21/07/2025
تھک سیلاب میں جاں بحق ہونے والی ڈاکٹر مشل
شاہدہ اسلام میڈیکل اینڈ ٹیچنگ ہسپتال لودھراں کے مالکان سعد اسلام اور فہد اسلام سمیت ان کی 22 رکنی فیملی کو تھک نالہ چلاس میں سیلاب کے دوران المناک حادثہ پیش آیا ہے ابتک 2 اموات کی تصدیق ہوسکی ہے جن میں فہد اسلام ,ڈاکٹر مشعل سعد زوجہ سعد اسلام شامل ہیں جبکہ سعد اسلام کا بیٹا سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتہ ہے ۔سعد اسلام کی ٹانگ میں فریکچر کی اطلاعات ہیں تاہم وہ ہوش وحواس میں ہیں