Gilgit Talk

Gilgit Talk Mountain Community

سمائر نگر: آزاد امیدوار ریاض اکبر کا اپنے آبائی گاؤں میں پاور شو،علاقے کے عوام کی کثیر تعداد میں شرکت۔
30/04/2026

سمائر نگر: آزاد امیدوار ریاض اکبر کا اپنے آبائی گاؤں میں پاور شو،
علاقے کے عوام کی کثیر تعداد میں شرکت۔

شاہراہِ قراقرم جگلوٹ کے مقام پر مرغیوں سے بھری ڈاٹسن اور کار میں تصادم ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔۔۔فوٹیج خبر بشکریہ۔ س...
30/04/2026

شاہراہِ قراقرم جگلوٹ کے مقام پر مرغیوں سے بھری ڈاٹسن اور کار میں تصادم ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔۔۔
فوٹیج خبر بشکریہ۔ سینئر صحافی شہاب الدین غوری

تمام اسماعیلی بھائیوں اور بہنوں کو مولا شاہ رحیم صاحب کے بابرکت دورۂ گلگت (20 سے 26 مئی) کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ...
30/04/2026

تمام اسماعیلی بھائیوں اور بہنوں کو مولا شاہ رحیم صاحب کے بابرکت دورۂ گلگت (20 سے 26 مئی) کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
یہ روحانی اور اجتماعی خوشی کا موقع نہ صرف برادری کے لیے باعثِ مسرت ہے بلکہ پورے خطے میں محبت، ہم آہنگی اور بھائی چارے کا خوبصورت پیغام بھی لے کر آتا ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ یہ بابرکت ایام امن، ترقی اور باہمی اتحاد کا ذریعہ بنیں اور سب کے لیے خیر و برکت کا باعث ہوں۔
حافظ حفیظ الرحمن
سابق وزیراعلیٰ گلگت

Only Motherland Karakuram.Save Land, Save Rivers, Save Glaciers, Save Natural Resources and common citizen Dignity.     ...
30/04/2026

Only Motherland Karakuram.
Save Land, Save Rivers, Save Glaciers, Save Natural Resources and common citizen Dignity.

پاکستانی حکام کی مداخلت، گلگت بلتستان کے تاجروں کیلئے چین میں کاروبار مشکل ہونے لگاگلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے چین م...
30/04/2026

پاکستانی حکام کی مداخلت، گلگت بلتستان کے تاجروں کیلئے چین میں کاروبار مشکل ہونے لگا

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے چین میں مقیم تاجروں نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی کسٹم اور امیگریشن حکام کے رویے اور مسلسل مداخلت کے باعث چائینا میں کاروبار کرنے والے جی بی کے تاجروں کیلئے مشکلات بڑھتی جارہی ہیں۔ تاجروں کے مطابق چینی امیگریشن حکام آئے روز نئی پابندیاں اور سخت شرائط نافذ کررہے ہیں جس سے سرحدی تجارت شدید متاثر ہورہی ہے۔

چین میں کاروبار سے وابستہ تاجروں کا کہنا ہے کہ جب وہ چینی حکام سے بلاوجہ سختیوں اور نئی پابندیوں کی وجوہات پوچھتے ہیں تو انہیں بتایا جاتا ہے کہ پاکستانی اداروں کی جانب سے خطوط اور سفارشات کے ذریعے سخت نگرانی اور پابندیاں بڑھانے کا کہا جاتا ہے، جس کے باعث چینی حکام بھی سخت اقدامات کرنے پر مجبور ہیں۔

تاجروں کے مطابق اس صورتحال نے گلگت بلتستان کے نوجوانوں اور کاروباری طبقے میں شدید بے چینی پیدا کردی ہے، کیونکہ پاک چین سرحدی تجارت ہزاروں خاندانوں کے روزگار کا اہم ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ کاروباری حلقوں نے وفاقی حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تاجروں کے مسائل کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پاک چین تجارت سے وابستہ افراد کیلئے آسانیاں پیدا کریں تاکہ خطے کے نوجوانوں کا روزگار محفوظ بنایا جاسکے۔

تاجروں اور عوامی حلقوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر صورتحال یہی رہی تو گلگت بلتستان کے نوجوانوں کیلئے چین میں کاروبار اور روزگار کے مواقع مزید محدود ہوسکتے ہیں، جس کے منفی اثرات مقامی معیشت پر بھی مرتب ہوں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی7 جون فیصلہ کن دنعوام کی امید، خدمت کی پہچان،یہ مقابلہ خدمت اور کردار کا ہے عوام کا فیصلہ سر آنکھوں پ...
30/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی
7 جون فیصلہ کن دن
عوام کی امید، خدمت کی پہچان،
یہ مقابلہ خدمت اور کردار کا ہے
عوام کا فیصلہ سر آنکھوں پر ہوگا،

29/04/2026

کارکنوں/عمائدین اور نوجوانان دنیور کی فائنل میٹنگ ختم،زوالفقار علی تتو کا حلقہ 3 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی سابق وزیر خزانہ محمد علی اختر صاحب اج باضابطہ طور پر قانونی پیچیدگیوں کو مکمل کر کے الیکشن لڑنے کے ل...
29/04/2026

پاکستان پیپلز پارٹی سابق وزیر خزانہ محمد علی اختر صاحب اج باضابطہ طور پر قانونی پیچیدگیوں کو مکمل کر کے الیکشن لڑنے کے لیے اہل ہو چکے ہیں، انشاءاللہ پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی قیادت اور وفاقی قیادت جس امیدوار کو بھی ٹکٹ دے گی سارے امیدوار اتحاد اور اتفاق میں رہ کر سیٹ پیپلز پارٹی کے حق میں ضرور دیں گے۔

قائد محترم صاحب کی اتنی مجبوریاینٹ کا جواب پتھر سے رہبر کی تصویر اپ نے شاہراہوں سے ہٹا دی ہم نے اپنے دفتر سے ہٹا دی اسلا...
29/04/2026

قائد محترم صاحب کی اتنی مجبوری
اینٹ کا جواب پتھر سے
رہبر کی تصویر اپ نے شاہراہوں سے ہٹا دی
ہم نے اپنے دفتر سے ہٹا دی
اسلامی تحریک

گلگت میں جماعتِ اسلامی کا زبردست پاور شو، عوام نے پرانے اور آزمائے ہوئے چہروں کو مسترد کر دیا۔حق دو عوام کو، بدل دو نظام...
29/04/2026

گلگت میں جماعتِ اسلامی کا زبردست پاور شو، عوام نے پرانے اور آزمائے ہوئے چہروں کو مسترد کر دیا۔
حق دو عوام کو، بدل دو نظام کو کے ولولہ انگیز نعروں کے ساتھ جماعتِ اسلامی کے امیدواروں نے بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔

اب فیصلہ نعروں پر نہیں، کردار اور خدمت پر ہوگا۔
گلگت جاگ چکا ہے، تبدیلی کا وقت آ گیا ہے۔ ⚖️

استور۔ حلقہ 1 جی بی اے 13 جسٹس (ر) خورشید خان  ایک مرتبہ پھر چینلج بن گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
29/04/2026

استور۔ حلقہ 1 جی بی اے 13 جسٹس (ر) خورشید خان ایک مرتبہ پھر چینلج بن گیا۔۔۔۔۔۔۔۔

29/04/2026

انشااللہ کل پانچ بجے سمائر چوک پر ایک سیاسی بیٹھک کا انعقاد ہو گا۔
مستقبل کے لائحۂ عمل اور منشور کا خاکہ پیش کرینگے۔
‎ریاض اکبر

Address

Gilgit
15006

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Talk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share