر اور اس عمل کی پرزور مذمت کرتے ہیں جس میں بلاوجہ شنگوٹ کا نام استعمال کیا گیا ہے۔ ہم حکومتِ وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس بے بنیاد نسبت پر فوری قانونی کارروائی کی جائے۔ واضح رہے کہ جس لڑکے کی گرفتاری کی پوسٹ سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، اس کا تعلق شنگوٹ سے نہیں ہے۔
براہِ کرم حقائق جانے بغیر کوئی پوسٹ شیئر نہ کریں۔ ایسی غلط اور غیرذمہ دارانہ معلومات نہ صرف پورے دنیور بلکہ خاص طور پر شنگوٹ کی بدنامی کا سبب بنتی ہیں، اور جس علاقے میں ہم سب رہتے ہیں اس کا نام خراب کرنا دراصل ہم سب کی اجتماعی عزت کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔
اگر گرفتار شدہ شخص شاہزیب ہے تو اس کی اصل تفصیلات مکمل لکھیں تاکہ حقیقت سامنے آسکے۔ یہاں اس نام کے کئی افراد موجود ہیں، مگر اس طرح کا کوئی واقعہ اہلِ علاقہ کی نظر سے نہیں گزرا۔ اس لیے سوشل میڈیا پر علاقے کا نام استعمال کرکے پورے علاقے کی ساخت خراب کرنے کی جو کوشش کی گئی ہے، ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ہم نام نہاد صحافیوں اور غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی بھی پرزور اپیل کرتے ہیں، کیونکہ حقائق کے بغیر الزامات لگانا نہ صحافت ہے نہ اخلاق۔
منجانب: شنگوٹ یوتھ، دنیور گلگت
SOCIAL WORKER __ AQIB MIR ♌
゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ