Valley Tv

Valley Tv Page Purpose is to promote Tourism in Gb.Spread love & Peace among the Gbians and Share a historical

(محمد فاروق)نے چلم کی مقبوضہ زمین میں سے 3کنال زمین منیمرگ 80 برگیڈ کو مبلغ 22 لاکھ میں فروخت کیا ہے،یہ زمین 80 برگیڈ کے...
09/09/2024

(محمد فاروق)نے چلم کی مقبوضہ زمین میں سے 3کنال زمین منیمرگ 80 برگیڈ کو مبلغ 22 لاکھ میں فروخت کیا ہے،یہ زمین 80 برگیڈ کے نام انتقال ہوئی ہے ہمارے ذرائع کے مطابق یہ ایک ریٹائرڈ آرمی آفیسر کو بیچی گئی ہے وہ صاحب اس جگہ پٹرول پمپ بنانے کا نیک ارادہ رکھتے ہیں۔

گلگت: صوبائی حکومت نے کلگت بلتستان میں سرکاری نیم سرکاری اور پرائیوٹ اداروں میں کام کرنے والے ورکروں اور ملازمین کی کم س...
09/09/2024

گلگت: صوبائی حکومت نے کلگت بلتستان میں سرکاری نیم سرکاری اور پرائیوٹ اداروں میں کام کرنے والے ورکروں اور ملازمین کی کم سے کم اجرت کا تعین کردیا۔ محکمہ انڈسٹریز، لیبر اینڈ کامرس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مہینے میں 26 دن اور دن کو 8 گھنٹے کام کرنے والے ملازمین کی ماہانہ کم سے کم اجرت 37,000 مقرر کردی گئی۔

09/09/2024

استور کا مشہور سیاحتی مقام راما کو بھی جیو اور جنگ گروپ کو فروخت کرنے کی خبریں

09/09/2024

استور تحصیل شونٹر لینڈ سیکنڈل کی اب تک 31 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
لینڈ سیکنڈل فیکٹ اینڈ فائنڈنگ کمیٹی

05/06/2023

گلگت۔سماجی رابطے پر جاری بیان میں سپیکر اسمبلی امجد زیدی نے کہا ہے کہ
‎پارٹی کو ترجیح دیتے ہوئے میں نے سپیکر عہدے سے خود استعفیٰ دے دیا تھا تاکہ پارٹی کی مضبوطی اور یکجا رکھنے کا یہ فریضہ بھی پورا ہو سکے۔ یہ کارروائی اس لئے کی گئی جب ڈپٹی سپیکر خود میرے پاس آئےاور انہوں نے قائدین کے سامنے اعتراف کیا کہ تحریکِ عدمِ اعتماد لانا غلطی تھی اور یقین دہانی کرائی گئی تحریکِ عدمِ اعتماد واپس لی گئی ہے۔ نہایت افسوس کے ساتھ معلوم ہوا کہ تحریکِ عدمِ اعتماد واپس نہیں لی گئی تھی اور اس پر ممبرز کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ میں پارٹی کے ساتھ وفاداری کرنے اور استعفیٰ دینے کے بعد یقین رکھ رہا تھا کہ تحریکِ عدمِ اعتماد واپس لیاجاۓ گا۔ تاہم، استعفیٰ دینے کے باوجود تحریکِ عدمِ اعتماد واپس نہیں لی گئی، جس پر چاہنے والوں کے اصرار پر میں نے اپنا استعفیٰ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے واپس لیا۔

04/06/2023

فوتگی پر تعزیت استور والوں کے سنگ کامیڈی سنیں اور شئیر ضرور کریں 😄😀

جی بی اسمبلی سپیکرشپ کے  ڈھائی ڈھائی سالہ مدت کے حوالے سےانتخابات 2020 میں طے کردہ پارٹی  معاہدے  پر  عملدرآمد کرتے ہوئے...
31/05/2023

جی بی اسمبلی سپیکرشپ کے ڈھائی ڈھائی سالہ مدت کے حوالے سےانتخابات 2020 میں طے کردہ پارٹی معاہدے پر عملدرآمد کرتے ہوئے سید امجد زیدی نے استعفیٰ دیا اور نذیر احمد ایڈوکیٹ کو پاکستان تحریک انصاف نے نئے سپیکر کے لئے نامزد کیا ہے۔ مجھے انتہائی خوشی ہورہی ہے کہ مشکل حالات میں بھی پی ٹی آئی گلگت بلتستان نے باہمی اتحاد اور افہام و تفہیم سے اس اہم انتخابی وعدے پر عمل کیا۔ میں سید امجد زیدی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے اس وعدے کی تکمیل کے لئے پروقار انداز میں استعفی دینے کا فیصلہ کیا۔ مجھے قوی امید ہے کہ نذیر احمد ایڈوکیٹ اپنی قابلیت و صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گلگت بلتستان اسمبلی کے امور احسن طریقے سے سرانجام دینگے اور اچھے جمہوری روایات قائم کریں گے۔

وزیر اعلی خالد خورشید

31/05/2023

نگر سے تعلق رکھنے والی قراقرم یونیورسٹی کی طالبہ کی دنیور پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل.

31/05/2023

بریکنگ نیوز ۔۔۔

سپیکر امجد زیدی نے استعفی دے دیا۔

گلگت۔ سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان رانا محمد سلیم افضل رائیکوٹ پل فارسٹ چیک پوسٹ پے ہونیوالے واقع کی تحقیقات کے حوالے سے ا...
31/05/2023

گلگت۔ سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان رانا محمد سلیم افضل رائیکوٹ پل فارسٹ چیک پوسٹ پے ہونیوالے واقع کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کر رہےہیں۔
اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اظہار اللہ، ڈپٹی سیکریٹری فارسٹ، جی بی سکاؤٹس، ڈی او ایف سی اور دیگر متعلقہ آفیسران شریک ہیں۔
of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Department Gilgit-Baltistan

Written application of cancellation of Naib Tehsildar test submitted to HEC chairmen
31/05/2023

Written application of cancellation of Naib Tehsildar test submitted to HEC chairmen

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں بہنوں کی فورٹ ورتھ جیل م...
31/05/2023

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق دونوں بہنوں کی فورٹ ورتھ جیل میں 24 سال کے بعد ملاقات ہوئی۔

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ دونوں بہنوں کی ملاقات ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی، اس دوران ڈاکٹر فوزیہ کو عافیہ سے گلے ملنےاور ہاتھ ملانے کی اجازت نہیں تھی۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Valley Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share