18/03/2025
اپنے علاقے کے بزرگوں کے ساتھ وقت گزاریں کیونکہ ان کی مثال Old as the Hillکی سی ہوتی ہے۔ ان کی باتیں ان کی نصیحتیں انسان کی زندگی کے لئے مشعل راہ ہوتی ہیں۔ جی بی نیکسس کے آج کے ہمارے مہمان نہایت بلند پائے کی شخصیت ہیں جو کہ کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ، آج کے ہمارے مہمان جناب باقر شاہ صاحب حراموش ہیں جن کو پورا گلگت بلتستان جانتا ہے ، جناب باقر شاہ صاب کا شمار گلگت کے مشہور جرگاداروں اور سماجی ورکرز میں ہوتا ہے ۔ جی بی نیکسس کو موصوف نے ٹائم دیا جس کے لئے ہم ان کے انتہائی ممنون ہیں ۔