Voice Of Gilgit Baltistan

Voice Of Gilgit  Baltistan We aim to focus on the utmost emerging issues of Gilgit Baltistan and will deliberately be a part To

Five candidates from Gilgit-Baltistan have cleared CSS exam 2021: 1. Syed Danial Hassan, Chorbut Ghanche (PSP)2. Kamil H...
16/02/2022

Five candidates from Gilgit-Baltistan have cleared CSS exam 2021:
1. Syed Danial Hassan, Chorbut Ghanche (PSP)
2. Kamil Hussain, Sikandarabad Nagar (OMG)
3. Malaieka Noor, Hunza (IRS)
4. Sahiba Chand, Phander Ghizer (IG)
5. Syed Mujtaba Rizvi, Skardu (Post)

Pamir Times

یاسین ونٹر سپو رٹس  فیسٹیول  ایس حاکی کی کامابرونمائی اور کامیابی پر یاسین کی یوتھ داد کی مستحق ہے۔ اور وہ تمام افراد جن...
01/02/2022

یاسین ونٹر سپو رٹس فیسٹیول ایس حاکی کی کامابرونمائی اور کامیابی پر یاسین کی یوتھ داد کی مستحق ہے۔ اور وہ تمام افراد جنہوں نے اس ایونٹ کو ٹویٹر کے زریعے ٹاپ ٹرنڈ بنا کر نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پہ بھی پزیرائی دلائی ان کا بھی طح دل سے مشکور ہیں۔

Aslam Baigal one of the renowned social activist’s, will be the representative of GB Govt, Tourism department in coordin...
01/02/2022

Aslam Baigal one of the renowned social activist’s, will be the representative of GB Govt, Tourism department in coordinating with the artists of GB who will represent Gilgit Baltistan in the Dubai Expo 2020, Scheduled from 1st to 28th feb 2022.

گلگت بلتستان کے ہونہار اور قابل فخر سپوت   ڈپٹی سیکریٹری ورکس کمال خان نے میڈ کیریر مینیجمنٹ کورس MCMC مکمل کر لیا یاد ر...
15/01/2022

گلگت بلتستان کے ہونہار اور قابل فخر سپوت ڈپٹی سیکریٹری ورکس کمال خان نے میڈ کیریر مینیجمنٹ کورس MCMC مکمل کر لیا یاد رہے کمال سر نے مختلف اضلاع میں بحیثیت ڈپٹی کمشنر بھی آپنی خدمات سر انجام دی ہیں۔
اپ ایکس سکریٹری لاء جناب حفیظ الرحمان صاحب کے بڑے صاحب زادے ہیں۔

حالیہ دنوں سیکرٹری فوڈ مومن جان صاحب کے اچانک بین ال صوبہ تبادلے نے سب کو پریشان کر رکھا تھا کہ اتنے قابل افسر کا اسلام ...
26/11/2021

حالیہ دنوں سیکرٹری فوڈ مومن جان صاحب کے اچانک بین ال صوبہ تبادلے نے سب کو پریشان کر رکھا تھا کہ اتنے قابل افسر کا اسلام اباد تبادلہ ہونا کسی صورت بھی گلگت بلتستان کے عوام کے مفاد میں نہیں۔
حالہ دنوں کچھ خبروں کی کردش نے اس سین کو سمجھنے میں مدد دی ہے۔ ان کے پوسٹ ہوتے ہی گندم کے بوریوں میں نمایاں کمی نظر آنے لگی ہے اس سے ایک بات تو صاف ہے کہ مافیا مومن صاحب سے خوش نہ تھی کیونکہ انہوں نے ایک فرد مومن کی طرح سب کو ڈنڈا دے رکھا تھا تاکہ عوام کو گندم کی مد میں کوئی مشکل نہ ہو۔ اسی وجہ سے ان کو صوبے سے بھی نکال کر اسلام آباد پوسٹ کر دیا گیا جو کہ ہم عوام کے ساتھ نا انصافی ہے۔ یہ ہے انصاف سرکار کا انصاف۔

نیشنل ہائی اتھارٹی نے غذر چترال روڑ کی الائنمنٹ کے ساتھ تعمیرات شروع کرنے والوں کو نوٹس جاری کردیا ہے سروے کے بعد مقررہ ...
01/10/2021

نیشنل ہائی اتھارٹی نے غذر چترال روڑ کی الائنمنٹ کے ساتھ تعمیرات شروع کرنے والوں کو نوٹس جاری کردیا ہے سروے کے بعد مقررہ الائنمنٹ کے ساتھ تعمیرات کرانے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی اور ایسی تمام غیر قانونی تعمیرات گرا دی جائیں گی۔

گلگت:نوجوان لڑکے نے العصر کالونی سکوار (پرانی پُل) سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ریسکیو 1122 تلاش کرنے کی کوشش کر ...
01/10/2021

گلگت:
نوجوان لڑکے نے العصر کالونی سکوار (پرانی پُل) سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کیا۔
ریسکیو 1122 تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
نوجوان کا باٸیک پُل کے اوپر موجود ہے۔

گلگت بلتستان کے امیدوار CSS 2021 کا تحریری امتحان پاس۔1. ملائکہ نور D/O ڈاکٹر شیر حافظ ، ہنزہ۔2. سبینہ چند ، فنڈر غزر۔3....
01/10/2021

گلگت بلتستان کے امیدوار CSS 2021 کا تحریری امتحان پاس۔

1. ملائکہ نور D/O ڈاکٹر شیر حافظ ، ہنزہ۔
2. سبینہ چند ، فنڈر غزر۔
3. کامل حسین ، سکندر آباد نگر۔
4. حافظ محمد عمیر الحق ، گلاپور غزر۔
5. سید دانیال حسن ، چوربٹ گھانچے۔

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے جمعرات کے روز سی ایس ایس مسابقتی امتحان 2021 کے تحریری حصے کے نتائج کا اعلان کردیا۔

ایف پی ایس سی کی ایک پریس ریلیز کے مطابق 39،650 امیدواروں نے امتحان کے لیے درخواست دی جن میں سے 17،240 حاضر ہوئے اور صرف 364 تحریری حصے میں کامیاب ہوئے۔

لہذا ، امتحان میں بیٹھنے والے امیدواروں کے حوالے سے پاس ہونے کا تناسب 2.11 فیصد تھا۔

مذاکرات کامیاب پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی۔۔۔
29/09/2021

مذاکرات کامیاب پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی۔۔۔

گلگت پمپس مالکان کے ہڑتال پر نجی پمپ پر عوام کا سمندر۔ S.O.P کی دھجیاں اڑا دی گئ۔ حکومت سے درخواست ہے کہ عوام کو مزید خو...
29/09/2021

گلگت پمپس مالکان کے ہڑتال پر نجی پمپ پر عوام کا سمندر۔ S.O.P کی دھجیاں اڑا دی گئ۔ حکومت سے درخواست ہے کہ عوام کو مزید خوار ہونے سے بچایں اور جلد از جلد کوئی حل نکالے۔۔۔۔

23/09/2021
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان کے صدر عتیق پیرزادہ کو گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ شکایت سیل کا چیر...
23/09/2021

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے انصاف یوتھ ونگ گلگت بلتستان کے صدر عتیق پیرزادہ کو گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ شکایت سیل کا چیرمین مقرر کر دیا۔۔۔۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share