30/06/2025
بابوسر روڈ پر گاڑی کی بریک فیل ہوگئی۔ڈرائیور نے اپنے اعصاب پر قابو پاتے ہوئے کمال مہارت سے سڑک کنارے ملبے سے ٹکرادی۔جس سے گاڑی رک گئی اور انسانی جانیں ضائع ہونے سے بچ گئیں۔۔بابوسر روڈ پر محتاط ڈرائیونگ ناگزیر ہے۔
یقین، محنت اور دعا کا نام ہے زندگی،
جو تھام لے ان کو، وہی پاتا ہے کامیابی۔
Muhalla Jageer Baisn Gilgit
Gilgit
15501
Be the first to know and let us send you an email when Real Vibes With Ejaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Real Vibes With Ejaz: