GB TIMES

GB TIMES This page is for political awareness of GBA2

29/03/2023

عید کی مال لینے والےگلگت کے چند کاروباری
حضرات کو پی ٹی ائی کے کارکن سمجھ کر لاھور
میں گرفتار کر کے چوبیس گھنٹے بعد چھوڑ دیا گیا

22/01/2023

گلگت بلتستان مسائل کا گھر بن چکا ہے، لیکن حکومتی ممبران اسلام آباد میں سیر و تفریح میں مصروف ہیں
افسوس

22/01/2023

Two dead, including a foreign national, in a car accident on the Karakoram Highway in the Gonar Farm area of Diamer.

16/01/2023

پاکستان کو سستا تیل اور گیس کی فراہمی، روس کا 80 رکن وفد کل مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچے گا۔.

28/11/2022

جب گلگت بلتستان کی اسمبلیاں تحلیل ہونگی تو اتحادی جماعتوں کا کیا ہو گا؟

22/04/2022

دنیور پولیس رات کے اندھیرے میں فٹ بال دیکھنے آئے ہوئے شائقین سے بلا وجہ ہر رات چالان کاٹتے ہیں۔۔۔
آخر یہ پیسے جاتے کدر ہیں؟
کرپشن کے مختلف ہربے استعمال کر رہے ہیں اور غریب عوام کو لوٹ رہے ہیں ۔۔اعلی حکام سے گزارش ہے اس کے خلاف ایکشن لیں۔۔۔

عوامی لیڈر
26/09/2021

عوامی لیڈر

‏⁧‫ #گلگت‬⁩‏الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے عام انتخابات 2020 کے نتائج کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اضافی الیکشن ٹریبونل ...
10/08/2021

‏⁧‫ #گلگت‬⁩
‏الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے عام انتخابات 2020 کے نتائج کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اضافی الیکشن ٹریبونل کے لئے جسٹس ریٹائرڈ محمد عالم، جسٹس ریٹائرڈ یار محمد اور جسٹس ریٹائرڈ محمد عمر کی خدمات حاصل کرلیں

04/08/2021

کشمیر کا وزیر اعظم بھی نیازی فائنل۔۔

   .4  شکریہ پھکر کے عوام!!!!!حلقہ 4 نگر ضمنی الیکشن آج سید آباد فکر میں کمپین  آفس کھولنے کے موقع پر جیالوں کا ٹھاٹے ما...
29/07/2021

.4
شکریہ پھکر کے عوام!!!!!
حلقہ 4 نگر ضمنی الیکشن آج سید آباد فکر میں کمپین آفس کھولنے کے موقع پر جیالوں کا ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر نے ثابت کر دیا کہ کل بھی پھکر نگر جیالوں کا تھا اج
بی جیالوں کا ہیے جیے بھٹو جیے بلاول
جیے امجد جیے جاوید جیو اختر

پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات و رکن اسمبلی سعدیہ دانش نے کہاہے کہ گلگت شہر میں کورونا وائرس کے باعث موت کا رقص ...
28/07/2021

پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات و رکن اسمبلی سعدیہ دانش نے کہاہے کہ گلگت شہر میں کورونا وائرس کے باعث موت کا رقص جاری ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں بے شمار اضافہ مزید کورونا کے پھیلاو کا سبب بن رہا ہے جبکہ حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی مریض بے یارو مددگار کرونا کے رحم وکرم پر آئے روز زندگی کی بازی ہار رہے ہیں ایک ہی دن میں 10 افراد کرونا وائرس کا شکار ہو کر لقمہ اجل بن گئے کسی بھی ہسپتال یا آیسولیشن سینٹر میں کرونا سے نمٹنے کیلئے مطلوبہ سہولیات اور ادویات حتیٰ کہ ماسک تک میسر نہیں۔ حکومت عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے میں ناکام ہو چکی ہے اور پانی سر سے گزر رہا ہے گلگت بلتستان کے عوام کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں۔ یا اللہُ سب پر اپنا رحم و کرم فرما۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور دیگر وزراء sops پر عمل کرتے ہوۓ۔۔۔۔روزانہ  گلگت شہر میں کرونا سے اموات ہو رہی ہے لیکن حکومتی...
25/07/2021

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور دیگر وزراء sops پر عمل کرتے ہوۓ۔۔۔۔
روزانہ گلگت شہر میں کرونا سے اموات ہو رہی ہے لیکن حکومتی نمائندے دعوتوں میں مصروف ۔

Address

Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB TIMES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share