Daily Nagar

Daily Nagar daily NaGaR We Have All Kinds of Fruits That You Can Get From the Market At a Reasonable Cost

نگر انٹري پوائنٹ پرNHA کا ٹول ٹیکس پوائنٹ نصب کردیا گیا ہے ۔یہ NHA والے کیا کرنا چاہتے ہے
14/07/2025

نگر انٹري پوائنٹ پرNHA کا ٹول ٹیکس پوائنٹ نصب کردیا گیا ہے ۔
یہ NHA والے کیا کرنا چاہتے ہے

نور چشم وزیر جہانگیر پرویز عباس کی قابل فخر کارکردگی پوری قوم کے لیے ناقابل فراموش تحفہ    یہ کامیابی نہ صرف آپکی فیملی ...
28/06/2025

نور چشم وزیر جہانگیر پرویز عباس کی قابل فخر کارکردگی پوری قوم کے لیے ناقابل فراموش تحفہ
یہ کامیابی نہ صرف آپکی فیملی بلکہ پوری قوم کے لیے ایک اعزاز ہے ۔
پوری قوم بلخصوص محترم وزیر جہانگیر صاحب اور انکی فیملی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک ہو اور اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرماۓ ۔آمین Wazir Jahangir 🌹🌹🌹

24/06/2025

ایک رات میں پانچ ملکوں پر حملہ
اور صبح ہی پوری دنیا گھٹنے ٹیک کے جنگ بندی پر آگئی
واہ ای-ران واہ

22/06/2025

‏🚨بڑی خبر:
ایران :
پاکستان وقت پر اپنی پوزیشن واضح کر دے ہمارے پاس وقت بہت کم ہے، ایران وزیر خارجہ

19/06/2025
17/06/2025

یہ وہ لمحہ ہے جب ایران کے سرکاری نیوز چینل کی میزبان کو براہرست نشریات کے دوران دھماکہ ہوا

15/06/2025

پاکستانی عوام پر پٹرول بم کی بمباری
ڈیزل 7روپے 95پیسہ جبکہ پٹرول4روپے 80 پیسہ فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

15/06/2025

آج تل ابیب کو کھنڈر ہوتا ہوا دیکھ کر عجیب سکون محسوس کر رہا ہوں۔ ❤️
#غدير #مبارکباد

خبرہے کہایران کے تازہ ترین فضائی حملے میں اسرائیلی بحریہ کے کمانڈر "اَلُوف دیوید" ہلاک ہو گئے حملہ براہِ راست اُن پر کیا...
14/06/2025

خبرہے کہ
ایران کے تازہ ترین فضائی حملے میں اسرائیلی بحریہ کے کمانڈر "اَلُوف دیوید" ہلاک ہو گئے
حملہ براہِ راست اُن پر کیا گیا۔

یہ دو لڑکے  جن کا تعلق   کوہستان  پٹن سے ہے جو  جعلی  کاغزات لیکر مدرسہ کے نام.سے  گلگت شہر میں چندہ کرتے ہے   ان لڑکو ک...
22/02/2025

یہ دو لڑکے جن کا تعلق کوہستان پٹن سے ہے جو جعلی کاغزات لیکر مدرسہ کے نام.سے گلگت شہر میں چندہ کرتے ہے
ان لڑکو کو اگر کہیں چندہ کرتے ہوے دیکھا تو نزد پولیس سٹیشن کو اطلا کریں

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Nagar:

Share