09/09/2026
دنیور واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا ہے ۔بعض قریبی لوگوں کا کہنا ہے باپ ایک مزدور اور سادہ لوح انسان ہے لڑکی پر سختی کر رہے تھے اس وجہ سے پولیس کو باپ اور ہمساۓ خلاف بیان دیا ہے۔ہم اعلیٰ حکام سے پرزور اپیل کرتے ہیں واقعہ کی شفاف تحقیقات کی جاۓ۔کسی بیگناہ کو سزا نہی ملنی چاہیے