Sony Watan Astore

Sony Watan Astore purpose of this page is to explore and showcase the beauty of GB Astore.Beautiful Astore the heart of -Baltistan.

17/03/2026

Lanaat beshumar

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55، 55 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا، جس کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 300 روپے س...
08/03/2026

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55، 55 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا، جس کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 300 روپے سے تجاوز کر گئیں۔

کس ملک میں پیٹرول کی قیمت کیا ہے، جانیے۔

  Sehri Mubarak ho .
22/02/2026

Sehri Mubarak ho .

آپ اگلا ووٹ کس کو دیں گے ؟
20/02/2026

آپ اگلا ووٹ کس کو دیں گے ؟

آج نگر کالونی احتجاج میںامجد ایڈووکیٹ عوامی نمائندہ بن کر سامنے آئے، متعلقہ محکمے اور سیکریٹریز غائب
20/02/2026

آج نگر کالونی احتجاج میں
امجد ایڈووکیٹ عوامی نمائندہ بن کر سامنے آئے، متعلقہ محکمے اور سیکریٹریز غائب

Follow ‎جـی بـی نیــــــوز 🌐‎'s WhatsApp channel. ‎گلگت بلتستان کی مستند اور بروقت خبروں کے لیے
👉 جی بی نیوز فیس بک پیج کو ابھی لائک کریں۔
https://www.facebook.com/share/182nhVMpY9/
گلگت بلتستان سے متعلق کسی بھی علاقے کی خبر، مسئلہ یا اہم اطلاع ہمیں ہمارے فیس بک پیج پر میسج کریں۔
آپ کی بھیجی گئی خبر کی مکمل تصدیق کے بعد اسے ہمارے واٹس ایپ چینل پر شائع کیا جائے گا۔

آئیں، سچ اور حق کی آواز کو مل کر آگے بڑھائیں۔.‎ Join 5.5K followers for the latest updates.

گلگت پٹواریوں کی آسامیوں پر کامیاب امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی۔
20/02/2026

گلگت پٹواریوں کی آسامیوں پر کامیاب امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی۔

اطلاع۔۔۔سولر پلیٹس گلگت پہنچ چکی ہیں۔ 22 فروری درخواستیں جمع کرانے کا آخری دن ہے، اس کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جا...
19/02/2026

اطلاع۔۔۔
سولر پلیٹس گلگت پہنچ چکی ہیں۔ 22 فروری درخواستیں جمع کرانے کا آخری دن ہے، اس کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی۔ براہِ کرم یہ اطلاع آگے شیئر کریں تاکہ جن افراد کو آخری تاریخ کا علم نہیں وہ 22 فروری سے پہلے اپنی درخواست جمع کروا سکیں۔

باجوڑ میں ایک دھماکے نے خوشی اور غم کو ایک ہی لمحے میں آمنے سامنے لا کھڑا کیا۔ ایک طرف وطن کا محافظ شہید ہوا، اور اسی گھ...
17/02/2026

باجوڑ میں ایک دھماکے نے خوشی اور غم کو ایک ہی لمحے میں آمنے سامنے لا کھڑا کیا۔ ایک طرف وطن کا محافظ شہید ہوا، اور اسی گھڑی اُس کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ باپ رخصت ہو گیا، بیٹا دنیا میں آ گیا—مگر دونوں ایک دوسرے کو دیکھ نہ سکے۔

گھر میں جہاں خوشی ہونی چاہیے تھی، وہاں شہادت کی خبر نے فضا سوگوار کر دی۔ ماں کی آنکھوں میں مسکراہٹ بھی تھی اور جدائی کا درد بھی۔ یہ منظر یاد دلاتا ہے کہ امن کی قیمت کتنی بڑی ہوتی ہے، اور کچھ قربانیاں پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیتی ہیں۔

ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ آپ یہ سب کس امیدوار کی خواہش پر کہہ رہے ہیں۔آپ کی آج کی نہیں بلکہ روزِ اول سے ریلے صاحب کی ذات...
17/02/2026

ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ آپ یہ سب کس امیدوار کی خواہش پر کہہ رہے ہیں۔
آپ کی آج کی نہیں بلکہ روزِ اول سے ریلے صاحب کی ذات سے جو ذاتی عناد اور بغض چلا آ رہا ہے، وہ بھی سب پر عیاں ہے۔
اگر واقعی عوام کا درد ہوتا تو پانچ سال خاموش رہنے کے بجائے تعمیری تنقید کرتے، نہ کہ سوشل میڈیا پر جھوٹ اور پروپیگنڈہ پھیلاتے۔
جہاں تک مظفر ریلے صاحب کی بات ہے، عوام سب جانتی ہے کہ کون کب اور کہاں موجود رہا۔
آپ کے طعنوں سے نہ حقیقت بدلتی ہے اور نہ عوام کی رائے۔ ذاتی دشمنی کو سیاست کا نام دینا بند کریں، ورنہ جواب اور بھی سخت ملے گا۔

ولادت مولا امام حسین ابن علی علیہ سلام تمام مسلمانوں کو مبارک ھو
22/01/2026

ولادت
مولا امام حسین
ابن علی علیہ سلام
تمام
مسلمانوں کو
مبارک ھو

گوجال کا علاقہ چپورسن میں زلزلے سے زمین میں پیدا ہونے والی دراڑیں۔
19/01/2026

گوجال کا علاقہ چپورسن میں زلزلے سے زمین میں پیدا ہونے والی دراڑیں۔

حکومت نے بہت زیادہ سردی کی وجہ سےنئے نوٹ جاری کرنے کا فارمولا بتا دیا ہے سردیوں میں اس طرح کے اور گرمیوں میں کاغذ والے ☺...
19/01/2026

حکومت نے بہت زیادہ سردی کی وجہ سےنئے نوٹ جاری کرنے کا فارمولا بتا دیا ہے سردیوں میں اس طرح کے اور گرمیوں میں کاغذ والے ☺🇵🇰

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sony Watan Astore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share